• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مصطفیٰ کریم ﷺ اور مرزا غلام قادیانی میں فرق(سلسلہ پوسٹ نمبر3)

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مصطفیٰ کریم ﷺ اور مرزا غلام قادیانی میں فرق

" ومَن فَرّق بینی و بین المصطفٰی، فما عرفنی وما رأی . جو شخص مجھ میں اور مصطفی میں تفریق کرتا ہے اُس نے مجھ کو نہیں دیکھا ہے اور نہیں پہچاناہے"
مرزا غلام قادیانی چونکہ اپنے آپ کو "محمد"کہتا تھا اور یہ مرزا غلام قادیانی کا عقیدہ تھا کہ میرا محمد کا دوسرا جنم ہے اور اس دوسرے جنم میں محمد پہلے سے بھی زیادہ شان سے پیدا ہوئے ہیں اور پہلے سے زیادہ علم و فہم کے ساتھ آئے ہیں (استغفر اللہ) اسی لیے مرزا قادیانی اس تحریر میں کہتا ہے کہ مجھ میں اور محمد ﷺ میں کوئی فرق نہیں جیسے چودہ سو سال پہلے محمد تھے اسی طرح کا محمد قادیان میں ہے (استغفر اللہ)

مصطفیٰ کریم ﷺ اور مرزا غلام قادیانی میں فرق.png
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام قادیانی کہتا ہے کہ میں اور محمد ﷺ ایک ہی وجود ہیں اور جو مجھ میں اور محمد ﷺ میں فرق کرتا ہے اس نے مجھے نہیں پہچانا تفصیلات اس وڈیو میں ملاحظہ فرمائیں
 
Top