منگل کا منحوس دن
مرزا قادیانی کے بیٹے مرزا بشیر احمد ایم اے نے اپنے باپ کی سیرت و کردار پر کتاب لکھی جس کا نام ہے "سیرت المھدی"اس میں ایک دلچسپ حکایت لکھی گئی ہے ۔مرزا قادیانی منگل کے دن کو منحوس سمجھتا تھا اور اتفاق سے مرزا قادیانی کی وبائی ہیضہ اور پیچس کی زیادتی کی وجہ سے موت بھی منگل کے دن ہی ہوئی تھی ۔
