مرزا غلام قادیانی جنہوں نے نبوت کا دعویٰ کیا ۔ حالانکہ نبی کی صفات میں صفات قبیحہ و شنیعہ کا دخل دور دور تک دکھائی نہیں دیتا بلکہ اللہ تعالیٰ ایک نبی کو صفات حمیدہ پر پیدا کرتا ہے اور نبی میں کوئی ایسا عیب نہیں ہوتا کہ جس پر کوئی عام انسان طعن کر سکے لیکن مرزا غلام قادیانی صاحب کی عجیب داستان ہے کہ پوری زندگی مرزا کی آنکھیں نیم بند رہا کرتی تھیں تھی اور اگر آپ مرزا کی تصاویر کا مشاہدہ کریں تو آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ موجودہ دور میں جتنی بھی تصاویر میسر ہیں کسی ایک تصویر میں بھی مرزا غلام قادیانی کی دونوں آنکھیں پورے طور پر کھلی نہیں ہیں ہیں بسا اوقات ایسے بھی لمحات آئے ہیں کہ مرزا کے گھر والے مرزا کو نابینا تصور کرنے لگے اور لوگ مرزا کو اکساتے تھے کہ اپنی آنکھیں پوری کھولا کریں بسا اوقات گھر کی خادمائیں بھی بے پردہ سامنے آجاتیں کہ مرزا جی کو کون سا نظر آتا ہے سیرت المھدی کا یہ حوالہ ملاحظہ فرمائیں

