بئر فاطمہؓ یا بئر زمزم
حضرت فاطمہ بنت حسین رضی اللہ تعالی عنہا کی کرامت سے کھودا جانے والا کنواں
کبھی اس کنویں کا پانی زائرین نسبتِ اہل بیت چاردانگ عالم لے جایا کرتے تھے اور اہل بیت الطاہرہ کی نسبت سے زمزم کا پانی کہا کرتے تھے اب یہ کنواں بھی بند کردیا گیا ہے مدینہ طیبہ میں ترکی ریلوے اسٹیشن کے پاس طریق عمر بن خطاب ؓ پر اور مسجد منارتین کے پیچھے اس کنویں کے اثرات آج بھی موجود ہیں۔