• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين)

    مفردات القرآن:- یہ کتاب امام راغب اصفہانی ؒ کی وہ عجیب تصنیف ہے کہ اپنی نظیر نہیں رکھتی۔ خاص قرآن کے لغات کو نہایت عجیب انداز سے بیان فرمایا ہے۔ شیخ جلال الدین السیوطی ؒ نے اتقان میں فرمایا ہے کہ لغات قرآن میں اس سے بہتر کتاب آج تک تصنیف نہیں ہوئی۔ آیت مزکورہ کے متعلق اس کے الفاظ یہ ہیں۔...
  2. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين)

    خاتم النبیین اور اصحاب لغت خاتم النبیین (''ت'' کی زبر یا زیر) کے معنی کے سلسلہ میں قرآن و حدیث کی تصریحات اور صحابہ و تابعین اور ائمہ سلف سے بھی صرف نظر کر لی جائے اور فیصلہ صرف لغت عرب پر رکھ دیا جائے۔ تب بھی لغت عرب یہ فیصلہ دیتا ہے کہ آیت مزکورہ کی پہلی قراؑت پر دو معنی ہو سکتے ہیں۔ آخر...
  3. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين)

    خَاتَمَ النَّبِيِّين کی تفسیر صحابہ کرام سے:- حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین اور تابعین رحمہم اللہ کا مسئلہ ختم نبوت کے متعلق کیا موقف تھا۔ خاتم النبیّین کا ان کے نزدیک کیا ترجمہ تھا؟ اس کے لئے مفتی محمد شفیع ؒ کی کتاب ختم نبوت کامل کے تیسرے حصہ کا مطالع فرمائیں۔ یہاں پر صرف دو صحابہ...
  4. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين)

    خَاتَمَ النَّبِيِّين کی نبوی تفسیر:- آنحضرت ﷺ نے خاتم النبییّن کی تفسیر ''لا نبی بعدی'' کے ساتھ وضاحت سے فرما دی۔ آپﷺ کی معروف حدیث شریف جس کا آخری جملہ ہے ''انا خاتم النبییّن لا نبی بعدی'' اس کا حوالہ اور اس کی وضاحت آگے آرہی ہے سر دست یہاں فریق مخالف کے سامنے اس کے گرو مرزا قادیانی کے ایک...
  5. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين)

    خاتم النبیّین کی قرانی تفسیر:- اب سب سے پہلے دیکھیں کہ قرآن مجید کی رو سے اس کا کیا ترجمہ و تفسیر کیا جانا چائیے چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ لفظ ''ختم'' کا مادہ قرآن مجید میں سات مقامات پر استعمال ہوا ہے۔ 1- خَتَمَ اللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ ۔ (بقرہ۔7) ''مہر کردی اللہ نے ان کے دلوں پر۔'' 2-...
  6. الصارم المسلول

    آیت نمبر 1 (خَاتَمَ النَّبِيِّين)

    آیت خاتم النبیین ﷺ کی تفسیر جواب نمبر 1 مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا (احزاب۔40) ترجمہ: ''محمدﷺ باپ نہیں تمہارے مردوں میں سے لیکن رسول ہے اللہ کا اور مہر سب نبیوں پر اور ہے اللہ...
  7. الصارم المسلول

    کیا مرزا قادیانی غیر احمدیوں کو مسلمان سمجھتا تھا؟

    بسم اللہ الرحمنٰ الرحیم الحمدللہ القویی المتین، وصلاۃ وسلام علی من بعث بالسیف رحمۃ للعالمین، اما بعد! اس سوال کا مختصر سا جواب ہے، نہیں! لیکن آئیے ہم مرزا قادیانی کے بیٹے اور قادیانیوں کے دوسرے نام نہاد خلیفے، مرزا بشیر الدین کی زبانی ہی اس سوال کا جواب معلوم کر لیتے ہی: ''معلوم ہوتا ہے حضرت...
  8. الصارم المسلول

    مرزا ناصر کی قومی اسمبلی (1974 کی کاروائی) میں درگت

    بسم اللہ الرحمنٰ الرحیم الحمدللہ القویی المتین، وصلاۃ وسلام علی من بعث بالسیف رحمۃ للعالمین مرزائی حضرات کئی سال تک اس بات کا بڑا شور مچاتے رہے کہ آخر پاکستان اپنی قومی اسمبلیمیں ہونے والی 1974 کی وہ کاروائی کیوں نہیں ریلیز کرتا جس میں مرزائیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا تھا۔ ان کا تیسرا...
  9. الصارم المسلول

    سیدنا عیسیٰ علیہ اسلام کا رفع - ایک مراقی عورت کا وہم؟

    بسم اللہ الرحمان الرحیم الحمدللہ القویی المتین، وصلاۃ وسلام علی من بعث بالسیف رحمۃ للعالمین- مرزا قادیانی کے مطابق سیدنا عیسیٰ علیہ اسلام کا رفع الی السماء کا عقیدہ ایک مراقی عورت کا وہم معلوم ہوتا ہے ملاہظہ ہو: ''اور یسوع گو زندہ بچ گیا مگر اس کا پھر ظالم یہودیوں کے سامنے جانا مصلحت نہ تھی...
  10. الصارم المسلول

    لڑکا اور خدا

    قادیانیوں کے خیال سے جو مسلمان حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کا آسمان سے نزول کا عقیدہ رکھتے ہیں وہ سب یہودی صفت کے مالک ہیں، لیکن مرزا قادیانی کی اس تحریر سے مرزا خود یہودی ثابت ہو گیا ہے۔
Top