ختم نبوت فورم پر
مہمان
کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
ختم نبوت فورم پر
مہمان
کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر
ختم نبوت فورم پر میں ایک نیا سلسلہ شروع کر رہا ہوں ، وہ یہ کہ اس تھریڈ میں ہمارے تمام اراکین اپنا اپنا مشورہ شامل کریں گے کہ ختم نبوت کاکام سوشل میڈیا پر یا اپنے علاقوں میں کس طرح کیا جانا چاہیے ۔ اس نئے سلسلے میں ہر خاص و عام شرکت کرے گا اور اپنی اپنی رائے شامل کرے گا ۔
چلیں پھر شروع ہو جائیں
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
محترم استاد جی ایسا کیجے کہ موجودہ وقت میں نئے اٹھنے والے مجاہدین کو جو مواد فی الوقت بہت ضروری ہے اُس پر ویڈیوز ، آڈیوز اور یونکیوڈ میں مواد تیار کیا جائے اور پھر ترتیب سے اُسے فیس بک پر اپلوڈ کیا جائے، اس طرح سے ہماری عوام کا رججان یہاں زیادہ ہوگا۔
جہاں تک علاقہ کی بات ہے تو الحمد اللہ عزوجل گزشتہ 4 سال سے ہمارے تنظیم نے بہت کام کیا ہے اور کرتی چلی آ رہی ہے، ہر چھے ماہ بعد ختم نبوت ﷺ پر ایک محفل منقد کی جاتی ہے جو ہزاروں افراد پر مشتمل ہوتی ہے،