• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی توہین اور قرآن کا انکار

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی توہین اور قرآن کا انکار


اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں شہداء کے بارے فرمایا کہ:۔
" وَلا تَقُولُوا لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَكِنْ لا تَشْعُرُونَ" (سورہ البقرہ ۔ 154 )
اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کئے جاتے ہیں ان کے بارے میں یہ نہ کہو کہ وہ مردہ ہیں بلکہ وہ تو زندہ ہیں لیکن تمھیں خبر نہیں۔
اس جیسی اور آیات بھی موجود ہیں قرآن میں جن میں شہید کو مردہ کہنے سے روکا گیا ہے کہ ان کو مردہ نہ کہا جائے ( صرف مردہ نہ کہنے کی بات ، الله کی راہ میں قتل تو ہوگئے اور فوت بھی ہوئے ) ۔
اب یہاں میرا مقصد یہ بات بتانے کا یہ ہے کہ کوئی شخص دعویٰ کرے کہ اس نے قرآن و حدیث کو گزری تیرہ صدیوں میں سب سے صحیح سمجھا اور اس جیسی قرآن کی تفسیر کسی اور مفسر نے نہ کی بلکہ اسے ہی قرآن سمجھ آیا تو آئیں دیکھیں کہ اس شخص مرزا غلام قادیانی جی ہاں اس کی جماعت اوراس کا یہی کہنا تھا دیکھتے ہیں کہ قرآن کی کتنی سمجھ تھی اور کتنا عمل کرتے تھے قرآن پر ۔ ملاخط فرمائیں مرزا غلام قادیانی کے حضرت علی رضی الله عنہ کے بارے کیا کہتا ہے : .
" پرانی خلافت کا جھگڑا چھوڑ دو ، اب نئی خلافت لو ، ایک زندہ علی تم میں موجود ہے تم اس کو چھوڑتے ہو اور مردہ علی (رضی الله عنہ) کی تلاش کرتے ہو " ( ملفوظات جلد 1 صفحہ 400 )

یہ ہے مرزا غلام قادیانی کی اطاعت، قرآن میں الله تو کہے کہ شہید کو مردہ نہ کہو اور مرزا غلام قادیانی حضرت علی رضی الله عنہ جیسے عظیم صحابی رسولﷺ کے بارے ایسے الفاظ نقل کرے جو کہ شہید تھے ۔
 

غلام مصطفی

رکن ختم نبوت فورم
سنی العقیدہ مسلمان جب شیعوں کے مقابل پر زبان دراز کرتے ہیں تو اس وقت تو ان کا یہی عقیدہ ہوتا ہے کہ یہ کیوں حضرت علیؓ کو خلاف واقعہ اور غلو کرتے ہوئے غیر اللہ کا اور نبی کریمؐ پر فضیلت کا درجہ دیتے ہیں لیکن جب یہی بات حضرت مرزا غلام احمد قادیانی ؑ جو مسیح موعودؑ و مہدی موعودؑ تھے جنہیں خدا تعالیٰ نے حکم بنا کر بھیجا ہے سنے ہیں تو ان کی مخالفت شروع کردیتے ہیں۔یہ ڈبل سٹینڈرڈ کب تک چلیں گے۔

کیا شیعوں کا خلافت بلافصل کا عقیدہ اور حضرت علیؓ کی ذات میں غلو اور علی مولا وغیرہ عقائد آپ کی نظر میں درست ہیں؟
اگر نہیں تو پھر حضرت مرزا صاحب کے یہ الفاظ کیوں برے لگتے ہیں۔نبی کریمؐ نے اپنی امت میں خلافت علی منھاج نبوت کی خبر دی تھی۔آج وہ خلافت قائم ہوگئی ہے ۔تو پھر کیا شیعوں کی طرح خلافت بلا فصل کے جھگڑے کو قائم رکھتے ہوئےمسلمانوں کو اسی ڈگر پر چلنا چاہیے یا پھر آنے والے موعود کو اور اس کے بعد قائم ہونے والی خلافت کو مان لینا چاہیے؟
رہی بات یہ کہ شہید کو مردہ کیوں کہا ہے؟ تو یہاں شہید کے حوالہ سے کوئی ایسی بات بیان نہیں ہوئی۔جماعت احمدیہ قرآن مجید کی روشنی میں شہید کو روحانی طور پر زندہ تسلیم کرتی ہے۔
لیکن اس مقام پر یہ بات نہیں ہورہی بلکہ خلافت سے متعلق جھگڑے کی بحث ہورہی ہے۔
 

