مربی جی لگتا ہے اپ وہ میری پیش گوئی بھول گئے ہیں وہ محمدی بیگم کی طرز کیمیں تو بس ایک ہی بات بار بار بیان کر رہا ہوں جو نبی پاک ﷺ نے فرما۴ی تھی کہ مسیح اور امام مہدی ایک ہی وجود کے دو صفاتی نام ہیں آپ ماننا نہیں چاہتے تو جناب یہ آپ کی مرضی ہے
میرے اس ترجمہ کو غلط ثابت کر دیں جو کہ صحیح ترجمہ ہے " قریب ہے کہ تم میں عیسیٰ ابن مریم نازل ہونگے اور وہ ہدایت یافتہ امام ہوں گئے اور حکم وعدل ہوں گے "جناب یہاں ہادیا مہدیا کی بات نہیں ہو رہی بلکہ "امام مہدی" کی بات ہو رہی ہے عقل کریں جناب نبی پاک ﷺ نےو اضح فرمایا ہے کہ آنے والا مسیح ہی امام مہدی ہوگا (ہادی مہدی نہیں)۔ اب تاویلیں نہ کریں بلکہ نبی پاک ﷺ نے جو فرمایا ہے اس کو ظاہری طور پر مان لیں لیکن مولوی کہاں مانتا ہے کیوں مولوی جی
View attachment 41