• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. aliali

    موضوع۔ محمول اور ان کے درمیان نسبت

    دو چیزیں کے الگ الگ تصورات جن کو مثبت یا منفی رشتے کے ذریعے ہم مربوط کرتے ہیں ۔(یعنی جوڑتے ہیں)ان میں سے ایک کو موضوع ،دوسرے کو محمول کہتے ہیں اور ان کے مجموعے کو مع اپنی نسبت مثبت و منفی کے قضیہ کہا جاتا ہے۔ موضوع:وہ منفرد تصور جس کے بارے میں کوئی خبر دی جا رہی ہے، جو جملہ کا موضوع ہے، مثلا...
  2. aliali

    تصدیق

    تصدیق کل ہم نے تصور پر کچھ وضاحت کی تھی آج اس کی دوسری قسم کی وضاحت کی جاءے گی۔ تصدیق: دو یا دو سے زیادہ تصورات کے درمیان وجود یا عدم وجود کی نسبت کو تصدیق کہا جاتا ہے جیسے پہاڑ اونچا ہے۔یا پہاڑ اونچا نہیں ہے۔اس مثال میں پہاڑ اور اونچا دو مفردات ہیں لفظ "ہے" نے دونوں کو مربوط کر دیا یعنی جوڑ...
  3. aliali

    تصور

    علم کی تعریف علم کی تعریف اور اس کے ذریعے جاننے کےبعد اسکی تقسیم کو جاننا بھی ضروری ہےمنطق میں پہلی تقسیم تصور اور تصدیق کی جاتی ہےیعنی کہ علم تصور کے متعلق ہوتا ہے یا تصدیق کےلہذا تصور اور تصدیق کو جاننا ضروری ہے۔ تصور: تصور باب تفعل کا مصدر ہے اور اس کے معنی کسی صورت یا نقشہ کا ذہن میں...
  4. aliali

    علم کے ذرائع

    علم کی تعریف سےقبل علم کے ذرائع کا جاننا ضروری ہے اور ان مختصر تفصیل کچھ یوں ہے۔ 1۔حواس خمسہ:سمع،بصر،ذوق،حس و شم۔ 2۔وجدان،اس کو منطق کی زبان میں ذھنی کہتے ہیں۔ 3۔تجربات۔ جو قوت ان کا ادراک کرتی ہے (قوت مدرکہ کہلاتی ہے)اور جو بات اس قوت کی گرفت میں آتی ہے اس کو علم کہتے ہیں۔ علم کی تعریفات۔...
  5. aliali

    منطق

    منطق: نطق کا مصدر میمی ہےاس کے معنی "بولی اور گفتگو"ہے جیسے کے قرآن میں اس کا استعمال کیا گیا ہے"و علمناہ منطق الطیر" اور اصطلاح میں منطق ایک فن ہے جو مناظرے میں آداب گفتگو اور اصول گفتگو کو متعین کرتاہے اور اس کی غایت یہ ہے کہ انسان کی سمجھ خطا سے بچ سکے۔یا یوں بھی کہا جاسکتا ہےکہ ہر علم کی...
  6. aliali

    من وفی الی توفی

    ہم نے گذشتہ کل توفی کے حقیقی معنی بیان کیے تھے جس بالاتفاق ،اکمال (یعنی پورا پورا وصول کرنا)کے معنی بیان ائمہ لغت سے پیش کیے۔اور مجاز ی معنی میں نیند اور موت کے معنی نقل کیے۔ اصول۔ کسی بھی لفظ کو حقیقی معنی سے اس وقت تک نہیں پھیرا جا سکتا جب تک کوئی قرینہ موجود نہ ہو۔ مرزائی فرقے ہمارا سوال یہ...
  7. aliali

    بل ابطالیہ اور قرآن

    بل کے معنی بیان کرنے میں قادیانی دجل سے کام لیتے ہیں کہ علماء نحو نے بل ابطالیہ کا استعمال قرآن میں ممنوع قرار دیا ہے۔۔۔یہ دعوی بلا دلیل ہے کیونکہ نحو کا موضوع کلمہ اور کلام ہے اور ان کا تعلق الفاظ اور ان کے اعراب سے ہےنہ کہ الفاظ کے معنی سےاور معنی کا بیان ادب کے دو شعبے بیان کرتے ہیں 1۔ائمہ...
  8. aliali

    بل ابطالیہ اور قرآن

    بل کی دو اقسام ہیں ۔۔1۔ ابطالیہ۔2۔انتقالیہ۔ ابطالیہ ۔پہلے موضوع کےحکم کو باطل کر کے دوسرے موضوع کی طرف اعراض(نکل جانے)کرنے کو بل ابطالیہ کہتے ہیں۔ انتقالیہ۔پہلے موضوع کے حکم کو باطل کیے بغیر دوسرے حکم کی طرف اعراض کرنا بل انتقالیہ کہلاتا ہے۔ دونوں قسموں کا قرآن میں استعمال موجود ہے بل عباد...
  9. aliali

    Student in islamic studies and lecturer and teacher in jamya

    Student in islamic studies and lecturer and teacher in jamya
  10. aliali

    آیۃ ختم نبوت کا اصل مفہوم حصہ دوئم

    عبد و نصلی علی الرسول الکریم ۔ اما بعد: جیسا کہ تمام مسلمانوں کو معلوم ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عموی بعثت ہی تمام شریعتوں کی خاتم ہوئی اور سلسلہ نبوت انتہاء کو پہنچا،روحانیت اپنی تمام شیون کے ساتھ جلوہ گر ہوئی وہ آگئےجو کائنات کے مظھر اتم ہوئےوہ آئے تو رحمت اظھر بن کے آئےبوجہ رحمت...
  11. aliali

    ختم نبوت فورم پر شمولیت اختیار کرنے کا وڈیو طریقہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نعبد و نصلی علی الرسول الکریم ۔ اما بعد: جیسا کہ تمام مسلمانوں کو معلوم ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عموی بعثت ہی تمام شریعتوں کی خاتم ہوئی اور سلسلہ نبوت انتہاء کو پہنچا،روحانیت اپنی تمام شیون کے ساتھ جلوہ گر ہوئی وہ آگئےجو کائنات کے مظھر اتم ہوئےوہ آئے تو رحمت...
Top