چاہے کوئی ہوا میں اُڑ کر دکھائیے ، پتھروں سے گھاس اگا کر دکھائے مردوں کو زندہ کر کے دکھائے وقت کا غوث قطب یا نبی کا کوئی غار یار صحابی رضی اللہ عنہ ہی کیوں نہ ہو اگر وہ نبوت کا دعویٰ کرے تو ایک مسلمان کا ایقان ہے کہ وہ اس کو کذاب کہے کیوں کہ میرے آقا کریم ﷺ فیصلہ کر گئے ہیں کہ انا خاتم النبیین و لا نبی بعدی لیکن اس مقام پر دیکھیں کہ مرزا غلام احمد قادیانی صاحب جن کی شخصیت بری طرح مجروح ہے جو ہر عیب میں کامل واکمل ہیں وہ ایسے عجیب و غریب کرتب کر کے دکھا رہے ہیں کہ عقل سے ہی ما وراء ہیں ایسے کرتب کو یقیناً جادوئی کرتب ہی کہا جا سکتا ہے ملاحظہ ہو
سیرت المھدی صفحہ 5
سیرت المھدی صفحہ 5

آخری تدوین
: