• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

کیا ربِّ قدیر غافل ہے ؟(معاذ اللہ )

تصدق حسین

رکن ختم نبوت فورم
مرزا قادیانی (لعنہ اللہ )کے نزدیک اللہ غافل اور بھولنے والا ہے
کتاب کا نام درِ ثمین
مصنف مرزا قادیانی
پبلشر Nazarat ishaat rabwah Pakistan
کتاب کا صفحہ 118

مرزا نے اللہ کریم جل شانہ کو معاذ اللہ غافل کہا جو کہ کسی بھی مسلمان کے نزدیک کفر ہے
شعر یہ رہا۔
پھر بھی عجیب غفلتِ ربِّ قدیر ہے
دیکھے ہے ایک کو کہ وہ ایسا شریر ہے
۔
۔
۔
۔۔
۔
گویا نہیں ہے یاد جو پہلے سے کہہ چکا
جبکہ مسلمانوں کا عقیدہ یہ ہے کہ اللہ تعالی بھول سے پاک ہے نسیان اور خطا قادیانی کی زرشت تو ہو سکتا ہے لیکن ربِّ قدیر کی نہیں ۔۔
 
مدیر کی آخری تدوین :

دین محمد

رکن ختم نبوت فورم
اسکی پلاننگ جو بھی تھی بڑی خطرناک ! انگریز کی تعریف میں تو رطب اللسان ہے ایسا اندھا انسا ن کے اپنے خالق کی ذات کو بھی نقص والا شمار کیا۔ الیعاذ باللہ۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اس کو تو خود یہ بیماری تھی ۔ اس کو تو یہ بھی یاد نہیں رہتا تھا کہ دائیاں پاؤں کس جوتے میں ڈال رہا ہوں اور بائیاں کس میں ڈال رہا ہوں

بہت خوب ماشااللہ ۔ علمی پوسٹ ہے ۔
1zzt6dc.jpg
 
Top