مدارس کے خلاف الٹی سیدھی بکواس کرنے والے پرویز رشید، جو خود کو بہت تعلیم یافتہ سمجھتا ہے، 1987 میں زرعی ترقیاتی بینک سے 77 لاکھ 90 ہزار قرض لیا. جو آج تک واپس نہیں کیا. عدالت کے بار بار طلب کرنے کے باوجود یہ جاہل عدالت میں پیش نہ ہوا. جس کی وجہ سے بینکنگ کورٹ کے جج امجد پرویز نے اس بھگوڑے کو اشتہاری قرار دے دیا. اس پرویز رشید کو کوئی بتائے کہ اس پاکستان کو برباد کرنے اور لوٹنے والے آپ ہی کے ٹولے کے لوگ ہیں جنہوں نے کرپشن کے ریکارڈ بناے. مدرسے کے کسی بھی طالب علم نے ملکی خزانے کو کبھی 1 روپے کا بھی نقصان نہیں پہنچایا