• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ٹانک وائن شراب کا ہی نام ہے

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ٹانک وائن شراب کا ہی نام ہے
کون سا ایسا قادیانی ہے جو کہتا ہے کہ ٹانک وائن شراب نہیں ہے ؟؟جس کو مرزا غلام قادیانی پیا کرتا تھا ایسے قادیانیوں کو مرزے کی اس عبارت پر غور کرنا چاہیے جس میں مرزا نے خود وائن کو شرابوں کی لسٹ میں شمار کیا ہے مرزا کہتا ہے "برانڈی، شیری، وہسکی، رَم 'پوٹ، وائن وغیرہ شرابوں کے نام "
ٹانک وائن کا تاریخی حوالہ بھی پیش خدمت ہے :
محبی اقویم حکیم محمد حسین صاحب ’’ اس وقت میاں یار محمد بھیجا جاتا ہے ۔ آپ اشیاء خوردنی خود خرید دیں۔ اور ایک بوتل ٹانک وائن کی فلومر کی دوکان سے خرید دیں مگر ٹانک وائن چاہئے اس کا لحاظ رہے ۔ باقی خیریت ‘‘ (خطوط امام بنام غلام صفحہ ۵)
نوٹ : اس شراب کی قیمت اُس زمانہ میں پانچ روپیہ آٹھ آنے سکہ کلدار فی بوتل تھی۔
2krfvk.jpg
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میرے باپ (مرزا غلام احمد قادیانی) نے شراب پی تھی (مرزا بشیرالدین محمود کا عدالت میں اعتراف)۔ باپ شرابی بھی ہو تو اسکا غیرتمند اورسعادت مند بیٹا کبھی بھی اسکے اس عیب کا اظہار کھلے بندوں میں نہیں کرتا۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی وہ بدنصیب انسان ہے جسکا بد نصیب اور بدبخت بیٹا بشیرالدین محمود جے ڈی گھوسلہ سیشن جج ضلع گورداسپور کی عدالت میں یہ بیان کرتا ہے کہ اس کے باپ (مرزا قادیانی) نے شراب پی تھی ۔ مرزائیوں کے اخبارالفضل میں اسکا تذکرہ ہوا ۔ ضلع گوارداسپور کا یہ سیشن جج جے ڈی گھوسلہ لکھتا ہے کہ
" موجودہ مرزا نے خود اعتراف کیا ہے کہ اس کے باپ نے پلومر کی ٹانگ وائن ایک دفعہ استعمال کی تھی۔اور وہ ایک ایساانسان تھا جسے رنگین مزاج کہہ سکتے ہیں۔"

(الفضل 15 جون 1935 صفحہ 5)
یورپ یا اور کسی غیر مسلم ملک میں مقیم قادیانی کسی بھی وائن شاپ سے پوچھیں توانہیں بتایاجائے گا کہ ٹانک وائن بھی ایک شراب کا ہی نام ہے ۔ انٹرنیٹ سے بھی اسکی تصدیق کی جاسکتی ہے ۔ مرزا قادیانی منگواکریہ شراب پیاکرتے تھے۔
" محبی اخویم حکیم محمدحسین صاحب اس وقت میاں یار محمد کو بھیجا جاتا ہے۔ آپ اشیاء خوردنی خود خریدیں ۔ اور ایک بوتل ٹانک وائن کی پلومر کی دوکان سے خرید دیں مگر ٹانک وائن ہی چاہیے اس کا لحاظ رہے"

(خطوط امام بنام غلام صفحہ 5)
مرزائیوں کے جھوٹے نبی مرزا غلام احمد قادیانی اپنی امت کو مختلف شرابوں کے ناموں کا تعارف کراتے اعتراف کرتے ہیں کہ وائن بھی شراب ہی ہوتی ہے :
" اوریا تو انہوں نے کبھی شراب کا نام بھی نہ سنا تھا اور یا اُس خبیث عرق کی دن رات مشق ہو رہی ہے اور برانڈی، شیری، بسکی، رم پوٹ، وائن وغیرہ شرابوں کے نام نوک زبان ہو رہے ہیں۔"

(دیکھیں ازالہ اوہام حصہ دوم صفحہ 267 ، روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 367 )
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
موجودہ مرزا نے خود اعتراف کیا ہے کہ اس کے باپ نے پلومر کی ٹانگ وائن ایک دفعہ استعمال کی تھی۔اور وہ ایک ایساانسان تھا جسے رنگین مزاج کہہ سکتے ہیں۔"
(الفضل 15 جون 1935 صفحہ 5)
اس کا اصل سکین مل سکتا ہے کہ نہیں
 

شفیق احمد

رکن ختم نبوت فورم
اس قادیانیت شکن پوسٹ میں قادیانیوں کیلئے عبرت کا سامان بدرجہ اتم موجود ہے۔۔۔۔جو برین واشڈ قادیانی یہ سمجهتے ہیں کہ مرزا قادیانی نے جو ٹانک وائن نوش فرمایا تها وہ الکوحل کے بغیر ایک طاقت بحال کرنے والا مشروب تها ان کو اس پوسٹ میں مرزا قادیانی کے اس اقرار سے مسلمان ہو جانا چاہیئے جس میں مرزا ٹانک وائن کو شراب تسلیم کررہا ہے۔
 

شفیق احمد

رکن ختم نبوت فورم
پلومر کی دوکان مال روڈ پر اب بهی موجود ہے لیکن اب اس میں شراب نہیں عینکیں فروخت ہوتی ہیں. ۔۔۔۔۔۔۔مجهے اس دوکان سے ایک عینک خریدنے کا اتفاق ہوا اور تب مجهے معلوم ہوا کہ یہ پلومر بلڈنگ ہے۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
پلومر کی دوکان مال روڈ پر اب بهی موجود ہے لیکن اب اس میں شراب نہیں عینکیں فروخت ہوتی ہیں. ۔۔۔۔۔۔۔مجهے اس دوکان سے ایک عینک خریدنے کا اتفاق ہوا اور تب مجهے معلوم ہوا کہ یہ پلومر بلڈنگ ہے۔
اگر آپ ایک مہربانی فرمائیں اس دوکان کا مکمل اڈریس لکھ دیں اور ہو سکے تو مختلف زاویوں سے اس کی تصاویر لے کر ادھر شئیر کریں نہیں تو مجھے گوجرانوالہ سے یہ کام کرنے لاہور جانا پڑے گا
 
Top