• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمود بھائی

    مرزا غلام احمد قادیانی کے دعوی جات کو درست نہ سمجھنے کی وجوہات

    قسط 3 آج کی قسط میں ، میں ایک اور وجہ بیان کروں گا کہ جس کی وجہ سے میں مرزا صاحب کو ان کے دعویٰ جات میں درست تسلیم نہیں کرتا ۔یہ وجہ بھی نہایت ہی عام فہم ہے اور خود مرزا صاحب کی ہی پیش کردہ ہے ۔ مرزا صاحب کی آخری کتابوں میں سے ایک کتاب ہے " حقیقة الوحی " اس میں ایک جگہ وہ اپنے حق میں ظاہر ہونے...
  2. محمود بھائی

    مرزا غلام احمد قادیانی کے دعوی جات کو درست نہ سمجھنے کی وجوہات

    قسط 2 پچھلی قسط میں ہم نے مرزا صاحب کے آخری فیصلہ کے اشتہار سے مرزا صاحب کی ایک دعا کا ایک حصہ نقل کیا تھا ۔ اسی دعا کا دوسرا حصہ بھی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ مرزا صاحب اپنے دعویٰ مسیح موعود میں درست نہیں تھے کیونکہ مولانا ثناءاللہ امرتسری صاحب ،مرزا صاحب کی زندگی میں فوت نہیں ہوئے ۔ مرزا صاحب...
  3. محمود بھائی

    مرزا غلام احمد قادیانی کے دعوی جات کو درست نہ سمجھنے کی وجوہات

    میرے نزدیک مرزا غلام احمد قادیانی کو اپنے دعوی جات میں درست نہ سمجھنے کی بہت سی وجوہات ہیں ۔میں فی الحال تکنیکی اور علمی قسم کی وجوہات کی بجائے پہلے صرف وہ وجوہات پیش کروں گا جو بالکل عام فہم ہیں اور آسانی سے سمجھ میں آ جانے والی ہیں ۔ سب سے پہلے میں آغاز کروں گا مرزا صاحب کے ایک اشتہار سے جس کا...
  4. محمود بھائی

    جواد ساباط ہندوستان میں تیرھویں صدی ہجری میں عیسائی مشن کا ایک عرب حلیف

    جواد ساباط 1774 میں پیدا ہوئے اور 1834 میں وفات پا گئے 1799 کے لگ بھگ ہندوستان تشریف لائے ہندوستان تشریف لانے سے قبل وہ فارسی اور خطاطی سیکھنے کے علاوہ حدیث اور فقہ کا علم حاصل کر چکے تھے ہندوستان آ کر صرف و نحو کی کمیاں دور کیں اس کے علاوہ منطق کی تکمیل بھی کی ہندوستان میں عیسائی مشنریوں کی...
  5. محمود بھائی

    حافظ عبدالکریم رحمت اللہ علیہ کا مرزا قادیانی کے بارے میں خواب

    حافظ عبدالکریم رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ابتدا میں جب مرزا قادیانی نے نبوت کا دعوی کیا اور جا بجا اس کا چرچا شروع ہوا تو اکثر دوست مجلس میں بیٹھ کر اس کے متعلق دریافت کرتے. تو میں جواب میں کہتا کہ اگر جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کر...
  6. محمود بھائی

    مرزا قادیانی کے بارے میں استخارے کا احوال

    سید راجن شاہ جو کہ حضرت خواجہ حافظ عبدالکریم رحمت اللہ علیہ عید گاہ شریف والوں کے مرید تھے. 1914 میں بسلسلہ ملازمت پشاور بھیجے گئے اپنا واقعہ بیان کرتے ہیں کہ جب میں پشاور پہنچا تو وہاں ایک مرزائی کے ساتھ جو ہمارے عملہ کا بڑا ڈاکٹر تھا، باہم ہونے کا اتفاق ہو گیا. وہ ہر وقت مرزا کی حقانیت کے...
  7. محمود بھائی

