• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمد یونس عزیز

    کیا واقعی ابن مریم کو صلیب پر چڑهایا گیا ؟

    وَقَوْلِهِمْ إِنَّا قَتَلْنَا الْمَسِيحَ عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ رَسُولَ اللَّهِ وَمَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ وَلَٰكِن شُبِّهَ لَهُمْ وَإِنَّ الَّذِينَ اخْتَلَفُوا فِيهِ لَفِي شَكٍّ مِّنْهُ مَا لَهُم بِهِ مِنْ عِلْمٍ إِلَّا اتِّبَاعَ الظَّنِّ وَمَا قَتَلُوهُ يَقِينًا( 157 ) اور یہ کہنے کے سبب...
  2. محمد یونس عزیز

    درودو سلام پڑھیں

    ﺍَﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّ ﻋَﻠَﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻛَﻤَﺎﺻَﻠَّﻴْﺖَ ﻋَﻠَﻰ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴﻢَ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﺁﻝِ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴﻢَ ﺇِﻧَّﻚَ ﺣَﻤِﻴﺪٌ ﻣَّﺠِﻴﺪ ﺍَﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺑَﺎﺭِﻙْ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّ ﻋَﻠَﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻛَﻤَﺎ ﺑَﺎﺭَﻛْﺖَ ﻋَﻠَﻰ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴﻢَ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﺁﻝِ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴﻢَ ﺇِﻧَّﻚَ ﺣَﻤِﻴﺪٌ ﻣَّﺠِﻴﺪٌ
  3. محمد یونس عزیز

    کیا واقعی ابن مریم کو صلیب پر چڑهایا گیا ؟

    ، ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ کوئی پیارا نہیں ،. باقی یہ قادیانی صرف توجہ ہٹانے کے لئے ، باقی موضوع کھول لیتے ہیں اور ہمیں فروعی مسائل اور بحثوں میں الجھا لیتے ہیں ، اگر یہ سب تسلیم بھی کر لیا جائے ، تب بھی ہم مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی ہرگز نہیں مان سکتے ، کیونکہ مرزا نے ایسی...
  4. محمد یونس عزیز

    اردو پیڈ کی انسٹالیشن مکمل

    اردو اڈیٹر کا کام مکمل ہوا، بے حد شاندار رہا ، اس کے لئے جناب شاکر القادری صاحب کے مشکور ہیں ، کہ انہوں نے اپنی سب مصروفیات کوپس پشت ڈال کر اس نیک کام کے لئے اپناقیمتی وقت نکالا ، اور ختم نبوت فورم پر دل جمعی سے کام کیا ، اللہ تعالی سے ان کے لئے ہزاروں دعاؤں دل سے نکلتی ہیں ، جزاک اللہ...
  5. محمد یونس عزیز

