میسج 41
سوال: مرزا قادیانی نے کس کس نبی کی توہین کی ہے؟
جواب:
مرزا قادیانی نے تمام انبیاء علیہ السلام کی توہین کی ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ بعض انبیاء کی کم اور بعض انبیاء کے بے تحاشہ توہین و تحقیر کی ہے۔
سوال:
مرزااپنی آمد کا ذکرکرتےہوئےانبیاءکی کسطرح توہین کرتا ہے؟
جواب:
مرزا لکھتا ہے کہ
میری آمد کی وجہ سے ہر نبی زندہ ہو گیا۔ ہررسول میری قمیض میں چھپا ہوا ہے۔
(نزول مسیح ص100، خزائن ج18 ص478)
مدیر کی آخری تدوین
: