• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت کا کام کیسے کیا جائے ؟ آپ اپنا مشورہ دیں

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ختم نبوت کا کام کیسے کیا جائے ؟ آپ اپنا مشورہ دیں

ختم نبوت فورم پر میں ایک نیا سلسلہ شروع کر رہا ہوں ، وہ یہ کہ اس تھریڈ میں ہمارے تمام اراکین اپنا اپنا مشورہ شامل کریں گے کہ ختم نبوت کاکام سوشل میڈیا پر یا اپنے علاقوں میں کس طرح کیا جانا چاہیے ۔ اس نئے سلسلے میں ہر خاص و عام شرکت کرے گا اور اپنی اپنی رائے شامل کرے گا ۔
چلیں پھر شروع ہو جائیں :0010
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
  1. نرمی پیدا کی جائے۔
  2. اخلاق کو بہتر بنایا جائے
  3. خوشگوار ماحول بنایا جائے۔
  4. مجاہدین ختم نبوت کی دلجوئی کی جائے۔
  5. زیادہ سے زیادہ ویڈیو کلپس بنائے جائیں۔(میری رائے ہے کہ یہ کام @جاء الحق بھائی سے کروائیں)
  6. لٹریچر کو اپنی مساجد میں مفت تقسیم کیا جائے۔
  7. ورقہ واریت کو ختم کرکے ایک نبی کے ایک امتی بن کر تحفظ ختم نبوت کا کام کیا جائے۔
  8. ڈیلی موشن، یوٹیوب کی ایک آئی ڈی بنائیں جس کا پاسورڈ اور آئی ڈی تمام ایڈمنز کے پاس ہوں اور اس میں ویڈیوز کو شامل کیا جائے۔
  9. مہینے میں ایک جمع ختم نبوت پر دیا جائے اور فتنہ قادیانیت کے متعلق لوگوں کو احسن انداز میں بتایا جائے۔
  10. قادیانیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے کی بجائے اپنا عقیدہ عوام اور قادیانیوں کے سامنے قرآن و سنت اور اجماع امت کے حوالے سے پیش کیا جائے۔
  11. بہترین گرافکس ڈیزائنر جو فی سبیل اللہ کام کرے اس سے عقیدہ ختم نبوت ، حیات عیسیؑ ، امام مہدی اور قیامت کے متعلق آیات و احادیث کی پوسٹس بنوائی جائیں۔

@ضیاء رسول امینی ، @غلام نبی قادری نوری سنی ، @مبشر شاہ ، @ام ضیغم شاہ ، @بنت اسلام ، @حمزہ ، @خادمِ اعلیٰ ،
 

غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
محترم استاد جی ایسا کیجے کہ موجودہ وقت میں نئے اٹھنے والے مجاہدین کو جو مواد فی الوقت بہت ضروری ہے اُس پر ویڈیوز ، آڈیوز اور یونکیوڈ میں مواد تیار کیا جائے اور پھر ترتیب سے اُسے فیس بک پر اپلوڈ کیا جائے، اس طرح سے ہماری عوام کا رججان یہاں زیادہ ہوگا۔

جہاں تک علاقہ کی بات ہے تو الحمد اللہ عزوجل گزشتہ 4 سال سے ہمارے تنظیم نے بہت کام کیا ہے اور کرتی چلی آ رہی ہے، ہر چھے ماہ بعد ختم نبوت ﷺ پر ایک محفل منقد کی جاتی ہے جو ہزاروں افراد پر مشتمل ہوتی ہے،
 
مدیر کی آخری تدوین :
Top