صدقہ جاریہ میں حصہ لیں !
ختم نبوت کا کام کرنے والے کی پشت پر میرے آقا مدنی ﷺ کا ہاتھ ہوتا ہے ،، بڑے ہی عظیم ہیں وہ لوگ جو ختم نبوت کا کام کرتے ہیں اور اگر اس کام کو آپ احسن طریقہ پر کرنا چاہتے ہیں اور آپ چاہت ہیں کہ میرا کیا ہوا کام دائمی اور موثر ہو تو آپ کے لیے ختم نبوت فورم حاضر خدمت ہے اس فورم پر رکنیت اختیار کریں اور اپنی اچھی اچھی تحاریر اور تحقیقات فورم کے سپرد کریں ۔ جب تک سٹلائٹ سسٹم کار فرما رہے گا انشا اللہ رہتی دنیا تک باعث اجر و ثواب ہو گا ۔۔ جب تک گوگلنگ ہوتی رہے گی آپ کے لیے ثواب دارین کا ذخیرہ اکٹھا ہوتا رہے گا آئیے ابھی رکنیت اختیار کریں
www.khatmenbuwat.org
فورم کے استعمال کا طریقہ یہاں ملاحظہ فرمائیں
