• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا قادیانی ایک مخبوط الحواس شخصیت

غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم
اثر مراق:

قادیانی امراض کے تحت قادیانی تحریرات سے مرزا قادیانی کامراقی ہونا لکھا گیا ہے۔ لیکن اس اقرار کے علاوہ مرزا قادیانی کا مراقی ہونا اسکی حرکات و سکنات، عادات و اطوار سے واضح ہوتا ہے مرزے کے مراقی ہونے پر چنددل آویز نمونے پیش خدمت ہیں۔
چھڑی کا قصہ:

مرزا قادیانی کا لڑکا لکھتا ہے کہ ایک مرتبہ حضرت صاحب نے اپنی چھڑی میاں محمد علی لاہوری کو پکڑائی جب کچھ دیر بعد محمد علی لاہوری نے وہ چھڑی مرزا صاحب کو دی تو انہوں نے چھڑی کو بغور دیکھتے ہوئے پوچھا کس کی ہے تو بتایا گیا آپ ہی کی ہے اس پر مرزا قادیانی نے کہا اچھا ہم سمجھے تھے کہ آپ کی ہے۔ (سیرت المہدی جلد اول ص ۲۲۷)
کتا اور جوتا:

کھانا اور کتا: ایک مرتبہ مرزا صاحب لکھنے میں مصروف تھے کہ خادمہ نے کھانا لا کر سامنے رکھ دیا اور بتا کر خود چلی گئی آپ دوبارہ لکھنے میں مصروف ہوگئے ایک کتا آیا اور بڑے اطمینان سے کھانا کھا کر چلا گیا لیکن مرزا صاحب کو پتہ نہ چل سکا۔ (معلوم نہیں کہ مرزا قادیانی کے پاس کتوں کا آنا جانا اس کثرت سے کیوں تھا شاید کہ جیسی روح ویسے ہی فرشتے والی بات ہو، ناقل) (ملخصاً سیرت مسیح موعود ص ۳۰)
الٹا پاؤں سیدھے جوتے میں اور سیدھا الٹے میں:

مرزا قادیانی ایسا مخبوط الحواس تھا کہ وہ کام جو معمولی سمجھ رکھنے والا شخص بھی باآسانی کر لیتا ہے مرزا وہ بھی نہ کرپاتا تھا۔ چند دل آویز نمونے پیش خدمت ہیں۔ مرزا قادیانی کا بیٹا لکھتا ہے کہ: مرزا صاحب جوتے پہننے میں الٹے سیدھے کی پہچان نہ سکتے تھے بسا اوقات الٹی جوتی پہن لیتے تھے والدہ صاحبہ (مرزا کی بیوی) نے الٹے سیدھے کاپاؤں کی شناخت کے لیے نشان بھی لگا دیئے مگر باوجود اس کے الٹا پہن لیتے تھے (ذکاوت ہو توایسی ہو) (ملخصاً سیرت المہدی ج اول ص ۵۳) الٹی سیدھی جرابیں: بعض دفعہ جب جراب پہنتے تو اس کی ایڑی نیچے کی طرف نہیں بلکہ اوپر کی طرف ہوجاتی۔ (سیرت المہدی ج ۲ ص ۵۸)
اوپر نیچے بٹن:

مرزا قادیانی کا بیٹا لکھتا ہے: بار ہا ایک کاج کا بٹن دوسرے کاج میں لگا ہوتا تھا۔ (سیرۃ المہدی ج ۲ ص ۵۸) اسی طرح صدری کے بٹن کوٹ کے کاجوں میں لگے ہوتے تھے۔ (سیرۃ المہدی ص ۱۲۶ ج ۲)
مت ماری گئی:

مرزا صاحب کھانا کھا کر کہا کرتے تھے کہ ہمیں تو کھانا کھا کر یہ بھی معلوم نہیں ہوتا کہ کیا پکا تھا اورہم نے کیا کھایا ہے۔ (ہاں قوت باہ بڑھانی والی ادویات کا خوب علم تھا ناقل) (سیرت المہدی ج ۲ ص ۱۳۱) بعض اوقات کسی خادم کاذکر غائب کے صیغے کے ساتھ کرتے حالانکہ وہ ساتھ ہوتا تھا۔ (سیرت المہدی ج ۲ ص ۷۷) بسا اوقات ایسا ہوتا کہ ایک شخص مثلاً بھیرہ جانے والا ہوتا تھا تو اس شخص سے بھی وہی باتیں دریافت کرتے جو پہلے دریافت کر چکے ہوتے۔ (الفصل قادیان ۳ جنوری ۱۹۳۱ ص ۶)
قارئین کرام! یہ ہے مرزا قادیانی کی دماغی حالت، کیا ایسا فاتر العقل شخص صحیح الدماغ انسانوں میں رہنے کے قابل ہو سکتا ہے اور کیا ایسا مخبوط الحواس شخص کسی انسانی غول کا ھادی، رہبر بن سکتا ہے، اور ایسا مسلوب الحواس اور ماؤف الدماغ شخص وحی الہی اور الہام شیطانی میں فرق کر سکتا ہے ؟
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
پوسٹس کو ان کے متعلقہ زمرہ میں لگائیں ۔ آپ کی تمام پوسٹس اسی ایک زمرہ میں لگ رہی ہیں۔ جزاک اللہُ خیرا ۔۔
میرے خیال میں اس پوسٹ کے لیے بہتر زمرہ قادیانیت والا ہے ۔ باقی جیسے آپ مناسب سمجھیں۔
 

غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم
پوسٹس کو ان کے متعلقہ زمرہ میں لگائیں ۔ آپ کی تمام پوسٹس اسی ایک زمرہ میں لگ رہی ہیں۔ جزاک اللہُ خیرا ۔۔
میرے خیال میں اس پوسٹ کے لیے بہتر زمرہ قادیانیت والا ہے ۔ باقی جیسے آپ مناسب سمجھیں۔
جی انشاء اللہ مذید مختلف زمروں میں لگیں گی،
 

غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اچھا اگر تصویری تحریرات پر یونیکوڈ میں متعلقہ عبارت تحریر نہ بھی کی جائے تو کوئی مسلہ تو نہیں؟ یا ضروری ہے تحریر کرنا؟

تحریر کرنا ضروری ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر ہم یونیکوڈ میں نہیں لکھیں گے تو پکچر تو سرچنگ میں ہیں آئے گی ۔ یا پکچر میں موجود مواد تو سرچنگ نہیں ہوتا نا ۔۔۔ اس لیے تحریر کو لکھنا لازمی ہے تا کہ سرچنگ کرنے پر ہمیں مطلوبہ مواد مل جائے ۔
اگر صرف تصاویر کافی ہوں تو پھر تو ہر کتاب کی پی ڈی ایف فائل موجود ہے اس کے صفحات کی پکچرز ہم یہاں پر لگاسکتے ہیں ۔ مگر ہم یہ اس لیے نہیں کر رہے کیونکہ پکچر میں یا پی ڈی ایف میں لکھا ہوا مواد سرچ نہیں کیا جاسکتا۔ اس لیے پکچر میں لکھنا مواد ضروری ہے۔
ایسے تو جو اس طرح پکچرز ہیں یہ تو ختم نبوت کی ویب سائیٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں جو مرکز سراجیہ کی ہے ۔ مگر ہم ان پکچرز کو اسی لیے یہاں پر نہیں لگا رہے کیونکہ اس میں موجود مواد کو لکھنے کے لیے کوئی بندہ نہیں ۔ اگر یہ مشن آپ اپنے زمہ لے لیں تو ۔۔۔۔۔۔۔!!!!
 
Top