ثناء شہزادی
رکن ختم نبوت فورم
مرزا غلام احمد قادیانی کی وحی والی کتاب کون سی ہے ؟
میرا سوال یہ ہے کہ مرزا غلام قادیانی اپنے آپ کو نبی بھی کہتا تھا اور سنا ہے اس پر وحی بھی آتی تھی تو اس کی وحی کی کون سی کتاب ہے جیسا کہ مسلمانوں کا قرآن حکیم ہے ؟