• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سلسلہ کذبات مرزا قادیانی

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جھوٹ نمبر 1

”احادیث صحیحہ سے بھی ثابت ہوتا ہے کہ مسیح موعود چھٹے ہزار میں پیدا ہو گا “
(روحانی خزائن جلد ۲۲،حقِیقۃُالوَحی: صفحہ 209)

جماعتِ احمدیہ کے ہر فرد کے لیے مقام غور ہے کہ دنیا کی کسی حدیث کی کتاب میں ایسی کوئی حدیث موجود نہیں ہے ،اگر کسی کے پاس ہو تو پیش کریں اور نقد دس ہزار روپے کا انعام حاصل کریں اور اگر ایسی کوئی حدیث نہ مل سکے تو کم از کم ایک دفعہ یہ ضرور کہہ دیجیئے گا کہ مرزا غلام قادیانی نے یہ جھوٹ بولا ہے ۔

Kizb 1.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جھوٹ نمبر 2

”بعض احادیث میں بھی آ چکا ہے کہ آنے والے مسیح کی ایک یہ بھی علامت ہے کہ وہ ذوالقرنین ہو گا“
(روحانی خزائن جلد ۲۱- براہینِ احمدیہ حصہ پنجم: صفحہ 118)

جماعتِ احمدیہ کے ہر فرد کے لیے مقام غور ہے کہ دنیا کی کسی حدیث کی کتاب میں ایسی کوئی حدیث موجود نہیں ہے ،اگر کسی کے پاس ہو تو پیش کریں اور نقد دس ہزار روپے کا انعام حاصل کریں اور اگر ایسی کوئی حدیث نہ مل سکے تو کم از کم ایک دفعہ یہ ضرور کہہ دیجیئے گا کہ مرزا غلام قادیانی نے یہ جھوٹ بولا ہے ۔

fsdf.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جھوٹ نمبر 3

”اور آثار نبویہ میں بھی ایسا ہی آیا تھا کہ اس مہدی موعود پر کفر کا فتویٰ لگایا جائے گا سو وہ سب لکھا ہوا پورا ہوا“
(روحانی خزائن جلد ۱۲- سِراج مُنِیر: صفحہ 75)

جماعتِ احمدیہ کے ہر فرد کے لیے مقام غور ہے کہ دنیا کی کسی حدیث کی کتاب میں ایسی کوئی حدیث موجود نہیں ہے ،اگر کسی کے پاس ہو تو پیش کریں اور نقد دس ہزار روپے کا انعام حاصل کریں اور اگر ایسی کوئی حدیث نہ مل سکے تو کم از کم ایک دفعہ یہ ضرور کہہ دیجیئے گا کہ مرزا غلام قادیانی نے یہ جھوٹ بولا ہے ۔

jhot 3.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جھوٹ نمبر 4

”حدیثوں میں صاف طور پر یہ بھی بتلایا گیا ہے کہ مسیح موعود کی بھی تکفیر ہوگی۔ اور علماءِ وقت اُس کو کافر ٹھہرائیں گے اور کہیں گے کہ یہ کیسا مسیح ہے اِس نے تو ہمارے دین کی بیخ کنی کر دی “
(روحانی خزائن جلد ۱۷- تحفہ گولڑویَّہ: صفحہ 213)

jhot 4.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جھوٹ نمبر5

”لیکن ضرور تھا کہ قرآن شریف اور احادیث کی وہ پیشگوئیاں پوری ہوتیں جن میں لکھا تھا کہ مسیح موعود جب ظاہر ہو گا تو اسلامی علماء کے ہاتھ سے دکھ اٹھائے گا۔ وہ اس کو کافر قرار دیں گے اور اس کے قتل کے لئے فتوے دیئے جائیں گے اور اس کی سخت توہین کی جائے گی اور اس کو دائرہ اسلام سے خارج اور دین کا تباہ کرنے والا خیال کیا جائے گا“
(روحانی خزائن جلد ۱۷- اربعین نمبر 3: صفحہ 404)

jhot 5.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جھوٹ نمبر 6

”اب واضع ہو کہ احادیث نبویہ میں یہ پیشگوئی کی گئی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اُمّت میں سے ایک شخص پیدا ہو گا جو عیسیٰ اور ابن مریم کہلائے گا۔ اور نبی کے نام سے موسوم کیا جائے گا“
(روحانی خزائن جلد ۲۲- حقِیقۃُالوَحی: صفحہ 406)
jhot 6.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جھوٹ نمبر 7

”بہت سی حدیثوں سے ثابت ہو گیا ہے کہ بنی آدم کی عمر سات ہزار برس ہے اور آخری آدم(مرزا قادیانی) پہلے آدم کی طرز ظہور پر الف ششم کے آخر میں جو روز ششم کے حکم میں ہے پیدا ہونے والا ہے سو وہ یہی(مرزا قادیانی) ہے جو پیدا ہو گیا “ (روحانی خزائن جلد ۳- اِزالہ اوھام: صفحہ 475تا476)

jhot 7.jpg
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
یار بھائی بہت ہی عمدہ۔ ماشااللہ
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جھوٹ نمبر8

”مگر ضرور تھا کہ وہ مجھے(مرزا قادیانی کو) کافر کہتے اور میرا نام دجّال رکھتے۔ کیونکہ احادیث صحیحہ میں پہلے سے یہی فرمایا گیا تھا کہ اس مہدی(مرزا قادیانی) کو کافر ٹھہرایا جائے گا۔ اور اس وقت کے شریر مولوی اس کو کافر کہیں گے اور ایسا جوش دکھلائیں گے کہ اگر ممکن ہوتا تو اس کو قتل کر ڈالتے“ (روحانی خزائن جلد ۱۱- انجام آتھم: صفحہ 322)

jhot 8.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جھوٹ نمبر9

”اگر حدیث کے بیان پر اعتبار ہے تو پہلے ان حدیثوں پر عمل کرنا چاہیئے جو صحت اور وثوق میں اس حدیث پر کئی درجہ بڑھی ہوئی ہیں مثلاً صحیح بخاری کی وہ حدیثیں جن میں آخری زمانہ میں بعض خلیفوں کی نسبت خبر دی گئی ہے خاص کر وہ خلیفہ جس کی نسبت بخاری میں لکھا ہے کہ آسمان سے اس کے لیے آواز آئے گی ھذا خلیفۃ اللّٰہ المھدی اب سوچو کہ یہ حدیث کس پایہ اور مرتبہ کی ہے جو ایسی کتاب میں درج ہے جو اصح الکتب بعد کتاب اللہ ہے“ (روحانی خزائن جلد ۶- شَھادَۃُ القُرآن: صفحہ 337)

jhot 9.jpg
 
آخری تدوین :
Top