• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    صفحہ 78 دو مفرد لفظ موجود ہیں اور یہ قاعدہ طالب حق کے لئے نہایت مفید ہو گا کہ ہمیشہ عربی کے باریک فرقوں کے پہچاننے کے لئے صفات اور افعال الہیہ کو جوصحیفہ قدرت میں نمایاں ہیں معیار قرار دیا جائے اور ان کے اقسام کو جو قانون قدرت سے ظاہر ہوں عربی کے مفردات میں ڈھونڈا جائے اور جہاں کہیں عربی کے...
  2. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    صفحہ 77 تعصب اور جہالت میں غرق ہومگر یہ بات تو وہ منہ پر نہیں لاسکتا کہ یہ انسان ہی کے نیک کاموں کا پھل اور نتیجہ ہے کہ اس کے آرام کے لئے زمین پیدا کی گئی یا اس کی تاریکی دور کرنے کے لئے آفتاب اور ماہتاب بنایا گیا یا اس کے کسی نیک عمل کی جزا میں پانی اور اناج پیدا کیا گیا یا اس کے کسی زہد اور...
  3. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    صفحہ 76 کی مثال جو میں نے بیان کی ہے وہ دعا کی فلاسفی خوب حل کر کے دکھاتی ہے۔ رحمانیت اور رحیمیت دو نہیں ہیں ۔ پس جو ایک کو چھوڑ کر دوسری کو چاہتا ہے اسے مل نہیں سکتا۔ رحمانیت کا تقاضا یہی ہے کہ وہ ہم میں رحیمیت سے فیض اٹھانے کی سکت پیدا کرے جو ایسا نہیں کرتا وہ کافرنعمت ہے اِیَّاكَ نَعْبُدُ...
  4. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    صفحہ 75 رحم دوقسم کا ہوتا ہے ایک رحمانیت دوسرارحیمیت کے نام سے موسوم ہے۔ رحمانیت تو ایسا فیضان ہے کہ جو ہمارے وجود اور بستی سے بھی پہلے ہی شروع ہوا۔ مثلا اللہ تعالی نے پہلے پہل اپنے علم قدیم سے دیکھ کراس قسم کا زمین آسمان اور ارضی اور سماوی اشیاء ایسی پیدا کی ہیں جوسب ہمارے کام آنے والی ہیں اور...
  5. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    صفحہ 74 رحیم یعنی عملوں کی پاداش میں بدل دینے والا۔ بعض لوگ ایسے ہیں (خودانہی مسلمانوں میں بھی) جو اعمال کو باطل قرار دیتے ہیں ۔ وہ کہتے ہیں نماز کیا روزہ کیا قسمت ہوئی تو بچ جائیں گے۔ لیکن جو کچھ ہونا ہے ہوجائے گا۔ ہم کیوں خوام مخواہ تکلیف اٹھائیں۔ یہ فرقہ بڑابڑھا ہوا ہے۔ جاہل سے جاہل کا...
  6. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    صفحہ 73 یہیں سے رد ہو جا تا ہے۔ مگر میں اسے چھیڑنا نہیں چاہتا۔ غرض خدا کی بے شمار نعمتیں ہیں جن کو کسی ترازو میں تول نہیں سکتے ضروری طور سے ماننا پڑتا ہے کہ خدا رحمان ہے۔ ہمارے اس ملک میں بہت قسم کے فرتے ہیں کہ جو کچھ انسان کو عطا کیا گیا وہ کسی گزشتہ کرم کا نتیجہ سمجھتے ہیں۔ سچ بات یہ ہے کہ جو...
  7. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    صفحہ 72 رحمان پر الله تعالی کی صفت الرحٰمن بیان کی ہے اور اس صفت کا تقاضا یہ ہے کہ وہ انسان کی فطری خواہشوں کو اس کی دعا یا التجا کے بغیر اور بدوں کسی عامل کے عطا (پورا) کرتا ہے۔ مثلا جب انسان پیدا ہوتا ہے تو اس کے قیام و بقاء کے لئے جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ پہلے سے موجود ہوتی ہیں۔ پیرا...
  8. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    صفحہ 71 بت پرست بھی وجودیوں کی طرح اپنے بتوں کی مظاہر ہی مانتے ہیں ۔ قرآن شریف اس مذہب کی تردید کرتا ہے۔ وہ شروع ہی میں یہ کہتا ہے الحمد للہ رب العلمين اگرخلوق اور خالق میں کوئی امتیاز نہیں بلکہ دونوں برابر اور ایک ہیں تو رب العالمین نہ کہتاب عالم تو خدا تعالی میں داخل نہیں ہے کیونکہ عالم کے...
  9. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    صفحہ 70 جلالی رنگ دکھانا پڑتا ہے۔ اس وقت چونکہ اس کی ضرورت نہیں اس واسطے ہم جمالی رنگ میں آئے ہیں۔ (الحکم جلد نمبر ۲ مورخہ ۱۷ فروری ۱۹۰۱ صفحہ ۱۴) کتاب دساتیر مجوس میں فقرات ہیں"بنام ایزد بخشائنده بخشائش گر مہربان دادگر، جو بظاہر بسم الله الرحمن الرحیم کے مشابہ ہیں لیکن جو لفظ رحمان اور رحیم...
