• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

میری (محمدابوبکرصدیق) کی فیس بُک پوسٹس

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
44.jpg
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
45.jpg
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
46.jpg
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
47.jpg
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مسلمانوں میں بہتر فرقے

عموما قادیانی حضرات یہ کہتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ بہتر فرقے مسلمانوں میں ہیں اور وہ ایک ہی جماعت ہیں ۔ اول تو یہ بات غلط ہے کہ قادیانیوں میں کوئی فرقہ نہیں ہے ۔ بلکہ قادیانیوں میں خود بیسیوں فرقے موجود ہیں ۔ قادیانی، لاہوری، سلطان جنبہ، اصلاح پسند تنظیم وغیرہ اس کی چند مثالیں ہیں۔
مگر اگر یہ بات مان بھی لی جائے کہ وہ ایک ہیں اور باقی مسلمانوں میں بہتر فرقے ہیں تو اس سے بڑھ کر ان کے جھوٹا اور مسلمانوں کے سچا ہونے کی اور کیا دلیل ہے کہ ان کا جعلی مہدی و نقلی مسیح ایک امت کو بھی متحد نہ کر سکا۔ ارے لعنت ہے قادیانیوں کے ایسے مہدی پر جو ایک امت کو بھی متحد نہ کر سکا۔ جب مرزا قادیانی ایک امت کو بھی متحد نہ کر سکا تو قادیانی بتائیں کہ کیا ان کا مہدی اس دنیا میں چھنکنا بجانے کے لیے تشریف لایا تھا؟؟

بہتر 72 فرقے.jpg
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ترجمہ " یہ وہی موسیٰ مرد خدا ہے جس کی نسبت قران میں اشارہ ہے کہ وہ زندہ ہے اور ہم پر فرض ہو گیا کہ ہم اس بات پر ایمان لاویں کہ وہ زندہ آسمان میں ماجود ہے اور ان پر موت نہیں آئی اور وہ مردوں میں سے نہیں " ( خزائن جلد 8 صفحہ 69،68 )
موسی علیہ السلام آسمان پر زندہ موجود ہیں.jpg
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام احمد قادیانی کی تضاد بیانی

پہلا قول:
ابتداء سے میرا یہی مذہب ہے کہ میرے دعویٰ کے انکار کی وجہ سے کوئی شخص کافر نہیں ہوسکتا۔
تریاق القلوب ص۱۳۰ و روحانی ص۴۳۲، ج۱۵
دوسرا قول:
’’جو تمام رسولوں کو ماننا جزوِ اِیمان نہیں سمجھتے۔ پھر اس آیت کے تحت ہر ایسا شخص جو موسیٰ کو تو مانتا ہے مگر عیسیٰ کو نہیں مانتا، عیسیٰ کو مانتا ہے مگر محمد رسول اللہﷺ کو نہیں مانتا اور یا محمد رسول اللہﷺ کو مانتا ہے پر مسیحِ موعود کو نہیں مانتا، وہ نہ صرف کافر بلکہ پکا کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے۔‘‘
(کلمۃالفصل ص۱۱۰)

کافر بن جاتا ہے ، کافر نہیں بنتا، آخر سچی بات کون سی ہے۔؟.jpg
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام قادیانی کی اللہ پاک کی شان میں گستاخی

مرزا غلام قادیانی لکھتا ہے کہ:
قیوم العالمین ایک ایسا وجود اعظم ہے جس کے بے شمار ہاتھ پیر اور ہر ایک عضو اس کثرت سے ہے کہ تعداد سے خارج اور لاانتہاعرض اور طول رکھتا ہےاور تیندوے کی طرح اس وجود اعظم کی تاریں بھی ہیں جو صفحہ ہستی کے کناروں تک پھیلی ہوئی ہیں۔ (خزائن ج3 ص90)
اس عبارت میں مرزا قادیانی نے اللہ کی ذات کو تیندوے سے تشبیہ دی ہے۔ جبکہ قرآن کا اعلان ہے ! لیس کمثلہ شیءُ (نہیں ہے اس اللہ کی مثل کوئی شئی)
دعاگو: محمدابوبکرصدیق
Slide1.JPG
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام قادیانی کی اللہ پاک کی شان میں گستاخی

مرزا قادیانی لکھتا ہے کہ:
کیا کوئی عقل مند اس بات کو قبول کر سکتا ہے کہ اس زمانہ میں خدا سنتا ہے مگر بولتا نہیں، پھر اس کے بعد یہ سوال ہو گا کیوں نہیں بولتا کیا اس کی زبان پر کوئی مرض لاحق ہو گئی ہے؟ (خزائن ج21 ص 312)
دعاگو: محمدابوبکرصدیق
Slide2.JPG
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top