ہاشم علی
رکن ختم نبوت فورم
یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ فیس بک پر اکثر قادیانی مربی حضرات اور کچھ ناسمجھ قادیانی قادیانی مربیوں کے زیر اثر اکثر اوقات احادیث میں تحریف کر کے مرزا قادیانی کو نبی ثابت کرنے کو کوشش کرتے ہیں جس میں وہ بری طرح ناکام ہوجاتے ہیں۔
اس کی ایک مثال ایک قادیانی شادی محمد کا کرعہ(رے کے ساتھ) کو کدعہ(دال کے ساتھ) اور کدعہ کو قادیان بنا کر مرزا قادیانی کو امام مہدی ثابت کرنے کوشش کرنا ہے۔ جب کہ سیرت المہدی کے دیباچے میں مصنف نے قبول کیا ہے کہ قادیان کا پرانا نام کدعہ نہیں تھا۔

مدیر کی آخری تدوین
: