• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

"مسیح" اور "امام مہدی" ایک ہی وجود کے دو صفاتی نام!

umar

رکن ختم نبوت فورم
میں تو بس ایک ہی بات بار بار بیان کر رہا ہوں جو نبی پاک ﷺ نے فرما۴ی تھی کہ مسیح اور امام مہدی ایک ہی وجود کے دو صفاتی نام ہیں آپ ماننا نہیں چاہتے تو جناب یہ آپ کی مرضی ہے :)
 

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
میں تو بس ایک ہی بات بار بار بیان کر رہا ہوں جو نبی پاک ﷺ نے فرما۴ی تھی کہ مسیح اور امام مہدی ایک ہی وجود کے دو صفاتی نام ہیں آپ ماننا نہیں چاہتے تو جناب یہ آپ کی مرضی ہے :)
مربی جی لگتا ہے اپ وہ میری پیش گوئی بھول گئے ہیں وہ محمدی بیگم کی طرز کی

چلیں ان عربی الفاظ کا واضح ترجمہ کر دیں " اماما مھدیا " کوئی یہ وہ نہیں صاف اور واضح ترجمہ اور ایک بات ذرا " مہدی " کا ترجمہ تو کر دیں پلیز پلیز
 

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
جناب یہاں ہادیا مہدیا کی بات نہیں ہو رہی بلکہ "امام مہدی" کی بات ہو رہی ہے :) عقل کریں جناب نبی پاک ﷺ نےو اضح فرمایا ہے کہ آنے والا مسیح ہی امام مہدی ہوگا (ہادی مہدی نہیں)۔ اب تاویلیں نہ کریں بلکہ نبی پاک ﷺ نے جو فرمایا ہے اس کو ظاہری طور پر مان لیں لیکن مولوی کہاں مانتا ہے کیوں مولوی جی :)

View attachment 41
میرے اس ترجمہ کو غلط ثابت کر دیں جو کہ صحیح ترجمہ ہے " قریب ہے کہ تم میں عیسیٰ ابن مریم نازل ہونگے اور وہ ہدایت یافتہ امام ہوں گئے اور حکم وعدل ہوں گے "
یاد رہے " مہدی " کا مطلب ہوتا ہے " ہدایت یافتہ "
اب اس میں مرزا کو کہاں فٹ کرنا ہے اپ نے ؟؟؟؟
آخری بات آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مہدی کا نام " محمد بن عبد اللہ " بتایا ہے
اور جس معنی میں اپ عیسیٰ ابن مریم کی حدیث میں مہدی کو عیسیٰ ابن مریم ثابت کرنے کی کوشش کر رہے تو وایسے تو تمام ہدایت یافتہ لوگ مہدی ہیں اپ کو کیا اعتراض ہے ؟؟
اس کا تفصیلی جواب انشاء اللہ کچھ روز میں یہاں پوسٹ کر دوں گا پھر اپ کی کاپی پیسٹ کے لئے میں اپنی پیش گوئی محمدی بیگم کی طرز والی اپ کو پیش کر دوں گا
 

umar

رکن ختم نبوت فورم
جناب آپ تو ہر بات کو ظاہری لیتے ہیں پھر یہاں تاویل کیوں کرنے لگے؟؟ نبی پاک ﷺ نے واضح فرمای اہے کہ آنے والا مسیح ہی امام مہدی ہوگا تو لیں ناں اس کو ظاہری :) یا مان لیں کہ تاویل کا دروازہ کھلا ہے اور اکثر جگہ تاویلیں بھی کی جائیں گی:)

جناب میں نے تو حدیث دکھا دی جس میں آنے والے مسیح کو ہی امام مہدی قرار دیا گیا تھا۔ آپ کوئی حدیث دکھا دیں جس میں لکھا ہو کہ یہ ایک نہیں بلکہ دو الگ الگ وجود ہین :)
musnad ahmad ki hadith.png
 

umar

رکن ختم نبوت فورم
جناب آپ تو ہر بات کو ظاہری لیتے ہیں پھر یہاں تاویل کیوں کرنے لگے؟؟ نبی پاک ﷺ نے واضح فرمای اہے کہ آنے والا مسیح ہی امام مہدی ہوگا تو لیں ناں اس کو ظاہری :) یا مان لیں کہ تاویل کا دروازہ کھلا ہے اور اکثر جگہ تاویلیں بھی کی جائیں گی:)
musnad ahmad ki hadith.png
جناب میں نے تو حدیث دکھا دی جس میں آنے والے مسیح کو ہی امام مہدی قرار دیا گیا تھا۔ آپ کوئی حدیث دکھا دیں جس میں لکھا ہو کہ یہ ایک نہیں بلکہ دو الگ الگ وجود ہین :)
 

