• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مربیوں کا ایک اور دجل پاش پاش

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
قادیانی مربی ملک صبا ظفر نے فیس بک پر ایک پوسٹ لگائی ہے پہلے اس پوسٹ کو پڑھ لیں پھر ہم اس پوسٹ میں موجود قادیانی مربی دجل و فریب کا پردہ چاک کرتے ہیں

29vgvo0.jpg

وہ مربی ہی کیا جو اپنے کذاب نبی مرزا غلام احمد قادیانی کی سنت پر عمل نہ کرے اور بات کو گھوما کر ما فوق العقل نہ لے جائے ، اس پوسٹ میں بھی مربی نے اپنا اصل روپ دکھا ہی دیا مربی نے اپنے کذاب مرزے کو بچانے کے لیے قرآنی مفہوم کو ہی بدل ڈالا اور ایک ایسی تاویل کی کہ آج تک دنیائے اسلام کے کسی مفسر نے اپنی کسی تفسیر کی کتاب میں نہ کی ۔ یہ شیطانی تاویل صرف اور صرف مرزا غلام قادیانی کے مراقی العقل ہونے پر ہی دال ہے یا پھر آنکھوں پر مرزائی پٹی باندھے مربی صاحبابن کی ہی فطرت ہے جو ایسی ایسی عجیب تاویلات تو تفسیرات کرتے ہیں کہ جن کو نہ کبھی کسی کتاب میں پڑھا گیا نہ کسی کان نے سنا الامان والحفیظ
مربی سے میرے چند سوال ہیں کہ :

  1. سورہ صف کی آیت مذکورہ میں میرے خاتم النبیین ﷺ کو احمد کا لقب کس نے دیا تھا ؟
  2. مربی تم خود مان رہے ہو کہ آپ ﷺ کا نام احمد رکھا گیا ہے تو اور حقیقت بھی یہی ہے کہ احمد و محمد میرے آقا و مولا مدنی تاجدارﷺ کے دو نام ہیں جبکہ مرزا غلام احمد کو کس قرآنی آیت نے احمد کہا یا عیسی کہا یا کسی حدیث میں آیا ہے تو حوالہ دو ؟
  3. تم تاریخ کی کسی کتاب کا حوالہ مانگ رہے ہو کہ کس تاریخ کی کتاب میں آپ ﷺ کے بچپن سے ہی احمد نام ہونے کی تصدیق ہے مربی جو تم نے آیت پیش کی ہے اسی آیت سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ احمد نام میرے آقا ومولا خاتم النبیین ﷺ کی پیدائش سے قبل کا نام ہے اگر ایسا نہیں ہے تو تم کوئی حوالہ پیش کرو کہ جس سے ثابت ہو کہ آپ ﷺ کا بچپن میں احمد نام نہیں تھا ہم تو قرآن کی آیت سے ثابت کر رہے ہیں کہ آپ پیدائش سے قبل ہی احمد نام سے موسوم کیے گئے ہیں ۔
امید ہے مربی جی ان سوالات کے جواب دینے جلد تم اس پوسٹ پر پہنچو گے ویسے دجالوں کا کام ہی یہ ہے کہ چھپ کر وار کرتے ہیں کبھی بھی کھل کر سامنے نہیں آتے جیسے مرزا دجال اپنے حجرے میں بیٹھ کر تیر ونشتر چلایا کرتا تھا آج اس کی ذریت فیس بک پر چھپ چھپا کر دجل و فریب میں مصروف باعمل ہے مربی اگر ہمت ہے تو یہ ختم نبوت فورم ہم نے اسی مقصد کے لیے بنا یا ہےکہ قادیانیوں سے کھلے مناظرے کیے جائیں ۔ آو فورم میں اس موضوع پر تحریری مکالمہ کا آغاز کرتے ہیں ۔
 
آخری تدوین :

umar

رکن ختم نبوت فورم
احمد کا لقب اللہ تعالیٰ نے دیا جیسے نبی پاک ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے ہی مزمل اور مدثر اور ایسے ہی ۹۹ مزید ناموں کے القاب بھی دیئے تھے :) پس یہ سب نام تو نبی پاک ﷺ کے صفاتی نام تھے سوائے نام محمد کے۔
ویسے بھی آپ کی جتنی کتب ہیں ان میں یہی مذکو رہے کہ نبی پاک ﷺ کا نام قرآن کریم میں چار مرتبہ آیا ہے۔ اگر احمد نام بھی ذاتی نام ہوتا نہ کہ دیگر ۹۹ ناموں کی مانند صفاتی نام تو آپ کی کتابوں میں یہ کیوں نہیں لکھا ہوتا کہ نبی پاک ﷺ کا نام قرآن کریم میں پانچ مرتبہ آیا ہے!!!

