کیا یہ غلیظ زبان کسی داعی ء مہدی، کسی داعی ِ مسیح ِ ثانی کی ہو سکتی ہے؟کیا اللہ کے نیک بندوں کیلئے یہ زبان و تحریر ہوا کرتی ہے؟ کیا مسلمانوں کے بارے ایسی گھٹیا زبان استعمال کرنے والا شخص کوئی صحیح الدماغ ہو سکتا ہے؟ کیا یہ زبان مسلمانی ہے؟
نمبر١ کل مسلمانوں نے مجھے قبول کر لیا اور میری دعوت کی تصدیق کر لی مگر کنجریوں اور بدکاروں کی اولاد نے مجھے نہیں مانا۔ (آئینہ کمالات ص ٥٤٧)
نمبر٢ جو دشمن میرا مخالف ہے وہ عیسائی ، یہودی ، مشرک اور جہنمی ہے۔ (نزول المسیح ص ٤، تذکرہ ٢٢٧)
نمبر ٣ میرے مخالف جنگلوں کے سؤر ہو گئے اور ان کی عورتیں کتیوں سے بڑھ گئیں ۔ (نجم الہدیٰ ص ٥٣مصنفہ مرزا غلام احمد قادیانی)
نمبر ٤ جو ہماری فتح کا قائل نہ ہوگا تو صاف سمجھا جائے گا کہ اس کو ولد الحرام بننے کا شوق ہے اور حلال زادہ نہیں ۔
( انوارالاسلام ص ٣٠مصنفہ مرزا غلام احمد قادیانی