    امام مہدی علیہ اضوان جب ظاہر ہونگے تو ان کو اللہ کی طرف سے کس طرح علم ہوگا

    مہدیت کوئی منصب نہیں ہے کہ اس کا دعوی کیا جائے اور لوگوں کو اس پر ایمان لانے کی دعوت دی جائے ۔
  8. محمود بھائی

    مرزا قادیانی بمقابلہ ’’جان سمتھ پگٹ‘‘

    مرزا قادیانی کی زندگی میں ایک انگریز نے بھی ’’مسیح ‘‘ اور ’’خدا‘‘ ہونے کا دعویٰ کیا تھا جس کا نام سمتھ پگٹ (J. H. Smyth Piott) تھا ، جب مرزا کو اُس کے دعوے کا علم ہوا تو اُس نے مورخہ 24 نومبر 1902 کو ایک انگریزی اشتہار شائع کرواکر یورپ اور امریکہ میں بھیجا ، اِس انگریزی اشتہار میں مرزا قادیانی...
  9. محمود بھائی

    احمدیہ پاکٹ بک پر ایک طائرانہ نظر قسط 2

    اس کے بعد ڈوبتے کو تنکے کا سہارا کے مصداق وکیل صاحب نے (ہمارے ترجمہ کی تائید) کے عنوان سے تفسیر بحرالمحیط سے مشہور امام لغت امام راغب ؒ کا ایک بےسند قول پیش کیا ہے ۔ وکیل صاحب لکھتے ہیں ۔ ( حضرت امام راغبؒ نے اس آیت کے وہی معنیٰ بیان کئے ہیں جو اوپر بیان ہوئے چناچہ تفسیر بحر المحیط میں لکھا ہے...
  10. محمود بھائی

    احمدیہ پاکٹ بک پر ایک طائرانہ نظر قسط 2

    وکیل صاحب کی پیش کردہ تیسری آیت : وَمَن يُطِعِ اللَّـهَ وَالرَّسُولَ فَأُولَـٰئِكَ مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّـهُ عَلَيْهِم مِّنَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ وَالشُّهَدَاءِ وَالصَّالِحِينَ ۚ وَحَسُنَ أُولَـٰئِكَ رَفِيقًا (النسا،69) (جو اطاعت کریں گے اللہ کی اور اس کے اس رسول صلی اللہ...
  11. محمود بھائی

    احمدیہ پاکٹ بک پر ایک طائرانہ نظر قسط 2

    آئیے اب قادیانی وکیل صاحب کی امکان نبوت از قرآن مجید کے عنوان کے تحت پیش کردہ دوسری آیت اور ان کے استدلال کا جائزہ لیتے ہیں ۔ مَّا كَانَ اللَّـهُ لِيَذَرَ الْمُؤْمِنِينَ عَلَىٰ مَا أَنتُمْ عَلَيْهِ حَتَّىٰ يَمِيزَ الْخَبِيثَ مِنَ الطَّيِّبِ ۗ وَمَا كَانَ اللَّـهُ لِيُطْلِعَكُمْ عَلَى...
  12. محمود بھائی

    کتوں کی دعا

    ''پاکستانی قومی ترانے'' اور ’’شاہنامہ اسلام‘‘ جیسی مشہور و معروف کتاب کے خالق ابو الاثر حفیظ جالندھری مرحوم اپنی آپ بیتی بیان فرماتے ہیں کہ میری عمر بارہ سال تھی میرا لحن داؤدی بتایا جاتا اور نعت خوانی کی محفلوں میں بلایا جاتا تھا اس زمانے میں شعر و شاعری کے مرض نے بھی مجھے آلیا تھا اس لئے...
  13. محمود بھائی

    آخری فیصلے والے اشتہار کا جائزہ سوالاً جواباً

    15 : کیا مرزا صاحب اپنی طرف سے مباہلہ کر سکتے تھے؟ جواب ۔ مرزا صاحب کے درج ذیل بیانات کی رو سے مرزا صاحب اپنی طرف سے مباہلہ نہیں کر سکتے تھے " لیکن ہم موت کے مباہلہ میں اپنی طرف سے کوئی چیلنج نہیں کر سکتے کیونکہ حکومت کا معاہدہ ایسے چیلنج سے ہمیں مانع ہے " ( روحانی خزائن جلد 19 ص 122 ) 1902...
  14. محمود بھائی

