قادیانیوں کو بابا گرونانک رحمۃ اللہ علیہ (استغفراللہ)
ہر مسلمان جانتا ہے کہ سکھوں کا گرو بابا گرو نانک کافر انسان تھا اوراس کا کوئی دین مذھب نہیں تھا اور ایسے عجیب انسان کے بارے مرزا غلام قادیانی تذکرہ کے صفحہ 5 اور روحانی خزائن جلد 10 صفحہ 141 میں لکھتا ہے کہ :
" تیس۳۰ برس کا عرصہ ہوا کہ مجھے صاف صاف مکاشفات کے ذریعہ سے ان کے حالات دریافت ہوئے تھے۔ اگر میں جزماً کہوں تو شاید غلطی ہو مگر میں نے اسی زمانہ میں ایک دفعہ عالم کشف میں ان سے ملاقات کی یا کوئی ایسی صورتیں تھیں جو ملاقات سے مشابہ تھیں چونکہ زمانہ بہت گذر گیا ہے اس لئے اصل صورت اس کشف کی میرے ذہن سے فرو ہوگئی ہے۔ "
بابا گرو نانک رحمۃ اللہ علیہ (استغفر اللہ)