• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    س… اس رسالہ میں جابجا تناقض ہے، مثلاً ملاحظہ فرمائیں ص:۱۸ اور ص:۱۹ علامت نمبر:۷۰ تا ۷۶۔ “بوقت نزول عیسیٰ یہ لوگ نماز کے لئے صفیں درست کرتے ہوئے ہوں گے۔ اس جماعت کے امام اس وقت حضرت مہدی ہوں گے، حضرت مہدی عیسیٰ کو امامت کے لئے بلائیں گے اور وہ انکار کریں گے، جب حضرت مہدی پیچھے ہٹنے لگیں گے تو...
  2. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    س… مولوی صاحب نے کہیں بھی یہ بات وضاحت سے نہیں بیان فرمائی کہ قرآن مجید میں اگر عیسیٰ کے آسمان پر جانے کا جیسے ذکر موجود ہے تو کہیں اسی وجود کے واپس آنے کا ذکر بھی واضح اور غیرمبہم طور پر موجود ہے۔ ج… وضاحت کی ہے، مگر اس کے سمجھنے کے لئے علم و عقل اور بصیرت و ایمان درکار ہے۔ دیکھئے علامت...
  3. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    س… اگر مسیح ابن مریم اور مسیح موعود ایک ہی وجود کا نام ہے (اور محض دوبارہ نزول کے بعد مسیح بن مریم نے ہی مسیح موعود کہلانا ہے) اور اس نے نازل ہوکر خود بھی قرآن و حدیث پر عمل کرنا ہے اور دوسروں کو بھی اسی راہ پر چلانا ہے (ملاحظہ ہو ص:۲۲، علامت نمبر:۹۹) تو بقول مولوی صاحب جب عیسیٰ کا آسمان پر زندہ...
  4. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    س… لگے ہاتھوں مولوی صاحب اس رسالہ میں یہ بھی بتادیتے تو مسلمانوں پر احسان ہوتا ہے کہ ان کی (یعنی مسیح موعود کی) سانس مومن اور کافر میں کیونکر امتیاز کرے گی۔ کیونکہ بقول مولوی صاحب ان کی سانس نے صرف کافروں کو ڈھیر کرنا ہے، نظر ہر انسان کی بشرطیکہ کسی خاص بیماری کا شکار نہ ہو تو لامحدود اور ناقابل...
  5. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    س… اس رسالہ کے مطالعہ سے ابتداء ہی میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ بن باپ کی پیدائش سے لے کر واقعہ صلیب کے انجام تک جس قدر بھی علامات یا دوسری متعلقہ ظاہری نشانیاں اور باتیں بیان کی گئی ہیں وہ اس وجود کے متعلق ہیں جسے مسیح علیہ السلام، عیسیٰ بن مریم اور مسیح ناصری کے نام سے جانا اور پہچانا جاتا ہے،...
  6. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    ایک قادیانی کے پُرفریب سوالات کے جوابات ہمارے ایک دوست سے کسی قادیانی نے حضرت مفتی محمد شفیع صاحب کے رسالہ “مسیح موعود کی پہچان” پر کچھ سوالات کئے اور راقم الحروف سے ان کے جوابات کا مطالبہ کیا، ذیل میں یہ سوال و جواب قارئین کی خدمت میں پیش کئے جارہے ہیں۔ تمہید: رسالہ “مسیح موعود کی پہچان”...
  7. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    علمائے حق کی کتب سے تحریف کرکے قادیانیوں کی دھوکا دہی س… مکرمی و محترمی مولانا صاحب! السلام علیکم ورحمة اللہ! ملتان سے آپ کا ایڈریس منگوایا، اس سے قبل بھی میں نے آپ کو خط لکھے تھے شاید آپ کو یاد ہو، مگر اب آپ کا ایڈریس بھول جانے کی وجہ سے ملتان سے منگوانا پڑا۔ عرض ہے کہ میں ایف ایس سی (میڈیکل)...
  8. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    قادیانیوں کو مسلمان سمجھنے والے کا شرعی حکم س… کوئی شخص قادیانی گھرانے میں رشتہ یہ سمجھ کر کر تا ہے کہ وہ ہم سے بہتر مسلمان ہیں، اسلام میں ایسے شخص کے لئے کیا حکم ہے؟ ج… جو شخص قادیانیوں کے عقائد سے واقف ہو اس کے باوجود ان کو مسلمان سمجھے تو ایسا شخص خود مرتد ہے کہ کفر کو اسلام سمجھتا ہے۔ کسی...
  9. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی کنگن پہننے والی پیش گوئی غلط ثابت ہوئی س… یہاں قادیانی یہ اعتراض کرتے ہیں کہ نبی (علیہ السلام) نے خواب میں دیکھا تھا کہ میرے دونوں ہاتھوں میں سونے کے کنگن ہیں، لیکن وہ کنگن حضور (علیہ السلام) نہ پہن سکے، اس کا مطلب ہے کہ ان کی پیش گوئی جھوٹی نکلی (نعوذ باللہ)۔...
  10. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    الجواب ۔ اوپر دئیے گئے سوال کا جواب بسم الله الرحمن الرحیم مکرم و محترم ہدانا الله وایاکم الیٰ صراط مستقیم! جناب کا طویل گرامی نامہ، طویل سفر سے واپسی پر خطوط کے انبار میں ملا۔ میں عدیم الفرصتی کی بنا پر خطوط کا جواب ان کے حاشیہ میں لکھ دیا کرتا ہوں، جناب کی تحریر کا لب لباب یہ ہے کہ جب آپ دین...
  11. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    ایک قادیانی کا خود کو مسلمان ثابت کرنے کے لئےگمراہ کن استدلال س… بخدمت جناب مولانا محمد یوسف صاحب لدھیانوی مدظلہ السلام علیٰ من اتبع الہدیٰ! جناب عالی! گزارش ہے کہ جناب کی خدمت میں مکرم و محترم جناب بلال انور صاحب نے ایک مراسلہ ختم نبوت کے موضوع پر لکھ کر آپ کی خدمت میں ارسال کیا تھا، آپ نے...
  12. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    قادیانی اپنے کو “احمدی” کہہ کر فریب دیتے ہیں س… آپ کے موٴقر جریدہ کی ۲۹/دسمبر کی اشاعت میں یہ پڑھ کر تعجب ہوا کہ جہاں قادیانی حضرات کے مذہب کا شناختی کارڈ فارم میں اندراج ہوتا ہے وہاں شناختی کارڈ میں اس کا کوئی اندراج نہیں ہوتا۔ یہ ایک ایسی فروگزاشت ہے جس سے فارم میں اندراج کا مقصد ہی فوت...
  13. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    منکرینِ ختم نبوت کے لئے اصل شرعی فیصلہ کیا ہے؟ س… خلیفہ اول بلافصل سیدنا ابوبکر صدیق کے دورِ خلافت میں مسیلمہ کذاب نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا تو حضرت صدیق اکبر نے منکرین ختم نبوت کے خلاف اعلانِ جنگ کیا اور تمام منکرین ختم نبوت کو کیفر کردار تک پہنچایا۔ اس سے ثابت ہوا کہ منکرین ختم نبوت واجب...
  14. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    مرزا قادیانی کا دعویء نبوت س… ثابت کریں کہ مرزا غلام احمد قادیانی نے نبوت کا دعویٰ کیا، ان کی تحریروں کے حوالے دیں۔ ہمارے محلے کے چند قادیانی اس بات کو تسلیم نہیں کرتے کہ مرزا نے نبوت کا دعویٰ کیا۔ ج… مرزا قادیانی کے ماننے والوں کے دو گروہ ہیں،ایک لاہوری،دوسرا قادیانی (جن کا مرکز پہلے قادیان...
  15. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    قادیانی عقیدہ کے مطابق مرزا غلام احمد قادیانی ہی (نعوذ باللہ) محمد رسول اللہ ہیں س… اخبار جنگ میں “آپ کے مسائل اور ان کا حل” کے زیر عنوان آپ نے مسلمان اور قادیانی کے کلمہ میں کیا فرق ہے، مرزا بشیر احمد صاحب کی تحریر کا حوالہ دے کر لکھا ہے کہ: “یہ مسلمانوں اور قادیانیوں کے کلمہ میں دوسرا فرق ہے...
  16. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    مرزا قادیانی کا کلمہ پڑھنے پر سزا کا گمراہ کن پروپیگنڈا س… میرے ساتھ ایک عیسائی لڑکی پڑھتی ہے وہ اسلام میں دلچسپی رکھتی ہے، میں اسے اسلام کے متعلق بتاتی ہوں لیکن جب میں نے اسے اسلام قبول کرنے کو کہا تو وہ کہنے لگی تمہارے یہاں تو کلمہ پڑھنے پر سخت سزا دی جاتی ہے، اخبار میں بھی آیا تھا۔ برائے...
  17. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    کلمہ شہادت اور قادیانی س… اخبار جنگ “آپ کے مسائل اور ان کا حل” کے عنوان کے تحت آنجناب نے ایک سائل کے جواب میں کہ کسی غیرمسلم کو مسلم بنانے کا طریقہ کیا ہے؟ فرمایا ہے کہ: “غیرمسلم کو کلمہ شہادت پڑھا دیجئے، مسلمان ہوجائے گا۔” اگر مسلمان ہونے کے لئے صرف کلمہ شہادت پڑھ لینا کافی ہے تو پھر...
  18. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    یہ سوالات شہید مولانا محمد یوسف لدھیانوی صاحب سے پوچھے گئے تھے اور انہوں نے اس کے جوابات دیئےتھے ۔۔ جو جنگ اخبار میں باقاعدگی سے چھپتے رہے ، اور "شہید اسلام ڈاٹ کوم" پر موجود ہیں...
  19. محمد یونس عزیز

    تحفظ ختم نبوت کی خاطر قربانیاں

    جزاک اللہ ، جزاک اللہ احسن جزاء ایسے مضمون کی شدت سے ضرور محسوس کی جا رہی تھی ، آپ نے اس کمی کو پورا کر دیا ۔ آپ سےایک درخواست ہے ، جس نے بھی یہ مضمون ترتیب دیا ہے ، اس کا نام نیچے ضرور لکھا کریں ، ہم آپ کے لئے اور ان کے لئے دعا گو ہیں ،اور مبشر صاحب اور باقی احباب فورم کے لئے بھی دلی دعائیں...
Top