i love sahabah

رکن ختم نبوت فورم
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

عمر صاحب! آپ نے ایک حدیث پکڑی اور رٹ لگا دی کی بس امام مھدی کے بارے میں وہی ایک حدیث ہے اور کوئی نہیں۔
جناب آپ کے نزدیک یہ حدیث تب صحیح ہو گی جب آپ کا مرزا قادیانی اس حدیث کو صحیح مانے گا لیکن مرزا قادیانی تو امام مھدی کے بارے میں تمام احادیث کو ضعیف قرار دیتا ہے۔


مرزا قادیانی کہتا ہے کہ ''
امام مہدی کی آمد کے بارے میں تمام روایات ضعیف اور مجروح ہیں اور ایک دوسرے کے خلاف ہیں حتی کہ ابن ماجہ کی روایت لا مہدی الا عیسیٰ بھی انہی روایات میں سے ایک ہے اور ان روایات پہ کیسے اعتبار کر لیا جائے کیونکہ شدت تناقص، اختلافات اور ضعف کے باعث ان کے رجال میں سخت کلام ہے جو محدثین سے مخفی نہیں.
( روحانی خزائن جلد 7، صفحہ 314، 315 ، حمامۃ البشریٰ صفحہ 97 از مرزا غلام احمد قادیانی لعنتی)''
90565e.jpg

مرزا قادیانی کا کہنا ہے کہ
”مہدی اور مسیح موعود کے بارے میں جو میرا عقیدہ اور میری جماعت کا ہے وہ یہ ہے کہ اس قسم کی تمام حدیثیں جو مہدی کے آنے کے بارے میں ہیں ہر گز قابل وثوق اور قابل اعتبار نہیں ہیں میرے نزدیک ان پر تین قسم کا جرح ہوتا ہے ......(1) وہ حدیثیں کہ موضوع اور غیر صحیح اور غلط ہیں.....اور کوئی دیندار مسلمان ان پر اعتبار نہیں کر سکتا،
(2) دوسری وہ حدیثیں جو ضعیف اور مجروح ہیں اور باہم تناقص اور اختلاف کی وجہ سے پایہ اعتبار سے ساقط ہیں..........،
(3) تیسری وہ حدیثیں جو درحقیقت صحیح تو ہیں اور طرق متعدہ سے ان کی صحت کا پتہ چلتا ہے لیکن وہ یا تو کسی زمانہ میں پوری ہو چکی ہیں اور مدت ہوئی ان لڑائیوں کا خاتمہ ہو چکا ہے،،،
( روحانی خزائن جلد 14 ، حقیقت المھدی صفحہ 429،430)


2cfy3r5.jpg



عمر صاحب! آپ کے مرزا نے امام مھدی کی تمام احادیث کو ضعیف کہہ کر ٹھکرا دیا ہے۔ اگر مسند احمد کی یہ روایت امام مھدی کے بارے میں ہے تو پھر آپ کے مرزا قادیانی کے نزدیک یہ ضعیف ہوئی کیونکہ وہ امام مھدی کی تمام احادیث کو ضعیف کہتا ہے۔

اب آپ بتاؤ کہ آپ سچے ہو یا آپ کا مرزا قادیانی؟؟
آپ کہتے ہو کہ یہ حدیث امام مھدی کے بارے میں ہے اور صحیح ہے لیکن مرزا قادیانی کہتا ہے کہ امام مھدی کی تمام احادیث ضعیف ہیں۔
فیصلہ آپ کا۔۔۔۔۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
عمر مربی صاحب ایک بات ایک دفعہ کافی ہوتی ہے آپ ایک ہی تھریڈ میں اپنی ایک پوسٹ کو دس دفعہ لگا رہے ہیں یہ انصاف کی بات نہیں ہے ہم نے آپ کو پوسٹ کے اصول و ضوابط بھی پڑھنے کا کہا ہے مگر آپ ابھی تک قواعد کو پامال کر رہے ہیں
 

Ryan

رکن ختم نبوت فورم
IMG-20140811-WA0005.jpg Bhai yaha ek hadis me pesh kar raha hu ke jisme Mahdi wa masih ke alag alag jamane bataae gaye he jisse saabit hota he ke ye dono alag alag wajud he kyonki dono ke dor alag bataae gaye he....!

Ab aap is hadis ki sanad yaa is jesi aur hadise yaha par darj kar dijiye... !
 
Top