• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

محترم سلمان احمد اور مرتضٰی مہر متوجہ ہوں

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
محترم جناب @سلمان احمد اور @مرتضیٰ مہر صاحب ختم نبوت فورم پر آپ کی دن رات کی محنت مجھے بہت پسند آئی ۔ اللہ ربُ العزت آپ کو اس محنت پر اجر عظیم عطاء فرمائے اور مزید ترقی عطاء فرمائے آمین
محترم بھائیو! چونکہ فورم ابھی نیا نیا بنا ہے اس کو ابھی ایک سال بھی مکمل نہیں ہوا اس لیے ہمارا زیادہ وقت فورم کی تعمیر و ترقی میں صرف ہوتا ہے ۔ اگر ہم ہر لڑی کو اس کے متعلقہ سیکشنز میں منتقل کرنا شروع کر دیں تو شاید ہمیں فورم پر کام کرنے کے لیے وقت ہی نہ ملے ۔ ابھی میں نے صرف ایک سیکشن ( مسلم و قادیانی مناظرہ) اچانک کھولا تو یہ دیکھ کر بہت ہی خوشی ہوئی کہ آپ نے اپنی علمی تحریروں سے ہماری بے حد اچھی رہنمائی فرمائی۔ مگر پھر جب میں نے دیکھا کہ بھائی @سلمان احمد کی کسی ایک پوسٹ کا بھی اس زمرے سے کوئی تعلق نہیں ہے تو مجھے بہت دکھ ہوا اور اگر اب میں نے ان کو منتقل کرنا شروع کر دیا تو تقریبا مجھے گھنٹہ تو لگ ہی جائے گا ۔ اور بہت وقت میرا صرف آپ حضرات کی پوسٹس کو ان کے متعلقہ سیکشنز میں منتقل کرنے پر ضائع ہو گا۔کتنا ہی اچھا ہوتا کہ آپ پہلے ہی ان کو ان کے متعلقہ سیکشنز میں لگاتے ۔ جن دوستوں کو لڑی کا پتا نہیں چلتا کہ کہاں پر پوسٹ کرنی ہے وہ کم از کم ایک میسج مجھے کر دیا کریں میں بتا دیا کروں گا کہ اس کو فلاں سیکشن میں پوسٹ کر دیں ۔ مگر پلیز غیر متعلقہ سیکشنز میں لڑیوں کو لگا کر فورم کا نظم و ضبط خراب نہ کریں ۔ اب سلمان بھائی کی کوئی ایک پوسٹ بھی نہیں ہے جو ( مسلم و قادیانی مناظرہ) میں لگنی چاہیے مگر سلمان احمد بھائی نے تقریبا ہر پوسٹ اسی میں ایڈ کی ہوئی ہے ۔

کچھ سکرین شارٹس دیکھیں ۔ جس پوسٹس کو میں نے ہائی لائیٹ کیا ہے وہ اس سیکشن میں غیر متعلقہ پوسٹس ہیں اب بتائیں ان کو ہم منتقل کرنے میں ہی کیا اپنا سارا وقت ضائع کریں؟؟اگر کسی کو کچھ برا لگے تو میں معذرت چاہتا ہوں۔

@مبشر شاہ توجہ فرمائیں
1
asas.png
2
asas1.png
3
asas2.png
4
asas3.png
5
asas4.png
6
asas5.png
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
جزاک اللہُ خیرا
 

محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
محترم برادر ابو بکر !
میں آپ کا شکرگزار ہوں کہ آپ مسلسل میری راہنمائی فرماتے رہتے ہیں ۔
میرا کچھ پوسٹوں کو مسلم و قادیانی مناظرہ میں پیش کرنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ سیکشن کے نام کے مطابق اس موضوع پر کسی قادیانی سے مناظرہ ہو جائے ۔
اب حضرت عیسی علیہ السلام کے صاحب شریعت نبی ہونے یا نہ ہونے پر مسلمانوں اور قادیانیوں میں اختلاف ہے ۔ میں نے مسلمانوں کا موقف اس سیکشن میں اسی لئے پیش کیا تاکہ کوئی قادیانی اگر اس پر کچھ بات کرنا چاہے تو کر لے ۔

بہرحال یہ میری رائے تھی جو کسی صورت حتمی نہیں آپ کا فرمان بھی سر آنکھوں پر ۔
جزاک اللہ۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
محترم برادر ابو بکر !
میں آپ کا شکرگزار ہوں کہ آپ مسلسل میری راہنمائی فرماتے رہتے ہیں ۔
میرا کچھ پوسٹوں کو مسلم و قادیانی مناظرہ میں پیش کرنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ سیکشن کے نام کے مطابق اس موضوع پر کسی قادیانی سے مناظرہ ہو جائے ۔
اب حضرت عیسی علیہ السلام کے صاحب شریعت نبی ہونے یا نہ ہونے پر مسلمانوں اور قادیانیوں میں اختلاف ہے ۔ میں نے مسلمانوں کا موقف اس سیکشن میں اسی لئے پیش کیا تاکہ کوئی قادیانی اگر اس پر کچھ بات کرنا چاہے تو کر لے ۔

بہرحال یہ میری رائے تھی جو کسی صورت حتمی نہیں آپ کا فرمان بھی سر آنکھوں پر ۔
جزاک اللہ۔
بھائی جب کوئی قادیانی کہے کہ مناظرہ کرنا ہے تو تب وہاں پر لگائیں یا آپ کا اگر فیس بُک پر کسی سے مناظرہ ہوا ہو تو اسے یہاں پر لگائیں ۔۔۔ ایسے اگر لگانا شروع کر دیں تو ہر پوسٹ ہی پھر یہاں پر لگے گی جبکہ مناظرہ تو ہوگا ہی نہیں ۔ اب دیکھ لیں جتنی آپ نے پوسٹس لگائی ہیں ان میں سے کتنی پر مناظرہ ہوا ہے ؟ آپ خود دیکھ لیں۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
Top