کرونا وائرس ایک عالمگیر تباہی جو قادیانیوں کو لے ڈوبی
قادیانی مربی رانا اسرار احمد نے فیس بک پر کرونا وائرس کے دنوں میں ایک پوسٹ لگائی تھی جس کا سکین یہاں لگایا گیا ہے ۔ قادیانیوں نے بہت شور مچایا کہ یہ کرونا وائرس مسلمانوں کے لیے عذاب بن کر آیا ہے چونکہ ان لوگوں نے ہمارے مسیح کو نہیں مانا اور ہمارے مسیح نے تو پہلے ہی پیش گوئی کر دی ہوئی تھی کہ ایک عالمگیر تباہی آنے والی ہے جو میرے دشمنوں کو پامال کر کر رکھ دے گی ۔ اب ہوا یہ کہ یہی کرونا وائرس قادیانیوں کے گلے پڑ گیا اور ان کو لے ڈوبا قادیانی پے در پے اس عالمگیر تباہی یعنی کرونا وائرس کا شکار ہونا شروع ہو گئے جس کی ایک نظیر یہاں پیش کی جا رہی ہے ۔
یہی کہانی چند سال قبل بھی دہرائی گئی تھی اور ملک شام میں جب ہنگامہ آرائی ہوئی تو قادیانیوں نے شور مچانا شروع کر دیا تھا کہ یہ ہمارے مسیح کی پیش گوئی ہے جو پوری ہوئی ہے حالانکہ یہ پیش گوئی میرے آقا کریم نبی غیب داں صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تھی اس پر ہمارا قادیانی کے ساتھ مفصل مناظرہ ہوا جس کو آپ یہاں ملاحظہ فرما سکتے ہیں ۔