    سری لنکا پاکستانی اقلیتوں کو ملک بدر نہ کرے

    ’سری لنکا پاکستانی اقلیتوں کو ملک بدر نہ کرے انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے بین القوامی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے سری لنکا سے کہا ہے کہ وہ پاکستانی شہریت کے حامل اقلیتی برادری کے افراد کو ملک بدر نہ کرے۔ ہیومن رائٹس واچ کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سری لنکا میں اس سال 142...
  6. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    آخری گزارش جیسا کہ میں نے ابتدا میں عرض کیا تھا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حیات و وفات کا مسئلہ آج پہلی بار میرے آپ کے سامنے پیش نہیں آیا اور نہ قرآن کریم ہی پہلی مرتبہ میرے، آپ کے مطالعہ میں آیا ہے، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دور سے قرآن مجید متواتر چلا آتا ہے اور حیاتِ عیسیٰ علیہ السلام...
  7. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حیات و نزول قرآن و حدیث کی روشنی میں س… کیا قرآن مجید میں کہیں ذکر ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام دوبارہ دنیا میں تشریف لائیں گے؟ اور وہی آکر امام مہدی ہونے کا دعویٰ کریں گے؟ ج… سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی دوبارہ تشریف آوری کا مضمون قرآن کریم کی کئی آیتوں میں ارشاد ہوا...
  8. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا روح اللہ ہونا س… ایک عیسائی نے یہ سوال کیا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام روح اللہ ہیں اور حضرت محمد رسول اللہ ہیں، اس طرح حضرت عیسیٰ رسول اللہ کے ساتھ روح اللہ بھی ہیں، لہٰذا حضرت عیسیٰ کی شان بڑھ گئی۔ ج… یہ سوال محض مغالطہ ہے، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو روح اللہ اس لئے...
  9. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام آسمان پر زندہ ہیں س… جیسا کہ احادیث و قرآن کی روشنی میں واضح ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام آسمان پر زندہ ہیں، اب ہم آپ سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ کون سے آسمان پر ہیں اور ان کے انسانی ضروریات کے تقاضے کیسے پورے ہوتے ہوں گے؟ مثلاً: کھانا پینا، سونا جاگنا اور انس و...
  10. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مشن کیا ہوگا؟ س… حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے تشریف لانے کا مقصد کیا ہے اور ان کا مشن کیا ہوگا؟ جبکہ دین اسلام اللہ تعالیٰ کا مکمل اور پسندیدہ ہے۔ ظاہر ہے کہ ان کی آمد عیسائیوں کی اصلاح کے لئے ہوسکتی ہے۔ اگر اسلام کے لئے تسلیم کرلیا جائے تو ہمارے آخر الزمان نبی صلی اللہ...
  11. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو کس طرح پہچانا جائے گا؟ س… اگر حضرت عیسیٰ علیہ السلام آسمان پر جسم کے ساتھ موجود ہیں تو جب وہ اتریں گے تو لازم ہے کہ ہر شخص ان کو اترتے ہوئے دیکھ لے گا، اس طرح تو پھر انکار کی گنجائش ہی نہیں، اور سب لوگ ان پرایمان لے آئیں گے۔ ج… جی ہاں! یہی ہوگا اور قرآن و حدیث نبوی...
  12. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام بحیثیت نبی کے تشریف لائیں گے یا بحیثیت امتی کے؟ س… حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام تشریف لائیں گے۔ کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام بحیثیت نبی تشریف لائیں گے یا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہونے کی حیثیت سے؟ اگر آپ بحیثیت نبی تشریف لائیں گے تو حضور...
  13. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    ختم نبوت کی تحریک کی ابتداء کب ہوئی؟ س… ختم نبوت کی تحریک کی ابتداء کب ہوئی؟ آیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد جب جھوٹے مدعیانِ نبوت نے دعویٰ کیا تھا یا کسی اور دور میں؟ ج… ختم نبوت کی تحریک آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد: “انا خاتم النبیین لا نبی بعدی” سے ہوئی۔ حضرت صدیق...
  14. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    کیا پاکستانی آئین کے مطابق کسی کو مصلح یا مجدد ماننا کفر ہے؟ س… آپ کے اور میرے علم کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت مہدی علیہ السلام دنیا میں تشریف لائیں گے، لیکن پاکستانی آئین کے مطابق، جو بھٹو دور میں بنا تھا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی مصلح، کوئی مجدد یا کوئی نبی نہیں...
  15. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    نبوت تشریعی اور غیرتشریعی میں فرق س… ام الموٴمنین حضرت عائشہ فرماتی ہیں: “قولوا انہ خاتم النبیین ولا تقولوا لا نبی بعدہ۔” ج… تکملہ مجمع البحار میں علامہ محمد طاہر پٹنی نے یہ قول نقل کرکے لکھا ہے: “وھذا ناظر الی نزول عیسیٰ۔” یعنی یہ ارشاد حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے نزول کے پیش نظر فرمایا۔...
  16. محمد یونس عزیز

    قادیانیت کے متعلق سوال جواب ۔ توجہ طلب

    خاتم النبیین اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام س… خاتم النبیین کے کیا معنی ہیں؟ آخری نبی یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی کو نبوت نہیں عطا کی جائے گی۔ مولانا صاحب! اگر خاتم النبیین کے یہ معنی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں ہوگا تو حضرت عائشہ کے قول کی وضاحت کردیں۔ حضرت عائشہ...
Top