• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

زیارات مدینہ منورہ، مکہ مکرمہ اور دیگر مقدسات

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
بئر فاطمہؓ یا بئر زمزم
حضرت فاطمہ بنت حسین رضی اللہ تعالی عنہا کی کرامت سے کھودا جانے والا کنواں
کبھی اس کنویں کا پانی زائرین نسبتِ اہل بیت چاردانگ عالم لے جایا کرتے تھے اور اہل بیت الطاہرہ کی نسبت سے زمزم کا پانی کہا کرتے تھے اب یہ کنواں بھی بند کردیا گیا ہے مدینہ طیبہ میں ترکی ریلوے اسٹیشن کے پاس طریق عمر بن خطاب ؓ پر اور مسجد منارتین کے پیچھے اس کنویں کے اثرات آج بھی موجود ہیں۔


FB_IMG_1585872815067.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
حرم مکّی کی ایک اندرونی دیوار پر لکھے گئے 4 یاروں کے ناموں کا قدیم منظر ۔

FB_IMG_1585873007393.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
1976 تک فیملی کے ساتھ ریاض الجنّه جانے کی اجازت ہوا کرتی تھی ۔
FB_IMG_1585873058259.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
العقاب حضور ﷺ کا عٙلم مبارک (لواء مبارک)
جسے غزوات سے لے کر حضرت خالد بن ولیدؓ اور شاہان عثمانیہ کے دور تک استعمال کیا جاتا رہا ہے۔
توپ قاپی ترکی

FB_IMG_1585873106892.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مسجد اقصیٰ کے احاطہ میں وہ کنواں جہاں سے 70 انبیاء اکرام علیہ صلاة وسلام نے پانی نوش فرمایا تھا ۔
FB_IMG_1585873158836.jpg

FB_IMG_1585873164394.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مسجد اقصیٰ میں احاطہ مسجد عمر فاروق رضی اللہ عنہ جہاں سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے جب فلسطین فتح کیا اور بیت المقدس کی چابیاں لینے تشریف لاۓ تو آپ نے یہاں سجدہ شکر ادا کیا تھا۔

FB_IMG_1585873324096.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
اسطوانہ توبہ اسطوانہ ابی البابہ رضی اللہ عنہ
یہ وہ ستون ہے جہاں حضرت ابی البابہ رضی اللہ عنہ نے ایک غلطی سرزد ہونے کی وجہ سے خود کو سزا کے طور پر اس ستون سے باندھ لیا تھا پھر اللہ تعالٰی نے ان کی توبہ قبول فرمائی اور وحی کے زریعے یہ آیات بھیجی

’’کچھ دوسرے لوگ بھی ہیں جنہوں نے اپنے قصوروں کا اعتراف کر لیا ہے۔ ان کا عمل ملا جلا ہے کچھ نیک ہے اور کچھ برا۔ بعید نہیں کہ اللہ تعالیٰ ان پر پھر رحمت کی نظر فرمائے‘ کیونکہ وہ بڑا بخشنے والا اور رحم فرمانے والا ہے۔‘‘
(التوبہ: ۱۰۲)

پھر رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے دست مبارک سے حضرت ابی البابہ رضی اللہ عنہ کو کھولا تھا

استوانہ توبہ تو آج بھی اپنی جگہ پر قائم و دائم ہے مگر اس کے ساتھ اپنے اپ کو باندھ کر توبہ کرنے والا اور گڑگڑانے والا کوئی نہیں

‏‏الَّلهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَاحِبِ التَّاجِ وَالمِعْرَاجِ وَاْلبُرَاقِ وَاْلعَلَمَ دَافِعِ اْلبَلَاءِ وَالوَبَاءِ وَالْقَحْطِ وَاْلمَرَضِ والالم ۔
FB_IMG_1585873369975.jpg

FB_IMG_1585873380598.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مسجد نبوی شریف کا دروازہ باب مجیدی جسے سلطنت عثمانیہ کے سلطان عبدالمجید خان نے بنوایا تھا
جسے پہلے باب التوسل کہا جاتا تھا چونکے سلطان نے اس دروازے سے حاضری دی تھی اس لئے بعد میں اسے باب مجیدی کہا جانے لگا
اور اب اسے باب فہد بھی کہا جاتا ھے۔

FB_IMG_1585873499336.jpg

FB_IMG_1585873504358.jpg
 
Top