• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانیوں کے نبی مرزا غلام احمد قادیانی کی قرآن مجید میں بدترین تحریفات

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
قادیانیوں کے نبوت مرزا غلام احمد قادیانی کی قرآن مجید میں بدترین تحریفات
مرزا غلام احمد قادیانی نے جہاں جھوٹی نبوت کا دعوی کیا وہیں پر اس نے اللہ ربُ العزت کے پاک کلام یعنی قرآن مجید میں بھی اپنی طرف سے بدترین اور منگھڑت تحریفات اپنی جھوٹی نبوت کو سچا ثابت کرنے کے لیے اس نے کی ہیں ۔ جن میں سے چند تحریفات آپ کے سامنے پیش کی جارہی ہیں ۔ ان تحریفات کو دیکھنے کے بعد اس بات میں کوئی شک نہیں رہتا کہ مرزا قادیانی کلام اللہ میں تحریفات کرنے والا اور اپنی طرف سے منگھڑت ترجمعے کرنے والا شخص تھا ۔
لہذا مرزائیوں کو یہ بلکل بھی حق نہیں پہنچتا کہ وہ قرآن مجید پر یا اس کی کسی بھی آیت پر کسی بھی قسم کی کوئی بھی بحث کریں۔ ملاحظہ فرمائیں
اور قادیانیوں سے گزارش ہے کہ وہ اس معمہ کو حل کر دیں کہ ان کے نزدیک کون سی آیت ٹھیک ہے؟


پہلی آیت اور اس کی تحریف:

اصل آیت ملاحظہ فرمائیں ۔ وہ بھی مرزائیوں کی اپنی ویب سائیٹ پر سے ۔
2d6jgaa.jpg


براہین احمدیہ حصہ چہارم ، روحانی خزائن جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 601 پر مرزا غلام احمد قادیانی کی قرآن مجید کی اس آیت میں تحریف ملاحظہ فرمائیں :
29ayzw0.gif


اس کو مرزائیوں کی اپنی ویب سائیٹ پر بھی دیکھیں (روحانی خزائن کمپیوٹررائزڈ)
2vs58nb.jpg


مرزائیوں ، قادیانیوں کی ویب سائیٹ پر موجود روحانی خزائن کے ابھی کے نئے ایڈیشن کا پیج بھی ملاحظہ فرمالیجیئے
2v8ij48.jpg
 

لبید

رکن ختم نبوت فورم
اسی لئے تو کہہ رہا کہ کتابت کی غطی ہے۔اس میں تو اعتراض والی بات تب تھی جب جماعت احمدیہ کا شائع کردہ قرآن مجید میں کوئی آیت غلط ہوتی۔اور ایسا نہیں ہے۔ اگر ہوتا تو آپ خود پیش کرتے ۔اب چونکہ کوئی بات نہیں ملی تو اسی سے کام چلانا چاہ رہے
 

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اسی لئے تو کہہ رہا کہ کتابت کی غطی ہے۔اس میں تو اعتراض والی بات تب تھی جب جماعت احمدیہ کا شائع کردہ قرآن مجید میں کوئی آیت غلط ہوتی۔اور ایسا نہیں ہے۔ اگر ہوتا تو آپ خود پیش کرتے ۔اب چونکہ کوئی بات نہیں ملی تو اسی سے کام چلانا چاہ رہے
جناب آپ تو خوامخواہ غصہ ہو رہے ہو ۔ میں تو صرف یہ پوچھ رہا ہوں کہ مرزا کے زمانے سے لیکر آج تک اس کتابت کی غلطی کو دور کیوں نہیں کیا گیا ؟ ۔ کیا وجہ ہے اس کے پیچھے ؟ باقی رہی تحریفات کی بات تو بہت سے حوالے ہیں لیکن وہ بعد میں ان پر سٹار لگا کر حاشیے چڑھا دیے گئے ۔ لیکن ابھی بھی مزید ہیں ۔
 

