• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

معارف اسم "احمد "

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

اذ قال عیس ابن مریم یبنی اسرائیل الیٰ رسول اللہ الیکم مصدقاً لما بین یدیَّ من التورۃ ومبشراً برسول یاتی من بعدی اسمہ احمد (50)

ترجمہ: اور یاد کرو جب عیسیٰ ابنِ مریم نے کہا، اے بنی اسرائیل میں تمھاری طرف اللہ کا رسول ہوں- اپنے سے پہلی کتاب توریت کی تصدیق کرتا ہوا اور ان رسول کی بشارت سناتا ہوا جو میرے بعد تشریف لائیں گےان کا نام احمد ہو گا-

حضرت امام احمد بن حنبل نے حدیث روایت کی ہے کہ
" حدثنا عبدالرحمٰن ذھیر بن محمد بن عقیل عن محمد بن علی: انّہ سمعَ علی بن یبی طالب یقول قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اعطیت ما لم یعط احد من الانبیاء قبلی فقلنا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ما ھوَ - قالَ نصرت بالرعب واعطیت منا تیع الارض وسمیت احمد واجعل بی التراب طھوراً واجعلت امتی خیرالامم

مجھے وہ کچھ عطا کیاا گیا ہے جو مجھ سے پہلے کسی نبی کو نہیں عطا کیا گیا۔ عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ وہ کیا ہے؟
آپ نے فرمایا کہ رعب سے میری مدد کی گئی/مجھے زمیں کی کنجیاں عطا کی گئیں اور میرا نام احمد رکھا گیا اور میرے لیے مٹی کو پاک ککرنے والی بنائی گئی۔
اور میری امت کو تمام امتوں سے افصل بنایا گیا۔
حضرت امام ابو النعیم رحمتہ اللہ دلائل النبوتہ میں سھیل ابی ابن صالح کی سند سے حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا
(حضر موسی پر جو تورات نازل فرمائی گئی اور انھوں نے جب اسے پڑھا اور اس میں امت کا تزکرہ پا کر اللہ سے کہنے لگے کہ اے میرے پروردگار
میں تورات کی الواح میں ایک امت کو پاتا ہوں جو آخرون اور سابقون ہے اور اس کی میری امت بنا دے تو اللہ نے فرمایا کہ وہ تو احمد(ﷺ) کی امت ہے، ْ
 
آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
قیامت کے دن دو بندے اللہ کے حضور حاضر کیے جائیں گے ، ان دونوں کو جنت داخل کئے جانے کا حکم ہوگا وہ عرض کریں گے،۔ اے ہمارے اللہ کس وجہ سے تو نے ہیں جنت جانے کا مستحق قرار دیا۔ حالنکہ ہم نے کوئی ایسا عمل نہیں کیا جس کی جزا ہمیں جنت کی صورت میں ملے،۔ اللہ تعالی فرماے گا کہ اے میرے بندو جنت میں ڈاخل ہوجاو کیونکہ میں نے اپنی زات سے یہ وعدہ یمین کیا ہوا ہے
کہ جہنم میں کبی وہ شخص ہرگز داخل نا ہوگا جس کا نام محمد یا احمد ہوگا،

یہ حدیث ضعیف بلکہ باطل ہے جیسا کہ زھبی نے فرمایا اس حدیث میں یہ ضعف احمد بن عبد اللہ الزراع کی وجہ سے آیا ہے کہ وہ کزاب ہے اور اس کا شیخ صدقہ بن موسی ہے،۔

فائدہ،
احمد عربی لغت میں علمیت اور فعل کی بنا پر غیر مصتوف ہے۔ اس لیے اس پر تنوین اور کسرہ نہیں آتے۔۔
کسی شاعر نے لفظ احمد کے بارے میں پہلی بیان کرتے ہوے کہا ہے کہ۔
(ایسی ٹہنی کے سایہ میں رکوع کرنے والی جس کے ساتھ موتی لٹکایا ہوا ہے جو برندے کی چونچ کے ساتھ باندھا ہوا ہو، رکوع کرنے سے مراد وہ ٹہنی جس کے زیر سایہ رکوع کر رہی ہے ،۔ اس سے مراد حرف الف ہے اور اور موتی سے مراد صرف میم اور پرندے کی چونچ سے مراد صرف ح ہے
 
Top