• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. الصارم المسلول

    دعائیں برائے فروخت

    دعائیں برائے فروخت کیا دعائیں بھی فروخت ہوتی ہیں؟ جی بالکل! مرزائیوں کے مذہب میں سب کچھ چلتا ہے! قادیانیوں کا جعلی خلیفہ کیسے اپنی عوام کو لوٹتا اور بیوقوف بناتا ہے ملاحظہ کیجیئے: جولائی 2014 کے احمدی گزٹ کے صفحہ نمبر 15 پر ایک ضروری اعلان دیا گیا ہے: ''جیسا کہ تمام احباب کے علم میں ہے کہ ہر...
  2. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين) الجزء الثاني

    تاویل نمبر4- خاتم النبیین میں الف لام استغراق عرفی کے لئے ہے استغراق حقیقی کے لئے نہیں۔ جیسا کہ '' وَيَقْتُلُونَ النَّبِيِّينَ'' میں استغراق عرفی ہے، حقیقی نہیں۔ جواب1- پہلے تو استغراق عرفی اور حقیقی کی تعریف دیکھیں کیا ہے؟ الف لام اتغراق حقیقی، اصطلاح میں اس کو کہا جاتا ہے کہ وہ جس لفظ پر...
  3. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين) الجزء الثاني

    تاویل نمبر3- خاتم النبیین کا معنی آخرالنبیین ہے لیکن الف لام اس میں عہد کا ہے نہ کہ استغراق کا۔ جس کا معنی یہ کہ آپﷺ انبیاء شرعیت جدیدہ کے خاتم ہیں نہ کہ کل نبیوں کے۔ جواب1- اگر الف لام عہد کا ہوتا تو معہود کلام میں مذکور ہونا چائیے تھا اور کلام سابق میں انبیاء تشریعی کا کہیں ذکر نہیں...
  4. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين) الجزء الثاني

    تاویل نمبر2- خاتم النبیین کا ترجمہ آخرالنبیین ہے لیکن آپﷺ اپنے سے پہلوں کے خاتم اور آخری ہیں۔ جواب: اس معنی کے لحاظ سے ہر نبی آدم علیہ السلام کے علاوہ اپنے سے پہلے نبی کا خاتم ہے پھر خاتم النبیین ہونے میں نبیﷺ کی خصوصیت کیا رہی؟۔ جبکہ حضورﷺ فرماتے ہیں مجھے چھہ چیزوں کے ساتھ تمام انبیاء پر...
  5. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين) الجزء الثاني

    آیت خاتم النبیین دوسرا حصہ تاویل نمبر1- خاتم النبیین کے معنی نبیوں کی مہر کے ہیں۔ جیسا کہ مرزا قادیانی نے لکھا ہے۔ ''اللہ جل شانہ نے آنحضرتﷺ کو صاحب خاتم بنایا، یعنی آپ کو افاضہ کمال کے لئے مہر دی جو کسی اور نبی کو ہر گز نہیں دی گئی۔ اسی وجہ سے آپﷺ کا نام خاتم النبیین ٹھہرا۔ یعنی آپ ﷺ کی...
  6. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين)

    قادیانوں سے ایک سوال ایک دفعہ مناظرہ میں فقیر نے ایک قادیانی سے سوال کیا کہ اگر آنحضرت ﷺ کی اتباع سے نبوت مل سکتی ہے تو آنحضرتﷺ کی اتباع سے نجات بھی مل سکتی ہے یا نہیں؟ قادیانی نے کہا ہو سکتی ہے۔ تو میں نے کہا جب آنحضرتﷺ کی اتباع سے نجات ہو سکتی ہے تو پھر مرزا کو ماننے کی کیا ضرورت ہے؟ وہ...
  7. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين)

    نمبر4- پھر قادیانی جماعت کا موقف یہ ہے کہ رحمت دو عالم ﷺ سے لیکر مرزا قادیانی تک کوئی نبی نہیں بنا خود مرزا نے لکھا ہے: ''غرض اس حصہ کثیر وحی الٰہی اور امور غیبیہ میں اس امت میں سے میں ہی ایک فرد مخصوص ہوں اور جس قدر مجھ سے پہلے اولیاء اور ابدال اور اقطاب اس امت میں سے گزر چکے ہیں انکو یہ حصہ...
  8. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين)

    قادیانی ترجمہ کے وجوہ ابطال:- نمبر1- اول اس لئے کے یہ معنی محاورات عرب کے بالکل خلاف ہیں ورنہ لازم آئے گا کہ خاتم القوم اور آخر القوم کے بھی یہی معنی ہوں کہ اس کی مہر سے قوم بنتی ہے اور خاتم المہاجرین کے یہ معنی ہوں کہ اس کی مہر سے مہاجرین بنتے ہیں۔ نمبر2- خود مرزا غلام قادیانی نے خاتم...
  9. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين)

    مرزائیوں کا کھلا چیلنج:- اے مرزائی جماعت اور اس کے مقتدر ارکان! اگر تمھارے دعوے میں کوئی صداقت کی بو اور قلب میں کوئی غیرت ہے تو اپنی ایجاد کردہ تفسیر کا کوئی شاہد پیش کرو۔ اس کی کوئی نظیر پیش کرو! (1) اور اگر ساری جماعت مل کر قرآن کے تیس پاروں میں سے کسی ایک آیت میں، احادیث کے غیر محصور دفتر...
  10. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين)

    خاتم النبیین اور قادیانی جماعت قرآن و سنت صحابہ کرام رضی اللہ عنھما اور اصحاب لغت کی لفظ خاتم النبیین کی وضاحت کے بعد اب قادیانی جماعت کے موقف کو دیکھیں۔ ان کا کہنا یہ ہے کہ خاتم النبیین کا معنی ''نبیوں کی مہر'' کے ہیں یعنی پہلے اللہ تعالیٰ نبوت عنایت فرماتے تھے، اب اللہ تعالیٰ کی مرضی کا...
  11. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين)

    صراح:- میں لکھا ہے ''خاتمۃ الشیء آخرہ و محمد خاتم الانبیاء بالفتح صلوات اللہ علیہ و علہھم اجمعین'' خاتمہ شے کے معنی آخر شے کے ہیں اور اسی معنی میں محمد ﷺ خاتم الانبیاء ہیں۔ لغت عرب کے غیر محدود دفتر میں سے یہ ائمہ لغت کے چند اقوال بطور نمونہ پیش کئے گئے ہیں۔ جن سے انشاءاللہ تعالیٰ ناظرین کو...
  12. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين)

    منتہی الارب:- میں خاتم کے متعلق لکھا ہے ''خاتم کصاحب المہر و انگشتری' و آخر ہر چیز ے و پایاں آں 'و آخر قوم بلفتح مثلہ و محمد خاتم الانیاء ﷺ و علیہم اجمعین''
  13. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين)

    صحاح العربیۃ للجوھری:- جس کی شہرت محتاج بیان نہیں۔ اس کی عبارت یہ ہے ''والخاتَم والخاتِم بکسر التاء و فتحھا الخیتام و الختٰام کلہ بمعنی والجمع الخواتیم و خاتمۃ الشیء آخرہ و محمد ﷺ خاتم الانبیاء علیہم السلام'' اور خاتم اور خاتم ''ت'' کے زیر اور زبر دونوں سے اور ایسے ہی خیتام اور خاتام سب کے معنی...
  14. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين)

    کلیات ابی البقاء:- لغت عرب کی مشہور و معتمد کتاب ہے اس میں مسئلہ زیر بحث کو سب سے زیادہ واضحہ کر دیا ہے۔ صفحہ 319 پر ملاحضہ فرمائیں: ''و تسمیۃ نبینا خاتم الانبیاء لان الخاتم آخر القوم قال اللہ تعالیٰ ما کان محمد ابا احد من رجالکم ولکن الرسول اللہ و خاتم النبیین'' اور ہمارے نبی ﷺ کا نام خاتم...
  15. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين)

    قاموس میں ہے:- ''والخاتم آخر القوم کا الختم و منہ قولہ تعالیٰ و خاتم النبیین ای آخرھم'' اور خاتم بالکسر اور بالفتح قوم میں سے سب سے آخر کو کہا جاتا ہے اور اسی معنی میں ہے کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد خاتم النبیین یعنی آخرالنبیین۔ اس میں لفظ قوم بڑھا کر قاعدہ مذکورہ کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ نیز...
  16. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين)

    مجمع البحار:- جس میں لغات حدیث کو معتمد طریق سے جمع کیا گیا ہے۔ اس کی عبارت درج ذیل ہے۔ ''الخاتم والخاتم من أسمائه ﷺ بالفتح اسم ای آخرھم و بالکسر اسم فاعل'' (مجمع البحار ص 15 ج 2) خاتم بالفتح اور خاتم بالکسر نبیﷺ کے ناموں میں سے ہے۔ بالفتح اسم ہے جس کے معنی آخر کے ہیں۔ اور بالکسر اسم فاعل کا...
  17. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين)

    تاج العروس:- تاج العروس شرح قاموس (للعلامہ الزبیدی) نے لحیانی سے نقل کیا ہے: '' ومن أسمائه صلى الله تعالى عليه وسلم الخاتم والخاتم وهو الذى ختم النبوة بمجيئه'' اور آنحضرت ﷺ کے اسماء مبارکہ میں سے خاتم بالکسر اور خاتم بالفتح بھی ہے اور خاتم وہ شخص ہے جس نے اپنے تشریف لانے سے نبوت کو ختم کردیا ہو۔
  18. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين)

    لسان العرب:- لغت کی مقبول کتاب، عرب و عجم میں مستند مانی جاتی ہے۔ اس کی عبارت یہ ہے: ''خاتِمهم و خاتَمهم آخرهم عن اللحياني ومحمد صلى الله عليه وسلم خاتم الأنبياء عليه وعليهم الصلاة والسلام '' خاتم القوم بالکسر اور خاتم القوم بالفتح کے معنی آخرالقوم ہیں اور انھیں معانی پر لحیانی سے نقل کیا جاتا...
  19. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين)

    تہذیب الازہری:- اس کو بھی سیوطی ؒ نے معتبر لغات میں شمار کیا ہے۔ اس میں لکھا ہے۔ '' والخاتَم والخاتِم من اسماء النبي صلى الله عليه وسلم وفي التنزيل العزيز :" ما كان محمد أبا احد من رجالكم ولكن رسول الله وخاتم النبيين ای آخرھم ؛ از لسان العرب'' خاتم بالکسر اور خاتم بالفتح دونوں نبی کریمﷺ کے...
  20. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين)

    المحکم لا بن سیدہ:- عرب کی وہ معتمد کتاب ہے جس کو علامہ سیوطی ؒ نے ان معتبرات میں شمار کیا ہے جن پر قرآن کے بارے میں اعتماد کیا جاسکے۔ '' وخاتم كل شيء: عاقبته وآخرته ؛ از لسان العرب ۔ اور خاتم اور خاتمہ ہر شے کے انجام اور آخر کو کہا جاتا ہے۔
Top