دین محمد
رکن ختم نبوت فورم
مرزا قادیانی کہتا ہے ۔
ایک دفعہ کی حالت یاد آئی ہے کہ انگریزی میں اول یہ الہام ہوا ۔آئی لو یو یعنی میں تم سے محبت رکھتا ہوں ، پھریہ الہام ہوا آئی ایم ودیو یعنی میں تمھارے ساتھ ہوں۔ پھر الہام ہوا آئی شیل ہیلپ یو یعنی میں تمھاری مدد کروں گا پھر الہام ہوا آئی کین ویٹ آئی ول ڈو یعنی میں کر سکتا ہوں جو چاہوں گا اور بعد اس کے بہت ہی زور سے جس سے بدن کانپ گیا یہ الہام ہوا ۔ وی کین ویٹ وی ول ڈو۔ یعنی ہم کر سکتے ہیں جو چاہیں گے
اوراس وقت ایک ایسا لہجہ اور تلفظ معلوم ہوا کہ گویا ایک انگریزہے جو سرپر کھڑا ہوا بول رہا ہے۔،،
روحانی خزائن جلد 1 صفحہ571،572
انگریزی مرزا نے واضع اشارہ دیا ہے کہ میں انگریز کے اشارے پہ الہا م بیاں کرتا ہوں ،او ر بشک انگریز ہی اس کے سر پہ کھڑا تھا۔