• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. بنت اسلام

    السلام علیکم

    ًمشکل کو نہ تو سمجھ مشکل، کچل دے سر مشکل گر کوئی شکل نکلے گی، اسی مشکل سے نکلے گی
  2. بنت اسلام

    السلام علیکم

    وعلیکم السلام ایک مرتبہ پھر خوش آمدید انسان اپنے قوت ارادی، مثبت سوچ، مضبوطی کردار، جواں حوصلہ اور اخلاص نیت سے ہر مشکل کا مقابلہ اور ہر کام کے لیے میدان عمل میں اتر سکتا ہے- اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو-
  3. بنت اسلام

    نبوت کا معیار نمبر 3:انبیاء دنیا سے شرک مٹاتے ہیں

    مشرک شخص صرف شرک کی ہی تبلیغ کرتا ہے-
  4. بنت اسلام

    اقبال رحمۃُ اللہ علیہ کا تصور ختم نبوت

    "خاتم " ہر شے کے انجام و آخر کو کہتے ہیں -" ختام" لاکھ یا موم کو کہتے ہیں جس سے کسی چیز کو بند کر کے مہر لگا دی جاتی ہے اور خاتم وہ شے ہے جس سے اس لاکھ پر مہر لگائی جاتی ہے پھر اس مہر کے بعد اس کے اندر کی چیز باہر نہیں آ سکتی اور باہر کی کوئی چیز مہر شدہ چیز کے اندر نہیں جا سکتی- عربی...
  5. بنت اسلام

    نذیر احمد (سابقہ قادیانی اور سابقہ مربی)

    نذیر احمد صاحب! آپ کو دین اسلام ( جس کی سچائی کو کوئی چیلنج نہیں کر سکتا) میں داخل ہونے پر دلی مبارک باد ـ آپ کے جذبات واحساسات کو سلام پیش کرتی ہون جو قابل تحسین اور قابل فخر ہیں- آپ کا دخول اسلام ہی آپ کے سابقہ قادیانی ہونے (کے گناہ )کو مٹا چکا ہے- اللہ آپ کو اس سچے دین کی صحیح معنوں میں...
  6. بنت اسلام

    نذیر احمد (سابقہ قادیانی اور سابقہ مربی)

    عثمان بھائی بہت خوب! ایسے لوگوں کے خیالات و جذبات جاننے کے بعد الحمد للہ ایمان تازہ ہوتا ہے اور کام کرنے کا جذبہ نئی روح کے ساتھ بیدار ہو جاتا ہے-
  7. بنت اسلام

    نذیر احمد (سابقہ قادیانی اور سابقہ مربی)

    ابو بکر بھائی! اللہ آپ سے راضی ہو- آپ کی" تدوین "کا کام مجھے بہت اچھا لگتا ہے کیونکہ کتنے ہی لوگوں کی غلطیاں آپ چھپا کر ان کی اصلاح کر دیتے ہیں- یہ کام بہت اہم ہے جو کم اور خوش نصیب لوگوں کے ہی حصہ میں آتا ہے-
  8. بنت اسلام

    قادیانی خلیفہ مسرور کا اسلام دشمنی پر مبنی بیان

    مرزا مسرور (مرزا قادیانی کی طرح)بذات خود ایک اندھا، گونگا شخص ہے جس کے منہ میں انگریزوں کی زبان ہے- ان کی گود میں بیٹھ کر ان کی ہی زبان بولے گا- اور وہ ہی دیکھے گا جو اس کو دکھایا جائے گا-
  9. بنت اسلام

    قادیانی تبلیغ کے لیے خواتین کا استعمال

    کیا ایک ذی عقل کے لئے یہ بات قابل غور نہیں کہ جس مذہب کی بنیاد خواتین کے ناز و انداز پر رکھی جائے وہ مذہب کیسے سچا ہو سکتا ہے؟ پھر یہ لوگ خود کو مسلمان بھی کہتے ہیں- کیا اسلام ایک عورت کا یہ روپ پیش کرتا ہے؟
  10. بنت اسلام

