مرزا غلام احمد قادیانی جنہوں نے نبوت کا دعویٰ کیا اور پوری زندگی اپنے آپ کو منوانے کے لیے جھوٹ پر جھوٹ کا سہارا لیا قرآن وحدیث کی منگھڑت تاویلات سے اسلام کا نورانی چہرہ مسخ کرنے کی ناکام کوشش کی لیکن آخری وقت میں مرزا کی موت انتہائی خوف ناک اور افسوس ناک روپزیر ہوئی جس کوتاریخ کی کافی کتب میں رقم کیا گیا خود مرزا صاحب کے بیٹے نے بھی اپنے باپ کی موت کا عالم اپنی کتاب سیرت المھدی میں درج کیا ہے جس کو پڑھ کر ایک صاحب عقل و فہم اندازہ لگا سکتا ہے کہ ایسی موت کسی شریف الطبع انسان کی ہرگز نہیں ہو سکتی ملاحظہ فرمائیں
(سیرت المھدی صفحہ 9تا12)
(سیرت المھدی صفحہ 9تا12)




آخری تدوین
: