• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سخت الفاظ کا استعمال اور اس کو جواب

معتصم رضا

رکن ختم نبوت فورم
سخت الفاظ کا جواب
بعض غیر احمدی دوست اعتراض کرتے ہیں کہ حضرت مرزا صاحب نے سخت الفاظی سے کام لیا ہے اس کا جواب توجہ سے پڑھ لیں

fkzc5w.jpg
 

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
سخت الفاظ کا جواب
بعض غیر احمدی دوست اعتراض کرتے ہیں کہ حضرت مرزا صاحب نے سخت الفاظی سے کام لیا ہے اس کا جواب توجہ سے پڑھ لیں

fkzc5w.jpg
مطلب کے اپ اعتراف کرتے ہو کہ اپ کے مرزا صاحب نے سخت زبان اور گالیاں دی ہیں ؟؟ چاہے وہ مخالف کے جواب میں ہی دی ہیں ؟؟
:)
 

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر

تصدق حسین

رکن ختم نبوت فورم
کسی بازاری زبان کا حوالہ دے سکتے ہیں آپ ؟؟
ابھی تو ابتداء ہے صاحب آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ؟ایک نہیں آغاز میں 6 حوالے کوڈ کر رہا ہوں
جو کی حضرت عیسیٰ کی شان میں کھلی گستاخیاں ہیں اور ہر علقمند انسان اس زبان کو بازاری زبان سے بڑھ کر شمار کرتا ہے ۔۔

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین
نمبر١
آپ کا (حضرت عیسیٰ علیہ السلام ) خاندان بھی نہایت پاک اور مطہر ہے تین دادیاں اور نانیاں آپ کی زناء کار اور کسبیعورتیں تھیں ، جن کے خون سے آپ کا وجود ظہور پذیر ہوا ۔ ( ضمیمہ انجام آتھم ، حاشیہ ص ٧ مصنفہ غلام احمد قادیانی )
نمبر ٢ مسیح (علیہ السلام ) کا چال چلن کیا تھا ، ایک کھاؤ پیو ، نہ زاہد ، نہ عابد نہ حق کا پرستار ، متکبر ، خود بین ، خدائی کا دعویٰ کرنے والا ۔ (مکتوبات احمدیہ صفحہ نمبر ٢١ تا ٢٤ جلد ٣)
نمبر ٣ یورپ کے لوگوںکو جس قدر شراب نے نقصان پہنچایا ہے اس کا سبب تو یہ تھا کہ عیسیٰ علیہ السلام شراب پیا کرتے تھے شاید کسی بیماری کی وجہ سے یا پرانی عادت کی وجہ سے ۔ (کشتی نوح حاشیہ ص ٧٥ مصنفہ غلام احمد قادیانی )
نمبر ٤ ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو ۔ اس سے بہتر غلام احمد ہے۔ (دافع البلاء ص ٢٠)
نمبر ٥ عیسیٰ کو گالی دینے ، بد زبانی کرنے اور جھوٹ بولنے کی عادت تھی اور چور بھی تھے ۔ ( ضمیمہ انجام آتھم ص ٥،٦)
نمبر ٦ یسوع اسلیے اپنے تئیں نیک نہیں کہہ سکتا کہ لوگ جانتے تھے کہ یہ شخص شرابی کبابی ہے اور خراب چلن ، نہ خدائی کے بعد بلکہ ابتداء ہی سے ایسا معلوم ہوتا ہے چنانچہ خدائی کادعویٰ شراب خوری کا ایک بد نتیجہ ہے۔ (ست بچن ، حاشیہ ، صفحہ ١٧٢، مصنفہ مرزا غلام احمد قادیانی )

کیا یہ غلیظ زبان کسی داعی ء مہدی، کسی داعی ِ مسیح ِ ثانی کی ہو سکتی ہے؟کیا اللہ کے نیک بندوں کی پیغمبروں کیلئے یہ زبان و تحریر ہوا کرتی ہے؟ کیا اللہ کے سچے بنیوں کے بارے ایسے گھٹیا زبان استعمال کرنے والا شخص کوئی صحیح الدماغ ہو سکتا ہے؟ کیا یہ زبان مسلمانی ہے؟
بشکریہ فاروق درویش
 

تصدق حسین

رکن ختم نبوت فورم
کیا یہ غلیظ زبان کسی داعی ء مہدی، کسی داعی ِ مسیح ِ ثانی کی ہو سکتی ہے؟کیا اللہ کے نیک بندوں کیلئے یہ زبان و تحریر ہوا کرتی ہے؟ کیا مسلمانوں کے بارے ایسی گھٹیا زبان استعمال کرنے والا شخص کوئی صحیح الدماغ ہو سکتا ہے؟ کیا یہ زبان مسلمانی ہے؟

نمبر١ کل مسلمانوں نے مجھے قبول کر لیا اور میری دعوت کی تصدیق کر لی مگر کنجریوں اور بدکاروں کی اولاد نے مجھے نہیں مانا۔ (آئینہ کمالات ص ٥٤٧)
نمبر٢ جو دشمن میرا مخالف ہے وہ عیسائی ، یہودی ، مشرک اور جہنمی ہے۔ (نزول المسیح ص ٤، تذکرہ ٢٢٧)
نمبر ٣ میرے مخالف جنگلوں کے سؤر ہو گئے اور ان کی عورتیں کتیوں سے بڑھ گئیں ۔ (نجم الہدیٰ ص ٥٣مصنفہ مرزا غلام احمد قادیانی)
نمبر ٤ جو ہماری فتح کا قائل نہ ہوگا تو صاف سمجھا جائے گا کہ اس کو ولد الحرام بننے کا شوق ہے اور حلال زادہ نہیں ۔
( انوارالاسلام ص ٣٠مصنفہ مرزا غلام احمد قادیانی
 

shamshad bajwa

رکن ختم نبوت فورم
Mirza ghulam sirf aik girgat hy yo bus rang badalta raha hy aur yrh log is ki baton mn ya jamat ko na chirny zid ki waha sy phasy hain agr yeh mirza ki books ko teek trah sy study krain to yeh sedhy rasty per aa jain gy
 

تصدق حسین

رکن ختم نبوت فورم
معتصم رضا ! میں آپکے جواب کا منتظر رہوں گا ۔۔ ایک اور بات میں کہوں گا کہ متعصبانہ نظر ہٹا کر صرف آپ مذکورہ بالا عبارتوں پر اگر غور کریں گے تو انشاء اللہ راہ ِ حق کے متلاشی کے لئے کفایت کریں گے
 
Top