    قادیانی خلیفہ مسرور کا خواتین میں دلچسپی لینا

    مرزا مسرور نے کوئی انوکھا کام نہیں کیا بلکہ اپنے جھوٹے نبی کی سنت پر عمل کیا- کیونکہ مرزا قادیانی بھی خواتین کے ساتھ تعلق رکھتا تھا اور اس کے مذہب میں یہ جائز ہے- اس لئے تو مربی کواس بات پر شرمندہ ہونے کی بجائے اسےاپنے مذہب کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا-
  11. بنت اسلام

    فاخرہ ناز

    فاخرہ ناز صاحبہ خوش آمدید قابل شکر ہے وہ لمحہ جس میں اللہ تعالیٰ ہما را رخ اپنے کام کی طرف موڑ دیتا ہے اور ہمیں چن کر اپنے کام کے لئے چھانٹ لیتا ہے- اس ایک لمحے کی شکر گزاری ہم سے زندگی بھر نہیں ہو پاتی- بہنا! آپ کو بہت مبارک ہو کہ اللہ نے آپ کو اس کام کےلئے خالصیت دی-
  12. بنت اسلام

    ابو بچپن میں ہی مر گئے ( لطیفہ )

    بہکی بہکی باتوں سے ہی پتہ چل گیا کہ نشئی تھا یا نہیں مرزائی تھا-
  13. بنت اسلام

    مرزا قادیانی کی حضرت عیسی علیہ السلام کی شان میں گستاخی

    یہ دعوت حق ہے جسے عقل والے ہی قبول کرتے ہیں-
  14. بنت اسلام

    مرزا قادیانی قرآن پاک سے حضرت عیسی علیہ السلام کی حیات نزول ثابت کرتا تھا

    اَفَلَا یَتَدَبًرونَ القرآن ( کیا یہ قرآن پر غور و فکر نہیں کرتے) اگر یہ ( مرزائی) قرآن (اور حدیث) پر غور و فکر کر لیں تو قرآن کی برکت سے ان کی زندگیاں بدل جائیں-
  15. بنت اسلام

    نبوت کا معیار نمبر7: انبیاء کرام پر ہمیشہ وحی بذریعہ حضرت جبرائیل آتی ہے

    مرزا اپنی بات پر قائم ہے کہ "جبرائیل امین،انبیاء کی طرف وحی لانے کے لیے مقرر ہیں ان کے سواکوئی دوسرا فرشتہ اس کام کے لیے مقررنہیں۔ (ازالہ اوہام روحانی خزائن صفحہ387جلد3) کیونکہ مرزا پر وحی جبرئیل امین کے ذریعے نہیں آتی بلکہ " ٹیچی ٹیچی" کے ذریعے آتی- وہ خود ہی اس بات سے اپنی (جھوٹی )نبوت کو...
  16. بنت اسلام

    امام مھدی کا ظہور

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا " مہدی مجھ سے ہو گا ( یعنی میری نسل میں سے ہو گا) اس کا چہرہ خوب نورانی، چمک دار، اور ناک ستواں اور بلند ہو گی-" (ابو داؤد جلد دوم صفحہ 240) چہرہ ستارے کی طرح چمک دار اور دائیں رخسار پر تل ہو گا- دو قطوانی عبائیں پہنے ہو گا- بالکل ایسا معلوم ہو گا...
  17. بنت اسلام

    "پیر کامل "کی مصنفہ عمیرہ احمد کا مختصر تعارف

    رومانیت تو ہر ناول کا حصہ رہا ہے- قادیانیوں کو اس ناول پر اعتراض اس لیے نہیں کہ اس میں لڑکیوں کو والدین کی عزت کا جنازہ نکالنے کی ترغیب دی جا رہی ہے بلکہ ان کو یہ کیڑا تنگ کر رہا ہے کہ اس میں عمیرہ احمد نے قادیانیوں کو ذہنیت کو بےنقاب کیا ہے - اور اس ناول میں جس لڑکی نے گهر کی چار دیواری سے...
Top