پس حضرت عیسٰی علیہ السلام نے جب اپنے بعد آنے والے نبی کی اپنی قوم کو بشارت دی تو اس کا صفاتی نام احمد بتایا نہ کہ ذاتی نام محمد۔ ایسے ہی حضرت محمد مصطفٰی ﷺ نے جب اپنی قوم کو آئندہ آنے والے امتی نبی کی خبر دی تو اس کا صفاتی نام عیسٰی بتایا نہ کہ ذاتی نام مرزا غلام احمد!
 
مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
احمد کا لقب اللہ تعالیٰ نے دیا جیسے نبی پاک ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے ہی مزمل اور مدثر اور ایسے ہی ۹۹ مزید ناموں کے القاب بھی دیئے تھے
شکر ہے آپ مان تو گئے کہ احمد کا لقب اللہ نے دیا تھا اب آپ یہ بتائیں کہ غلام احمد قادیانی صاحب کو احمد کا لقب کس خدا نے دیا ہے اور کہاں دیا ہے ؟؟
ایسے ہی حضرت محمد مصطفٰی ﷺ نے جب اپنی قوم کو آئندہ آنے والے امتی نبی کی خبر دی تو اس کا صفاتی نام عیسٰی بتایا نہ کہ ذاتی نام مرزا غلام احمد!
آپ کب تک بہتان لگاتے رہیں گے جناب کون سی ایسی حدیث پاک ہے جس میں میرے آقا ﷺ نے آنے والے امتی نبی کا صفتی نام عیسیٰ بتایا ہو ؟؟ جواب چاہیے کاپی پیسٹ نہیں :)
 
umar

رکن ختم نبوت فورم
احمد کا لقب اللہ تعالیٰ نے دیا جیسے نبی پاک ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے ہی مزمل اور مدثر اور ایسے ہی ۹۹ مزید ناموں کے القاب بھی دیئے تھے :) پس یہ سب نام تو نبی پاک ﷺ کے صفاتی نام تھے سوائے نام محمد کے۔
ویسے بھی آپ کی جتنی کتب ہیں ان میں یہی مذکو رہے کہ نبی پاک ﷺ کا نام قرآن کریم میں چار مرتبہ آیا ہے۔ اگر احمد نام بھی ذاتی نام ہوتا نہ کہ دیگر ۹۹ ناموں کی مانند صفاتی نام تو آپ کی کتابوں میں یہ کیوں نہیں لکھا ہوتا کہ نبی پاک ﷺ کا نام قرآن کریم میں پانچ مرتبہ آیا ہے!!!

پس حضرت عیسٰی علیہ السلام نے جب اپنے بعد آنے والے نبی کی اپنی قوم کو بشارت دی تو اس کا صفاتی نام احمد بتایا نہ کہ ذاتی نام محمد۔ ایسے ہی حضرت محمد مصطفٰی ﷺ نے جب اپنی قوم کو آئندہ آنے والے امتی نبی کی خبر دی تو اس کا صفاتی نام عیسٰی بتایا نہ کہ ذاتی نام مرزا غلام احمد!
 
خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم

مربی جی مرزا کا نام تو مرزا غلام احمد تھا :) اور مرزا نے خود سورۂ صف میں احمد سے مراد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو لیتا ہے :)
اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خود کہہ دیا میں ہی محمد ہوں اور میں ہی احمد تو اپ کی یہ یہودانہ تاویل تو گئی ردی کی ٹوکری میں :)
 
umar

رکن ختم نبوت فورم
جناب احمد نام رسولِ پاک ﷺ کا ہی نام ہے جیسے نبی پاک ﷺ کے دیگر ۹۹ صفاتی نام بھی تو ہیں :) لیکن ذاتی نام صرف محمد ہی ہے۔ پس عیسٰی علیہ السلام نے جب آنے والے نبی کی اپنی قوم کو بشارت دی تو اس کا صفاتی نام اپنی قوم کو بتایا نہ کہ صفاتی نام۔
ایسے ہی نبی پاک ﷺ نے جب امتی نبی کی خبر دی تو اس کا صفاتی نام بتایا نہ کہ ذاتیme kabhi adam.jpg نام۔ آپ بھی تو اپنے بچوں کا نام موسٰی عیسٰی رکھ لیتے ہٰن تو کیا خدا تعالیٰ اپنے کسی امتی نبی کا نام ان ناموں پر نہیں رکھ سکتا؟؟ جبکہ ایک بزرگ نے یہ خبر بھی دی تھی غور سے پڑھیے گا :)
 
Top