مرزائی ، مرزا غلام قادیانی کو اصلی محمد رسول اللہ تسلیم کرتے ہیں اور قادیانیوں کا عقیدہ ہے کہ کلمہ شریف میں محمد سے مراد مرزا قادیانی ملعون و کذاب مراد ہے ۔ لیکن یہ لوگ عام مسلمانوں کو دھوکہ دیتے ہیں اور بتاتے نہیں ہیں آئیے یہ حوالہ دیکھیے جس میں مرزا قادیانی کا امتی کہہ رہا ہے کہ میں پانچ وقت کی نماز میں مرزا کذاب کو زیارت کرتا ہوں مطلب یہ کہ محمد رسول اللہ ﷺ کی زیارت کرتا ہوں اور مرزا کذاب کہتا ہے کہ واقع ہی ایسا ہی ہے کہ میں محمد ہی ہوں

