• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

صدقہ جاری میں ضرور حصہ لیں

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
صدقہ جاریہ میں حصہ لیں !

ختم نبوت کا کام کرنے والے کی پشت پر میرے آقا مدنی ﷺ کا ہاتھ ہوتا ہے ،، بڑے ہی عظیم ہیں وہ لوگ جو ختم نبوت کا کام کرتے ہیں اور اگر اس کام کو آپ احسن طریقہ پر کرنا چاہتے ہیں اور آپ چاہت ہیں کہ میرا کیا ہوا کام دائمی اور موثر ہو تو آپ کے لیے ختم نبوت فورم حاضر خدمت ہے اس فورم پر رکنیت اختیار کریں اور اپنی اچھی اچھی تحاریر اور تحقیقات فورم کے سپرد کریں ۔ جب تک سٹلائٹ سسٹم کار فرما رہے گا انشا اللہ رہتی دنیا تک باعث اجر و ثواب ہو گا ۔۔ جب تک گوگلنگ ہوتی رہے گی آپ کے لیے ثواب دارین کا ذخیرہ اکٹھا ہوتا رہے گا آئیے ابھی رکنیت اختیار کریں
www.khatmenbuwat.org

فورم کے استعمال کا طریقہ یہاں ملاحظہ فرمائیں


dsf.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
دوستو توجہ کریں !
فیس بک پر آپ روزانہ کے ہزاروں الفاظ ٹائپ کرتے ہیں جن کا فائدہ وقتی طور پر ہوتا ہے اور وہ دو منٹ کے بعد الفاظ ضائع ہو جاتے ہیں کسی کام کے نہیں رہتے لیکن یہی آپ کے ٹائپ کردہ الفاظ اگر محفوظ ہو جائیں تو دوسرے لوگوں کا بھلا ہو جائے گا اور قیامت تک کے لیے صدقہ جاریہ ہو جائے گا ۔ اور پھر فیس بک پر ٹائپ کئے گئے الفاظ گوگل کی سرچ میں نہیں آتے حالانکہ عمومی طور پر لوگ گوگلنک کر کے اپنی مطلوبہ عبارت ، تصویر ، وڈیو تک رسائی حاصل کرتے ہیں ۔
آئیے اپنے کام کو محفوظ کرئیے "ختم نبوت فورم پر رکنیت اختیار کریں "اور فورم پر پوسٹنگ کریں فورم پر کی گئی پوسٹ ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو جائے گی اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ کا باعث ہو گی ۔ فورم کے استعمال میں دقت کی صورت میں سوال کریں انشا اللہ جواب ملے گا ۔
 
Top