• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

احمدی مخالف پوسٹر لگانے پر گرفتاری!

arifkarim

رکن ختم نبوت فورم
بائکاٹ کی سزا اسکو دی جائے جو مسلمان ہو کر مرتد ہوا ہو۔ یعنی جو پہلے سنی، شیعہ وغیر ہو اور پھر قادیانی ہو جائے۔ جو پیدا ہی قادیانی گھرانے میں ہوا، اس بیچارے کا کیا قصور ہے؟ فتویٰ کی رو سے وہ تو مسلمان ہے ہی نہیں۔ اسکے حق حقوق کیوں محض قادیانی ہونے کی وجہ سے تلف کئے جائیں؟

واہ جی کیا کہنے آپ جناب کے۔ یہ ہی کو ئی بدماش ہو کو عدالت سے سزا یافتہ ہو تو جناب نے اس سے تو فورا بائیکاٹ کر دینا ہے ۔ حالانکہ وہ پاکستانی شہری بھی ہوتا ہے۔
تو مذکورہ مجرم کو سزا دی جائے۔ اسکی پوری کمیونیٹی کو نہیں۔
 
عبدالقهار

رکن ختم نبوت فورم
بائکاٹ کی سزا اسکو دی جائے جو مسلمان ہو کر مرتد ہوا ہو۔ یعنی جو پہلے سنی، شیعہ وغیر ہو اور پھر قادیانی ہو جائے۔ جو پیدا ہی قادیانی گھرانے میں ہوا، اس بیچارے کا کیا قصور ہے؟ فتویٰ کی رو سے وہ تو مسلمان ہے ہی نہیں۔ اسکے حق حقوق کیوں محض قادیانی ہونے کی وجہ سے تلف کئے جائیں؟

تو مذکورہ مجرم کو سزا دی جائے۔ اسکی پوری کمیونیٹی کو نہیں۔

تو وہ کونسا کسی کو بلانے گیا تھا اپنی دوکان پر۔ اس نے لکھا کہ قادیانیوں اور چوروں کا داخلہ بند ہے۔اب سب چور یہ کہنے لگ جائیں کہ جس نے چوری کہ ہے اس کو بولو ہم کو نہ بولو۔ حد کر دی جناب نے۔
اور کیا قادیانیوں کے لیے بھی وہ ہی دوکان رہ گئی ہے پورے لاہور میں۔ جو جوتے کھانے کے لیے وہاں ہی جانا ہے۔
 
آپکی پوسٹ محض قادیانیوں کیخلاف بغض اور تعصب کی عکاس ہے۔ یہ تو وہی بات ہوئی کہ آپ خدانخواستہ ایکسیڈینٹ کا شکار ہوں اور موقع پر موجود قادیانی ڈاکٹر آپکو دیکھنے سے صرف اسلئے انکار کر دے کہ آپ ختم نبوت فارم کے رکن ہو۔ یہ کیا منطق ہوئی بھلا؟
 
عبدالقهار

رکن ختم نبوت فورم
۔۔

اور آپ محض قادیانیوں کی کاسہ لیسی کا شکار ہو۔
جنگ کے اصول اور ہوتے ہیں اور امن کے اور۔
کیا پاکستانی ڈاکٹر جنگ کے دنوں میں کسی انڈین کا علاج نہیں کرتے۔ مگر وہ ہی علاج کسی اور موقع
پر کیا جاے تو دہشتگردوں کی معاونت سمجھی جاے گی۔
یہ منطق آپ کسی کادیانی سے پوچھیں کہ وہ علاج کیوں نہیں کرے گا مسلمان کا
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
جب کوئی کسی کے باپ ، دادا کو گالی دیتا ہے یا جب کسی خاندان کی کسی دوسرے خاندان سے دشمنی پیدا ہوجاتی ہے تو خاندان کے ہر فرد کا نام نہیں لکھا جاتا ۔ بلکہ صرف اتنا کہا جاتا ہے کہ فلاں فیملی میرے گھر میں یا میری دوکان میں داخل نہ ہو۔ اسی طرح جب قادیانیوں کے کذاب نبی نے انبیاء کی گستاخی کی تواب جو شخص بھی اس کذاب نبی یعنی مرزا قادیانی کی نبوت کے سامنے سرخم تسلیم کرے گا اس کے ساتھ کاروبار نہ کرنے کے لیے ہر مرزائی کا نام لکھنا ضروری نہیں ۔ بلکہ صرف اتنا لکھنا کافی ہے کہ مرزا قادیانی کا جو فالور ہو گا میں اس سے کاروبار کسی صورت کرنے کے لیے تیار نہیں۔
لیکن آپ کو یہ بات شاید اس لیے ہضم نہیں ہوئی کہ مرزا غلام احمد قادیانی نے کسی پر لعنت ڈالی تو ساتھ لکھ دیا کہ لعنت نمبر 1 لعنت نمبر 2 ۔اب آپ کا دل ہو کہ ہم بھی مرزے کی طرح پاگل بن کر ایک ایک مرزائی کا نام لکھیں تو اس کے لیے معذرت کیونکہ ہم مرزا قادیانی کی سی عقل نہیں رکھتے وہ تو ایک پاگل انسان تھا اس لیے اس نے ہر ایک کا الگ الگ لکھا۔ ہم الحمدُاللہ عقلمند ہیں۔ اس لیے ایک ہی لفظ ایسا استعمال کرتے ہیں جس میں تمام قادیانی آجاتے ہیں۔
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اسی نسبت سے میرا ایک سوال ہے آپ سے۔
اگر آپ کو خطرہ ہو کہ دھشتگرد آپ پر حملہ کرنا چاہتےہیں۔ تو آپ کیا کریں گے؟
کیا آپ ایک ایک دھشتگرد کا نام لکھ لکھ کر اپنے سیکیورٹی گارڈ کو دیں گے یا صرف اتنا کہیں گے کہ کسی دھشتگرد کو دوکان میں نہ آنے دیا جائے؟؟؟؟
 
