السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو! الحمدللہ ختم نبوت کا کام کرتے ہوئے ایک عرصہ بیت گیا ہے اور اس عرصہ میں میں نے سینکڑوں آڈیو ،لائو،مناظرے بھی کئے ہیں اس کے علاوہ پوسٹنگ کی شکل میں کافی پوسٹس بھی تیار کی ہیں اور اس تمام کاروائی کہ فیس بک پر اپنے گروپ قادیانی مناظرہ پر اپ لوڈ کرتا رہا ہوں ، قادیانیوں کی سازش سے مجھے کثرت سے رپورٹنگ کیا جاتا ہے اور آئیے دن میں آئی ڈیز بلاک ہوتی رہتی ہیں اسی وجہ سے میرا تمام پرانا ڈیٹا مجھ سے کھو گیا ہے اور اس کا بیک اپ بھی محفوظ نہیں ہے کچھ پرانی پوسٹس ہاتھ لگی ہیں اور نئی پوسٹس بھی جن کو میں اپنی اس تھریڈ پر اپ لوڈ کر رہا ہوں آئیندہ سے اپنی ہر نئی پوسٹ کو اس تھریڈ مییں اپ لوڈ کیا کروں گا تا کہ ہماری پوسٹس محفوظ رہ سکیں اور اگر فیس بک آئی ڈی بلاک ہو بھی جائے تو میں یہیں سے دوبارہ سیو کر سکوں اس تھریڈ پر کمنٹس کرنے کی اجازت نہیں ہے میں اس کو مقفل کر رہا ہوں ۔