  10. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    صفحہ 69 عربی متن : المسيح. بل ذكر اسمه أحمد بالتصريخ وأشاربهذا المثل الذی جاء في القرآن المجید۔ إلى أن المسیح الموعود لا يظهر الا کنبات لين لا کالشیء الغليظ الشديد ثم من عجائب القران الکریم أنه ذكر اسم أحمد حکایتا عن عيسىٰ وذکر اسم محمدحکایتا عن موسی يعلم القارئ أن النبی الجلالی أغيی موسیٰ...
  11. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    صفحہ 68 عربی متن : فإن موسی أخبر عن صحب کانوا مظهر اسم محمد نبينا المختار وصور جلال الله القهار. بقوله "اشداء على الكفار" وإن عيسی أخبر عن اخرين منھم وعن إمام تلك الا برار. أغنى المسیح الذي هو مظهر أحمد الراحم الستار ومنبع جمال الله الرحيم الغفار۔ بقولہ ’’کزرع اخرج شطہ الذی هو معجب الكفار ...
  12. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    صفحہ 67 عربی متن : المحمدیۃ و الأخمدية ثم لما كان كمل أمته عليه السلام من أجز آئہ الروحانية و الجوارح يلحقيقة النبوية. أراد الله لإبقاء اثار هذا النبی المعصوم. آن یورثھم ھذین الإسمین کماجعلهم ورثاء العلوم. فأدخل الصحابة تحت ظل اسم محمد الذي هو مظهر الجلال. وأدخل المسيع الموعود تحت اسم احمد...
  13. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    صفحہ 66 عربی متن : مستعنيۃ من نصر الناصرين ومظهرا لحقيقة مالك يوم الدين. كما ياتی تفسيره بعدحین ومن تتمة هذا الكلام أن نبينا خیرالانام لما كان خاتم الأنبياء و أصفى الأصفياء. و أحب الناس إلى حصرة الكبرياء . أراد الله سبحانه أن یجمع فيه صفتيه العظيمتین على الطريقة الظلية. فوهب له اسم محمد و احمد...
  14. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    صفحہ 65 عربی متن : الرحيمية. وكان قدرا مقدرا من الابتداء و وعدا موقوتا جاريا على السن الأنبياء . إن اسم أحمد لا تتجلى بتجلی تام في أحد من الوارثین إلا في المسيح الموعود الذى يأتي الله به عند طلوع يوم الدین. وحشر المؤمين ويرى الله المسلمين کالضعفاء والإسلام کصبی نبذ بالعراء. فیفعل لھم أفعالا من...
  15. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    صفحہ 64 عربی متن : الغریب. فلأجل ذالك سماء الله محمد و احمد فانه ورث نور الجلال و الجمال و په تفر. و إنه أعطى شأن المحبوبين و جنان المحبين. كما هو من صفتی رټ العالمين. هو خير المخبوبين و خير الحامدين. و أشركه الله في صفتيه و أعطاء خظا کثیرا من رحمتيه. وسقاہ من عينيه. وخلقة بيديه فصار کقارورة...
  16. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    صفحہ 63 عربی متن : فأشار الله في قوله "عزيز " وفي قوله "حريص" إلى انہ عليه السلام مطهر صفيه الرحمن بفضله العظيم. لانه رحمة للعالمين کلهم ولنوع الإنسان والحيوان وأهل الكفر والإيمان. ثم قال "بالمومنين رءوف رحیم" فجعله رحمانا و رحیما کما لا يخفى على الفهيم. وحمدہ وعزا إليه خلقا عظيما من التفخيم...
  17. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    صفحہ54 عربی متن: أغطيح الشتي گيقلي هاتين الضفتين أولهمادة الكافي أحمد من مملي ټ الگوتن. اما متل ققير از تئی ردآء صقة الأن. وتجلى في كلير الجلالي و التنموية والبيئة والإحسان و أما أم قتلى في محلة الجينية و التحتية والمالية لان الله الذي يتولى المؤمنين بالعوي و الثغرة قصار اشما تبيتا پچ آد صقي...
  18. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    صفحہ53 عربی متن: المحبوبیہ و بعضا اخر خطا کثیرا من صفۃ المحبیۃ و كذالك أراد بفضلہ العميم وجوده اقدیم ولما جاء زمن خاتم النبين وسیدنا محمد سید المرسلين. أراد هو سبحانہ ان یجمع هاتین الصفتين في تقیں واحدة تمتعها في نفسه عليه ألف ألف صلو و تونية قلت اليك دگر يا صقة المخبوية و المحبة على رأی هيرو...
  19. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    تفسیر مسیح موعود جدید پی ڈی ایف ٹو یونیکوڈ کنورٹ صفہ75 تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۵۲ سورة الفاتحة عربی متن: وأن يكون له محبا مواسيا يتدارك عند الاھوال و يحفظها من ضیعة الأعمال. و يوصلها إلى الامالي فأراد الله أن يعطيها ما اقتضتھا ويته عليها يعته ودو العييي. فتجلى عليها بصيد الرحمن و...
  20. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    تفسیر مسیح موعود جدید پی ڈی ایف ٹو یونیکوڈ کنورٹ صفہ74 تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۵۱ سورة الفاتحة عربی متن: عند كل أمر ذي بال كما جاء في الأحاديث النبوية. و إلها آ وڑدا على الشي أهل اليلة وأن تكرارا في كتاب الله ذي الورة قي كتير و مضية لم يكتب صقات أخرى مع هزه الأية التركة قالوا أن الله...
Top