• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

فورم پر اکاؤنٹ بناتے وقت ایک سوال یہ بھی پوچھا جانا چاہیے

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ہممم ۔ بہت خوب جزاک اللہُ خیرا
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ورلڈختم نبوت فورم پر سوال تو پوچھا گیا مگر اس کے پوچھنے کا ہمیں کوئی کسی قسم کا مقصد حاصل نہیں ہوا ۔
ورلڈ ختم نبوت فورم پر شرکت کے دوران سوال پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ پتا چل جاتا کہ کون قادیانی ہے اور کون مسلمان ہے ۔ مگر وہاں پر سوال تو پوچھا گیا ہے مگر یہ کہیں پر بھی دکھائی نہیں دے رہا کہ کون مسلمان ہے اور کون کافر قادیانی۔
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ہممم ۔ جلد کریں ۔ یہ ضروری بھی سب سے زیادہ ہے ۔ بھائی جی
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
آمین ۔ اللہ ربُ العزت آپ کی زبان مبارک کرے آمین
 
MindRoasterMir

رکن ختم نبوت فورم
دوستو میں احمدی مسلمان ہوں۔ چیف ایڈمن صاحب بریلوی ہیں۔ احمد رضا خان صاحب نے کہا ہے کہ دیوبندی وہابی اور شیعہ کافر ہیں۔ جو ان کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر ہے۔ اب چیف ایڈمن صاحب اگر وہابی دیوبندی اور شیعہ کو مسلمان کہیں تو وہ احمد رضا خان صاحب کے فتویٰ کے مطابق خود کافر ہو جاتے ہیں۔ اس کمنٹ کو ڈیلیٹ کرنے کی بجائے ہمت کر کے اسکا جواب دیں۔ جزاک اللہ
 
بہت بہت شکریہ جناب مائنڈ روسٹر صاحب آپ نے اپنے اس کمنت میں اعتراف کر لیا ہے کہ مرزا قادیانی امام مہدی نہیں ہے۔ کیونکہ امام مہدی نے آکر مسلمانوں کو ان فرقوں سے نکال کر ایک امت بنانا تھا۔۔۔ جبکہ مرزا ایسا کرنے میں ناکام رہا۔ اور مسلمانوں میں فرقے بقول آپ کے ابھی تک موجود ہیں۔ شکریہ
 
جناب محمد ابوبکر صاحب جزاک اللہ کہ آپ نے جواب دیا۔ لیکن کچھ گزارشات ہیں۔ پہلی تو یہ کہ جب حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کو مخاطب کریں تو کم سے کم مرزا صاحب کہیں۔ دوسری یہ کہ یہ آپ نے اپنی طرف سے الزامی جواب دیا ہے ۔ تحقیقی جواب بھی دیا کریں جب بھی جواب دیں۔
اب عرض یہ ہے کہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کے امام مہدی ہونے یا نہ ہونے سے یہ حقیقت ٹل نہیں سکتی کہ یا تو دیوبندی وہابی اور شیعہ کافر ہیں یا بریلوی ۔ یہ دونوں فریق ایک وقت میں مسلمان نہیں ہو سکتے ۔ اس لیے اس کا تحقیقی جواب عنایت کریں۔ ویسے آپ وہابی ہیں یا دیوبندی شیعہ یا بریلوی ؟ میرے مخاطب ویسے مفتی مبشر رضا صاحب تھے ۔ جزاک اللہ
اھدنا الصراط المستقیم یا رب العالمین
 
مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی

اگر مرزا قادیانی کو صاحب ہی کہنا ہوتا تو پھر ختم نبوت کے محاذ کھولنے کی کیا ضرورت تھی ؟؟؟؟ آپ بس سوالات کے جوابات دیا کریں جو قادیانیوں پر آج تک قائم ہیں اور ان کے جوابات نہیں مل سکے
 
Top