لبید

رکن ختم نبوت فورم
جناب تحریف کرنی ہوتی تو اس قرآن میں کی جاتی جس جماعت احمدیہ کی طرف سے 200 سے زائد ممالک میں شائع کیا جا چکا ہے۔ یہ قرآن مجید نہیں ہے جس کو آپ پیش کر رہے ہو۔ہر عقلمند سمجھ سکتا ہے سہو کاتب ہے۔مثلا ہم کہتے ہیں کہ بائیبل تحریف شدہ ہے ۔اس کا کیا ثبوت ہے؟؟یہی کہ بائیبل کی کتاب میں سے ثبوت ملتے ہیں کہ وہ تحریف شدہ ہے ۔یہ نہیں کہتےکہ کیونکہ ایک یہودی &عیسائی مصنف نے اپنی کتاب میں بائیبل کا حوالہ ایسے لکھا تھا اس لئے یہ تحریف شدہ ہے۔ کیونکہ اس بات کو تھوڑی سمجھ والا بھی جان سکتا ہے کہ یہ غلطی سے ہو سکتا ہے۔اس لئے غصہ والی بات نہیں ۔کتابت کی غلطی کو دور کر دیا جائے گا۔ آپ کو فکر کی ضرورت نہیں۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جناب تحریف کرنی ہوتی تو اس قرآن میں کی جاتی جس جماعت احمدیہ کی طرف سے 200 سے زائد ممالک میں شائع کیا جا چکا ہے۔ یہ قرآن مجید نہیں ہے جس کو آپ پیش کر رہے ہو۔ہر عقلمند سمجھ سکتا ہے سہو کاتب ہے۔مثلا ہم کہتے ہیں کہ بائیبل تحریف شدہ ہے ۔اس کا کیا ثبوت ہے؟؟یہی کہ بائیبل کی کتاب میں سے ثبوت ملتے ہیں کہ وہ تحریف شدہ ہے ۔یہ نہیں کہتےکہ کیونکہ ایک یہودی &عیسائی مصنف نے اپنی کتاب میں بائیبل کا حوالہ ایسے لکھا تھا اس لئے یہ تحریف شدہ ہے۔ کیونکہ اس بات کو تھوڑی سمجھ والا بھی جان سکتا ہے کہ یہ غلطی سے ہو سکتا ہے۔اس لئے غصہ والی بات نہیں ۔کتابت کی غلطی کو دور کر دیا جائے گا۔ آپ کو فکر کی ضرورت نہیں۔
اگر یہ کتابت کی غلطی ہے تو آج تک اس غلطی کو دور کیوں نہیں کیا گیا ؟ یہ تو ویسے ہی چھپ رہی ہے ؟ ایسا کیوں ؟
 

لبید

رکن ختم نبوت فورم
یہ ایک الگ بات ہے۔ تحریف نہیں ہےاس کی وضاحت میں نے کر دی ہے۔
 

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
ذرا مجھے بتاو گے کہ تحریف کا کیا مطلب ہے مرزائی لغت میں؟ کیا قرآن پاک کے اوریجنل نسخے کو تبدیل کرنا ہی تحریف کہلاتا ہے؟ اگر ایسا ہے تو قرآنی آیات کو کسی اور جگہ تبدیل کرکے لکھنا کیا کہلاتا ہے مرزائی لغت میں؟ اور اگر کتابت کی غلطی ہے تو لگ بھگ سوا سو سال میں یہ غلطی درست کیوں نا ہوئی؟ جہاں مرزا قادیانی کی اور اس کے خلیفوں کی کتب کی بے شمار غلطیاں گاہے بگاہے درست کی جاتی رہی ہیں تو قرآنی آیات سے کیا تکلیف ہے مرزائیوں کو؟ کیا اس کی اہمیت انسانوں کی لکھی ہوئی باتوں سے بھی کم ہے؟ صرف یہ کہہ دینے سے یہ تحریف درست نہیں ہوجاتی کہ جی بس کتابت کی غلطی ہے۔ یا یہ کہنا چاہ رہے ہو کہ ساری مرزائی جماعت جاہل ہے جس کو قرآنی آیات کی اہمیت کا آج تک پتہ نہیں چل سکا؟ ڈینگیں مارنا بہت آسان ہے جواب دینا مشکل ہوجاتا ہے تم لوگوں کو۔ اگر یہ کتابت کی غلطی ہوتی تو ضرور تبدیل کر دی جاتی مگر مرزا قادیانی کی جہالت کا ثبوت ہے یہ صرف یہی نہیں اور بھی بہت تحریفات ہیں سب کی سب کتابت کی غلطیاں نہیں اور اگر یہ کتابت کی غلطیاں ہیں تو کیا ثبوت ہے کہ مرزے کی باقی ساری تحریروں میں کتابت کی نام نہاد غلطی نہیں ہو سکتی؟ تو غور کرو کہیں اس کے دعوے بھی کتابت کی غلطیاں تو نہیں؟
 

لبید

رکن ختم نبوت فورم
میں نے تفصیل سے سمجھا دیا تھا کہ تحریف کی غلطی کیوں نہیں ہے ۔تم ہمارے قرآن کا حوالہ خود دے چکے ہو کہ وہاں یہ آیت ایسے نہیں ہے تو اعتراض کیسا؟؟؟جب ہمارے قرآن میں یہ آیت ایسے نہیں ہے۔
 
Top