شفیق احمد

رکن ختم نبوت فورم
مارو گھٹنا پھوٹے آنکھ کے مصداق برین واشڈ مرزائی مرزا قادیانی کی ہفوات اور غلیظ زبان کا دفاع عام مسلمانوں کے عقائد و افعال کی روشنی میں کرتے ہیں۔۔۔۔۔اگر قادیانی ذریت اپنے نبی مرزا قادیانی اور عام مسلمانوں کے مرتبہ اور مقام میں کوئی فرق روا نہیں رکھتی تو پھر ٹھیک ہے قادیانی گروہ مرزا قادیانی کی اہلبیت کے متعلق غلیظ زبان کا دفاع شیعوں کی تحریروں سے ضرور کریں مسلمانوں کو کوئی اعتراض نہیں۔۔۔۔۔لیکن اگر قادیانی ٹولہ مرزا قادیانی کو مامور من اللہ یقین کرتا ہے اور اس کو نبی تسلیم کرتا ہے تو پھر ان Brain Washed قادیانیوں کو سمجھنا چاہیئے کہ عام افراد اور نبی میں زمین و آسمان کا فرق ہوتا ہے۔۔۔عام فرد ماحول اور سوسائٹی کے تابع ہوتا ہے اور نبی اللہ کی وحی کے تحت ہوتا ہے۔۔۔۔۔!!

اس لڑی میں بات چل رہی ہے اہلیبیت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تو اس ضمن میں مرزا قادیانی کی ایک گستاخی کا ذکر کرنا چاہوں گا جو اس نے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی جناب میں کی۔۔۔مرزا لکھتا ہے:
"" (ترجمہ) کربلا ہر وقت میری سیرگاہ ہے اور سو حسین میرے گریبان میں ہیں"" (نزول المسیح صفحہ نمبر 99 روحانی خزائن جلد نمبر 18 صفحہ نمبر 477)
اے مرزا قادیانی ۔۔۔ تو نے کبھی اپنے گریبان میں جھانک کر بھی دیکھا ہے؟؟؟ تیری جیب میں گڑ کے ساتھ پیشاب زدہ مٹی کے ڈھیلے پڑے رہتے تھے اور تیرے گریبان سے ہر وقت پیشاب کی بھینی بھینی مہکار پھوٹتی رہتی تھی اور تو لفاظی سے خود کو اہلیبیت سے بھی برتر ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔۔۔۔لعنت اللہ اللکاذبین۔۔!!
 

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
سنی العقیدہ مسلمان جب شیعوں کے مقابل پر زبان دراز کرتے ہیں تو اس وقت تو ان کا یہی عقیدہ ہوتا ہے کہ یہ کیوں حضرت علیؓ کو خلاف واقعہ اور غلو کرتے ہوئے غیر اللہ کا اور نبی کریمؐ پر فضیلت کا درجہ دیتے ہیں لیکن جب یہی بات حضرت مرزا غلام احمد قادیانی ؑ جو مسیح موعودؑ و مہدی موعودؑ تھے جنہیں خدا تعالیٰ نے حکم بنا کر بھیجا ہے سنے ہیں تو ان کی مخالفت شروع کردیتے ہیں۔یہ ڈبل سٹینڈرڈ کب تک چلیں گے۔

ایک ہوتا ہے اندھا ہونا ایک ہوتا ہے جان بوجھ کر اندھا ہونا اور آپ نے جان بوجھ کر اندھا بننے کی کوشش کی ہے جو آپ کے کسی کام نہیں آئے گی کیونکہ کوئی سنی العقیدہ مسلمان حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ایسے الفاظ استعمال میں نہیں لاتا ہم تو ان کو شہید ہی کہتے ہیں ۔کیونکہ جو اللہ کی راہ میں قتل ہوجائیں تو ان کو مردہ کہنے سے اللہ نے منع کیا ہے۔ اور اگر کوئی ان کے بارے میں ایسے الفاظ استعمال میں لائے چاہے وہ سنی العقیدہ مسلمان ہو یا کوئی اور وہ بھی خلاف قرآن ہی ہے جیسے مرزا غلام قادیانی ۔ اور دوسری بات یہاں مرزا غلام قادیانی کے اس دعویٰ کو سامنے رکھ کر بات کی گئی جو انہوں نے کیا کہ میں نے اللہ اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسی اطاعت کی جو اس سے پہلی گزری صدیوں میں سے کوئی نہ کرسکا اگر آپ کی منطق دیکھی جائے تو یہ اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت نہ ہوئی بلکہ ان سنی العقیدہ مسلمان لوگوں کی اطاعت ہوئی جو شیعوں کے مقابل زبان درازی کرتے ہیں کیا خیال ہے ؟
 

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
لیکن جب یہی بات حضرت مرزا غلام احمد قادیانی ؑ جو مسیح موعودؑ و مہدی موعودؑ تھے جنہیں خدا تعالیٰ نے حکم بنا کر بھیجا ہے

آپ یہاں مجھے بتانا پسند کریں گے کہ آپ نے یہ مرزا غلام احمد قادیانی کو مسیح موعود اور مہدی موعود کہاں سے مان لیا ؟ آپ کے مرزا غلام قادیانی صاحب نے یہ عقیدہ کہاں سے لیا اس کی بنیاد کیا ہے ؟ اور آپ لوگوں نے کن ثبوتوں کی بنیاد بنا ان کو مسیح موعود اور مہدی موعود مانا ؟ کیونکہ یہ دونوں عقیدے تو آپ کی تعلیمات کے مطابق ٹھیک ہی نہیں ہیں ۔
 
Top