• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

احمدیت زندہ باد

معتصم رضا

رکن ختم نبوت فورم
قادیانی مناظرہ گروپ پر میں نے ابھی یہ لنک دیکھا تو سوچا جوائن کرنا چاہیے محترم سچی بات صاحب سے گزارش ہے کہ کیا ہم یعنی احمدی بھی اس فورم میں شرکت کر سکتے ہیں ؟؟ اگر ہمارے دوست اس فورم میں اسلام کی تبلیغ کریں گے تو آپ ان کے ساتھ کیا سلوک کریں گے ؟؟ کیا گالیاں بکواس وغیرہ ہو گی کہ نہیں ؟؟ کیوں کہ فیس بک پر تو جو کچھ میں نے دیکھا ہے اللہ معاف کرے سب مولوی بکواس کی حد کر دیتے ہیں
 

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
خوش آمدید جناب اپ لوگوں بھی اس فورم پر شرکت کر سکتے ہیں ،

باقی ایڈمن اپ کو تفصیلی بتا دیں گے
 

تصدق حسین

رکن ختم نبوت فورم
معتصم صاحب ہم آپ کو اس فورم میں خوش آمدید کہتے ہیں
آپ یقینا اپنے احباب کو دعوت دیں۔ رہی بات گالی گلوچ کی تو شاید آپ نے فورم میں ایڈمن صاحب کی طرف سے قواعد و ضوابط کا مطالعہ نہیں کیا ان کو یہاں Study کریں
سب سے پہلا Ruleہی یہ ہے

  • کسی بھی قسم کی لغو گفتگو، دھمکی آمیز پیغامات اور گالی گلوچ کی قطعاً اجازت نہیں۔
لہذا اگر ان قواعد کی خلاف ورزی کی گئی چاہے کوئی مسلمان کرے یا کوئی قادیانی تو اس پر Action لیا جائے گا ویسے گالی گلوچ کی ابتداء کس کی طرف سے ہوتی ہے آپ کی پوسٹ "سب مولوی بکواس کی حد کر دیتے ہیں" سے ظاہر ہے
 

عبید اللہ خان

رکن ختم نبوت فورم
قادیانی مناظرہ گروپ پر میں نے ابھی یہ لنک دیکھا تو سوچا جوائن کرنا چاہیے محترم سچی بات صاحب سے گزارش ہے کہ کیا ہم یعنی احمدی بھی اس فورم میں شرکت کر سکتے ہیں ؟؟ اگر ہمارے دوست اس فورم میں اسلام کی تبلیغ کریں گے تو آپ ان کے ساتھ کیا سلوک کریں گے ؟؟ کیا گالیاں بکواس وغیرہ ہو گی کہ نہیں ؟؟ کیوں کہ فیس بک پر تو جو کچھ میں نے دیکھا ہے اللہ معاف کرے سب مولوی بکواس کی حد کر دیتے ہیں
  • تم کون سے اسلام کی تبلیغ کرنا چاہتے ہو ایک تووہ اسلام ہے جو اللہ کا نازل کردہ دین ہے جو محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے انسانوں تک پہنچا جس کے احکام آسمانی ہیں جو حق اور سچ پہ قائم ہے جس پہ چلنے والوں کے لیے سلامتی ہے بے شک اللہ کے نزیک پسندیدہ دین اسلام ہے دین اسلام کی تعلیمات لوگوں کو اللہ کی بندگی کرنے کے لئے ہے اور حقیقی بندےوہ ہے یقئناحقيقى عبادت گزار بندہ وہ ہے جو شعور ركهتے ہوئے علم و آگہى سے اس حال ميں اپنے ربّ كى عبادت كرتا ہے كہ حق بات اس سے چار سو پهيلتى جاتى ہے اور يہى اللہ كے نبىﷺ كا طريقہٴ بندگى تها، اللہ تعالىٰ ارشاد فرماتا ہے:
    ﴿قُلْ هٰذِه سَبِيْلِىْ اَدْعُوا اِلَى الله عَڑ بَصِيْرَةٍ اَنَا وَمَنِ اتَّبَعَنِىْ وَسُبْحٰنَ الله وَمَا اَنَا مِنَ الْمُشْرِكِيْنَ﴾ (يوسف:١٠٨)

    ”(اے پيغمبر) آپ ان سے كہہ ديجئے! ميرا راستہ يہى ہے كہ ميں اللہ كى طرف بلاتا ہوں، ميں خود بهى اس راہ كو پورى روشنى ميں ديكھ رہا ہوں اور ميرے پيروكار بهى (اسى راہ پر گامزن ہيں) اللہ پاك ہے، اور مشركوں سے ہماراكوئى واسطہ نہيں-“

    لہٰذا وہ انسان جو جانتے بوجهتے اور يہ شعور ركهتے ہوئے پاك اور صاف ہوتا ہے كہ وہ ايك شرعى كام كو شرعى طريقے كے مطابق انجام دے رہا ہے، كيا يہ اُس شخص كى طرح ہوسكتا ہے جو يہى پاكيزگى ٴ علم وعمل محض روايتى طور پر اس لئے حاصل كرتا ہو كہ اس نے اپنے ماں باپ كو ايسا كرتے ديكها ہے؟
  • دوسری طرف وہ مرزا غلام احمد کذاب تھا جس کی اپنی تحریریں اس کے جھوٹا ہونے کے لیے کافی ہیں جو کہ برطانیہ کا پٹھو تھا
 
