• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حضرت ام حرام رضی اللہ عنھا نبی کریم ﷺ کی رضاعی خالہ جان تھیں

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
حضرت ام حرام رضی اللہ عنھا نبی کریم ﷺ کی رضاعی خالہ جان تھیں

ہم جب مرزائیوں کو مرزا قادیانی کی غیر محرم خواتین کے ساتھ میل جول کے واقعات کو بیان کرتے ہیں تو مرزائی جھٹ سے حضرت ام حرام رضی اللہ عنھا کا واقع پیش کر دیتے ہیں کہ یہ دیکھو جی مسلمانوں کے نبی ﷺ بھی حضرت ام حرام کے گھر آیا جایا کرتے تھے اور ان سے سر کی جوئیں نکلوایا کرتے تھے ۔ یہ مرزائیوں کی محض اسلام دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے حالانکہ حضرت ام حرام رضی اللہ عنہا میرے آقا ﷺ کی محرم تھیں اور رضاعی خالہ جان تھیں جبکہ مرزا قایدانی غیر محرم عورتوں سے ٹانگیں بھی دبواتا تھا اور غیر محرم عورتیں مرزا قادیانی کے سامنے ننگی ہو کر غسل بھی کیا کرتی تھیں ۔
1212.jpg

 

شفیق احمد

رکن ختم نبوت فورم
لاجواب تحقیقی پوسٹ ہے۔۔۔۔۔۔۔قادیانیوں کی ایک کمیونٹی میں میں نے بھی یہ پوسٹ دیکھی تھی لیکن مجھے معلوم نہیں تھا کہ ام حرام رضی اللہ تعالی عنہ نبی کریم ٖ صلی اللہ علیہ وسلم کی رضاعی خالہ تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے۔
 
Top