ملکہ وکٹوریہ کہ مدحت سرائی
اللہ تعالیٰ کلام حکیم میں ارشاد فرماتا ہے :
اے ایمان والو ! تم یہود ونصاری کو دوست نہ بناؤ یہ توآپس میں ہی ایک دوسرے کے دوست ہیں ، تم میں سے جو بھی ان میں سے کسی ایک کے ساتھ دوستی کرے گا وہ بلاشبہ انہیں میں سے ہے ، ظالموں کو اللہ تعالی ہرگز راہت راست نہیں دکھاتا ۔( المائدہ 51 )
مرزا غلام قادیانی کی پوری زندگی عیسائیوں کی مدحت سرائی میں گزری ۔ ملکہ وکٹوریہ جو کہ عیسائی خاتون تھی اور پاک و ہند کی حکمران تھی ، مرزا قادیانی نے ملکہ وکٹوریہ کہ خوشنودی کے لیے زمین و آسمان کو ایک کر دیا اور اس عیسائی خاتون کا دل جیتنے کے لیے منت سماجت تک کی اور اللہ سے دعائیں کیںاور اپنی دعائوں میں مرزا اللہ کو بھی کہتا رہا کہ اے اللہ توبھی اسی کی مدد کے لیے اپنا سایہ شامل رکھ ، ملاحظہ فرمائیں :