﷽
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
پہلی اہم گزارش:
میری ولڈ ختم نبوت فورم کی انتظامیہ سے انتہائی مودبانہ گزارش ہے کہ ختم نبوت فورم کے ہر سیکشن کو لاک کیا جائے
یعنی کہ ہر سیکشن کسی نہ کسی کے سپرد کر دیا جائے تا کہ اس میں اس زمرے سے متعلقہ پوسٹس ہی سینڈ ہو سکیں۔ اور غیر متعلقہ پوسٹس کسی دوسرے زمرے میں ارسال نہ ہو سکیں۔
ابھی تک تقریبا تین سو سے زیادہ پوسٹس میں ایک سیکشن سے دوسرے سیکشن میں منتقل کر چکا ہوں ۔
اگر فورم پر اسی طرح سے کام رہا تو ختم نبوت فورم میں بد انتظامی کا خدشہ بھی ہو سکتا ہے۔
اسی لیے میری فورم انتظامیہ سے گزارش ہے کہ وہ ہر سیکشن کو کسی نہ کسی ساتھی کے انڈر کر دیں ۔ تاکہ بدانتظامی سی بچا جا سکے ۔ ابھی میرا زیادہ وقت پوسٹس کرنے میں نہیں بلکہ غیر متعلقہ پوسٹس کو ان کے اپنے سیکشن میں منتقل کرنے پر لگ رہا ہے۔
جزاک اللہُ خیرا
دوسری اہم گزارش:
جیسا کہ میرے مطالبے پر ختم نبوت فورم کی انتظامیہ نے ایک کام کیا کہ فورم پر آئی ڈی بناتے وقت ایک سوال پوچھا جاتا ہے کہ آپ مرزا غلام احمد قادیانی کو اچھا انسان سمجھتے ہیں یا نہیں؟ جس کا ابھی تک ہم کو کوئی فائدہ نہیں ہو ۔ کیونکہ وہ سوال اس لیے رکھوایا گیا تھا تاکہ اگر کوئی قادیانی ہے یا مسلمان ہے تو اس کا پتا چل جائے ۔ اگر ممکن ہو تو انتظامیہ سے گزارش میں یہ کرنا چاہوں کا کہ اس مسئلے کا حل جتنا جلد ہو سکے نکالا جائے۔
ایک ترکیب: اگر یہ مسئلے حل نہیں ہو سکتا تو پھر جو جو ساتھی قادیانی ختم نبوت فورم کو جوائن کر رہے ہیں ان کا جب پتا چل جائے کہ وہ قادیانی ہیں تو ان کے نام کے آگے قادیانی لکھ دیا جائے ۔ مثال کے طور پر ختم نبوت فورم پر لبید نام کا ایک قادیانی موجود ہے تو اس لبید کے نام کے آگے قادیانی لکھ دیا جائے ۔ یعنی اس طرح سے لبید قادیانی اس سے یہ ہو گا کہ جو بھی کوئی شخص کسی بھی ممبر کی پوسٹ دیکھے گا تو اس کو معلوم ہو جائے گا کہ کون مسلمان ہے اور کون قادیانی ہے ۔ جزاک اللہُ خیرا
تیسری اہم گزارش:
اگر ختم نبوت فورم پر یہ مسئلہ حل ہو جاتا ہے کہ ختم نبوت فورم کو جوائن کرتے ہوئے جو سوال پوچھا جاتا ہے اس کا جواب مل جائے تب بھی ایک مسئلہ باقی رہتا ہے ۔ وہ یہ ہے کہ اس سوال کے سامنے جو دو آپشن دیئے گئے ہیں ان دونوں کو چیک مارک کیا جا سکتا ہے ۔
ایک ترکیب: اس کو حل کرنے کے لیے اس سوال کے جواب میں آپشنز اس طرح ہونے چاہیے جیسے جنس کے ہیں ۔ اس میں آدمی ایک ہی کو سیلیکٹ کر سکتا ہے ۔
جیسا کہ اس پکچر سے بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔
ختم نبوت فورم کی انتظامیہ کو ان تینوں مسائل کو فورا حل کرنا اور ان کو سنجیدگی سے سوچنا چاہیے ۔ جزاک اللہُ خیرا