    آخری فیصلے والے اشتہار کا جائزہ سوالاً جواباً

    13 : کیا ثناءاللہ صاحب نے آخری فیصلہ کو مباہلہ کہا تھا؟ جواب ۔ جی بالکل ثنا،اللہ صاحب نے مباہلہ کہا تھا ۔ 14 : اگر کہا تھا تو کیا اس کی وجہ بیان کی؟ جواب ۔ جی بالکل ثنا،اللہ صاحب نے اس کی وجہ بھی بیان کر دی تھی ۔ شروع میں انہوں نے اسے دعا ہی کہا ہے 26 اپریل 1907 کا اخبار اہل حدیث دیکھ لیں...
  15. محمود بھائی

    آخری فیصلے والے اشتہار کا جائزہ سوالاً جواباً

    10 : کیا مرزا صاحب نے ثناءاللہ صاحب کے اس کو قبول نہ کرنے کے اعلان کے بعد آخری فیصلہ کو منسوخ قرار دیا تھا یا نہیں؟ جواب ۔ جی نہیں مرزا صاحب نے اس کی منسوخ قرار نہیں دیا تھا ۔ 11 : جب مرزا صاحب کا بیٹا مبارک احمد فوت ہوا تو ثناءاللہ صاحب نے اسے آخری فیصلہ والی دعا کا اثر قرار دیا تو کیا مرزا...
  16. محمود بھائی

    آخری فیصلے والے اشتہار کا جائزہ سوالاً جواباً

    8 : کیا مرزا صاحب نے اس میں ثناءاللہ صاحب کی منظوری یا عدم منظوری کا کوئی اثر بیان کیا ہے؟ جواب ۔ جی نہیں اس اشتہار مرزا صاحب نے ثنا،اللہ صاحب کی منظوری یا عدم منظوری کے حوالے سے کچھ بھی بیان نہیں کیا 9 : کیا ثناءاللہ صاحب نے مرزا صاحب کے اس آخری فیصلہ کو قبول کیا یا نہیں؟ اگر نہیں تو کیوں؟...
  17. محمود بھائی

    آخری فیصلے والے اشتہار کا جائزہ سوالاً جواباً

    4 : کیا اس اشتہار میں واحد متکلم کے طور پر دعائیں مانگیں ہیں یا جمع متکلم کے طور پر؟ جواب ۔ یہ اس اشتہار میں مرزا صاحب نے واحد متکلم کے پر دعائیں مانگی ہیں ۔ ملاحظہ فرمائیں میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ اے میرے مالک بصیر و قدیر جو علیم و خبیر ہے جو میرے دل کے حالات سے واقف ہے اگر یہ دعویٰ مسیحِ...
  18. محمود بھائی

    آخری فیصلے والے اشتہار کا جائزہ سوالاً جواباً

    1: کیا آخری فیصلہ کے اشتہار میں لفظ مباہلہ موجود ہے.؟ جواب ۔ اس اشتہار میں کہیں بھی مباہلہ کا لفظ موجود نہیں 2: کیا مرزا صاحب نے اس اشتہار میں بتایا کہ وہ کس طور پر اللہ سے فیصلہ چاہ رہے ہیں؟ جواب ۔ جی بالکل مرزا صاحب نے بالکل واضح طور پر بتایا کہ وہ محض دعا کے طور پر خدا سے یہ فیصلہ چاہ...
  19. محمود بھائی

    آخری فیصلے والے اشتہار کا جائزہ سوالاً جواباً

    مرزا غلام احمد قادیانی نے 15 اپریل 1907 کو مولانا ثنا،اللہ امرتسری کے ساتھ آخری فیصلہ کے عنوان سے ایک اشتہار شائع کیا ۔ اس اشتہار میں مرزا قادیانی نے خدا سے دعا کرتے ہوئے کہا "اے میرے مالک بصیر و قدیر جو علیم و خبیر ہے جو میرے دل کے حالات سے واقف ہے اگر یہ دعویٰ مسیحِ موعود ہونے کا محض میرے نفس...
Top