قادیانی مربی ملک صبا ظفر نے فیس بک پر ایک پوسٹ لگائی ہے پہلے اس پوسٹ کو پڑھ لیں پھر ہم اس پوسٹ میں موجود قادیانی مربی دجل و فریب کا پردہ چاک کرتے ہیں
وہ مربی ہی کیا جو اپنے کذاب نبی مرزا غلام احمد قادیانی کی سنت پر عمل نہ کرے اور بات کو گھوما کر ما فوق العقل نہ لے جائے ، اس پوسٹ میں بھی مربی نے اپنا اصل روپ دکھا ہی دیا مربی نے اپنے کذاب مرزے کو بچانے کے لیے قرآنی مفہوم کو ہی بدل ڈالا اور ایک ایسی تاویل کی کہ آج تک دنیائے اسلام کے کسی مفسر نے اپنی کسی تفسیر کی کتاب میں نہ کی ۔ یہ شیطانی تاویل صرف اور صرف مرزا غلام قادیانی کے مراقی العقل ہونے پر ہی دال ہے یا پھر آنکھوں پر مرزائی پٹی باندھے مربی صاحبابن کی ہی فطرت ہے جو ایسی ایسی عجیب تاویلات تو تفسیرات کرتے ہیں کہ جن کو نہ کبھی کسی کتاب میں پڑھا گیا نہ کسی کان نے سنا الامان والحفیظ
مربی سے میرے چند سوال ہیں کہ :

- سورہ صف کی آیت مذکورہ میں میرے خاتم النبیین ﷺ کو احمد کا لقب کس نے دیا تھا ؟
- مربی تم خود مان رہے ہو کہ آپ ﷺ کا نام احمد رکھا گیا ہے تو اور حقیقت بھی یہی ہے کہ احمد و محمد میرے آقا و مولا مدنی تاجدارﷺ کے دو نام ہیں جبکہ مرزا غلام احمد کو کس قرآنی آیت نے احمد کہا یا عیسی کہا یا کسی حدیث میں آیا ہے تو حوالہ دو ؟
- تم تاریخ کی کسی کتاب کا حوالہ مانگ رہے ہو کہ کس تاریخ کی کتاب میں آپ ﷺ کے بچپن سے ہی احمد نام ہونے کی تصدیق ہے مربی جو تم نے آیت پیش کی ہے اسی آیت سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ احمد نام میرے آقا ومولا خاتم النبیین ﷺ کی پیدائش سے قبل کا نام ہے اگر ایسا نہیں ہے تو تم کوئی حوالہ پیش کرو کہ جس سے ثابت ہو کہ آپ ﷺ کا بچپن میں احمد نام نہیں تھا ہم تو قرآن کی آیت سے ثابت کر رہے ہیں کہ آپ پیدائش سے قبل ہی احمد نام سے موسوم کیے گئے ہیں ۔
آخری تدوین
: