دوستو! یہ تو آپ سب کو علم ہے کہ جب مرزا قادیانی زندہ تھا تو اس نے خود بھی اپنی پیدائش کا سال 1839ء يا 1840ء لکھا، اسی طرح مرزا کے مرید بھی یہی لکھتے رہے، مرزا کا ایک مرید جس کا نام مرزا خدا بخش قادیانی تھا نے مرزا کی زندگی میں ایک کتاب لکھی جس کا نام رکھا "عسل مصفى" یہ کتاب مرزا قادیانی کو پوری سنائی گئی اور پہلی بار سنہ 1901ء میں مرزا قادیانی کی زندگی میں شائع ہوئی، اس کتاب میں مرزا خدا بخش قادیانی نے یہی لکھا کہ "مرزا قادیانی کی ولادت 1839ء يا 1840ء میں سکھوں کے آخری وقت میں ہوئی"، لیکن جب مرزا قادیانی کی 1908ء میں موت ہو گئی، تو اسکے چھ سال بعد جب 1913ء میں اس کتاب کا دوسرا ایڈیشن شائع کیا گیا تو اس میں تحریف کی گئی اور "1839 يا 1840" کے بجائے یہ لکھا گیا کہ "مرزا کی ولادت 1836ء يا 1837ء" میں ہوئی .
دوستو! کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ تحریف مرزا کے مرنے کے بعد کیوں کی گئی؟ اس لیے کہ مرزا قادیانی نے پیش گوئی کی تھی کہ میری عمر 74 اور 86 سال کے درمیان ہوگی، لیکن مرزا 70 سال بھی پوری نہ کر سکا تو اسکی موت کے بعد مرزا کی پیش گوئی کو جھوٹا ہونے سے بچانے کے لیے اسکے پیدائش کے سال میں رد و بدل کیا گیا جس کی ایک مثال آپ کے سامنے ہے . (بشکریہ جاء الحق)
دیکھیں 1901 کا ایڈیشن اور 1913 کا ایڈیشن اور مرزائی تحریف
1901ء کا ایڈیشن
1913ء کا ایڈیشن