مدیر کی آخری تدوین :

معتصم رضا

رکن ختم نبوت فورم
مولوی صاحبان خاص کر کے خاد م اعلی اور تصدق صاحب شکریہ
میں پوسٹنگ کا آغاز کرتا ہوں دیکھتے ہیں آپ کا سلوک کیسا رہتا ہے میں نے قواعد و ضوابط پڑھ لیے ہیں اور میں ان کی پابندی کروں گا امید ہے سارے دوست اس کے پابند رہیں گے
 

admin

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
معتصم رضا نے جب اس پوسٹ کو فیس بک پر لگایا تو اس کے بعد ہمارے چند ساتھیوں کی ایک فیس بک مربی رانا عبدالباسط سے جو گفتگو چلی اس کو ملاحظہ فرمائیں

  • Rana Abdul BasitShirkat zaroor kerni chahyay laikin mujhay nahi pata kay ye page mazhabi sawaalon per tabaadilaa e khayaal kay leeay he bani hay ya Ahmadi Muslims ka data akatha kernay kay leeay?
    Ager sirf baat cheet madsad hoota to email, or pass words waghaira key keya ehmiyat hay?
  • Ali MalikRana najasat jo pida hi howa jahil woh aiaay hi comments kar sakta .. Koi bhi forum script hoti hia is main user name aur password create karnay kay liya email verification hoti . Khanzeer apnay rah huda forum main bhi dekha waha bhi aisay hi .
  • سید ثمر عباس جعفری
    رانا صاحب آپ نے کون سے اپنے کوائیف صیح اندراج کرانے ہیں
  • سید ثمر عباس جعفری
    رانا صاحب اتنے ڈرتے کیوں.ہیں.اگر آپ پر حملہ کسی نے کیا تو وہ میں ہی ہوں گا
  • سید ثمر عباس جعفری
    رانا صاحب اتنے ڈرتے کیوں.ہیں.اگر آپ پر حملہ کسی نے کیا تو وہ میں ہی ہوں گا
  • Ali MalikIs par hamalay ki zaroorat hi nahi yeh philay hi mara howa hia ..
  • سید ثمر عباس جعفریhahaa
  • Ali MalikJo dusro kay copy paste par guzara karta hia aur phir jab saboot dainay ki bari ati hia tu mirza kay fatwa in ko andir ghusair dita hia ..
  • Rana Abdul BasitAli Malik, jehan bhee doosroon key privacy affect hooti ho wo ghalat hay! Raah e Huda ho ya koi or forum, baat apna viewpoint dainay key hay jo openly deya jaana mumkin hoona chahyay

  • Zahid Bajwa

    یه اوپن فورم ھے اور ھمارے ساتھیوں نے مرزایوں کی طرح کبھی اپنے گروپ یا فورم کلوز نھی کیے آپ مرزای حضرات تو ھم لوگوں کو اپنے گروپوں مین بلاک کردیتے ھو
  • Ali MalikRana rah huda walay lantiyo ko bol . Forum ki script change karay ... Aur wisay bhi kisi bhi forum par koi bhi kowaif aur koi bhi user name rakh sakta hia . Tera jaisa jahil hi ho ga jo apna kawaif seedhay dai ga .. Waisay har forum aisa hi hia .
  • Sachi Bat
    خوف کے مارے ان لوگوں کا دن اور رات میں سو سو دفعہ پیشاب نکل رہا ہے
 

دین محمد

رکن ختم نبوت فورم
سب سے پہلے میری طرف سے بہت مبارک بہت خوشی ہوئی خداۓ یکتا اپ کو سرفراز فرماے امین
 
مدیر کی آخری تدوین :

asidali

رکن ختم نبوت فورم
معتصم صاحب ہم آپ کو اس فورم میں خوش آمدید کہتے ہیں
آپ یقینا اپنے احباب کو دعوت دیں۔ رہی بات گالی گلوچ کی تو شاید آپ نے فورم میں ایڈمن صاحب کی طرف سے قواعد و ضوابط کا مطالعہ نہیں کیا ان کو یہاں Study کریں
سب سے پہلا Ruleہی یہ ہے

  • کسی بھی قسم کی لغو گفتگو، دھمکی آمیز پیغامات اور گالی گلوچ کی قطعاً اجازت نہیں۔
لہذا اگر ان قواعد کی خلاف ورزی کی گئی چاہے کوئی مسلمان کرے یا کوئی قادیانی تو اس پر Action لیا جائے گا ویسے گالی گلوچ کی ابتداء کس کی طرف سے ہوتی ہے آپ کی پوسٹ "سب مولوی بکواس کی حد کر دیتے ہیں" سے ظاہر ہے
asslam o alikum janab mujhe bi is men shamil kia jaye
 

admin

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم

arshad Farooqui

رکن ختم نبوت فورم
معتصم رضا کو خوش آمدید کیا جا تا ہے ۔ آپ سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حیات یا وفات کی بجائے صرف مرزا غلام احمد قادیانی کی سیرت اور دولت کے حصول پر بات چیت کی جائے گی اور آپ کے جوابات بڑے شوق سے پڑھیں گے۔
 
Top