تو وہاں دہشت گردوں کیخلاف سائن بورڈ لگائیں۔ آج تک کتنے قادیانی دہشت گردی میں ملوث پائے گئے؟

۔۔
اور آپ محض قادیانیوں کی کاسہ لیسی کا شکار ہو۔
جنگ کے اصول اور ہوتے ہیں اور امن کے اور۔
کیا پاکستانی ڈاکٹر جنگ کے دنوں میں کسی انڈین کا علاج نہیں کرتے۔ مگر وہ ہی علاج کسی اور موقع
پر کیا جاے تو دہشتگردوں کی معاونت سمجھی جاے گی۔
یہ منطق آپ کسی کادیانی سے پوچھیں کہ وہ علاج کیوں نہیں کرے گا مسلمان کا
حالت امن اور جنگ دونوں میں ڈاکٹر کا کام انسانی زندگی بچاناہے۔ دوکاندار کا کام حالت امن جنگ دونوں میں گاہک کو مال فروخت کرنا ہے۔ جیسے ڈاکٹر کے سامنے مریض مریض ہوتا ہے چاہےکوئی بھی ہو، تو دوکاندار کو کیا مصیبت پڑی ہے کہ گاہکوں کے مابین مذہبی بنیادوں پر فرق کرتا پھرے؟

جب کوئی کسی کے باپ ، دادا کو گالی دیتا ہے یا جب کسی خاندان کی کسی دوسرے خاندان سے دشمنی پیدا ہوجاتی ہے تو خاندان کے ہر فرد کا نام نہیں لکھا جاتا ۔ بلکہ صرف اتنا کہا جاتا ہے کہ فلاں فیملی میرے گھر میں یا میری دوکان میں داخل نہ ہو۔ اسی طرح جب قادیانیوں کے کذاب نبی نے انبیاء کی گستاخی کی تواب جو شخص بھی اس کذاب نبی یعنی مرزا قادیانی کی نبوت کے سامنے سرخم تسلیم کرے گا اس کے ساتھ کاروبار نہ کرنے کے لیے ہر مرزائی کا نام لکھنا ضروری نہیں ۔ بلکہ صرف اتنا لکھنا کافی ہے کہ مرزا قادیانی کا جو فالور ہو گا میں اس سے کاروبار کسی صورت کرنے کے لیے تیار نہیں۔
خاندانی دشمنی اور مذہبی دشمنی میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ خاندان کی لڑائی میں بمشکل 10، 20، 50 افراد ہو سکتے ہیں۔ جبکہ مذہبی دشمنی کا احاطہ بہت وسیع ہے۔ اب اگر کسی دوسرے شہر یا کسی دوسرے ملک سے کوئی قادیانی آپکی دکان پر آ جائے تو اس کا کیا قصور ہے؟
 
مدیر کی آخری تدوین :

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
تو وہاں دہشت گردوں کیخلاف سائن بورڈ لگائیں۔ آج تک کتنے قادیانی دہشت گردی میں ملوث پائے گئے؟
جن دھشتگردوں سے آپ کی جان کو خطرہ ہے ان کے خلاف آپ سائن بورڈ لگائیں گے۔ اور جو ایمان کے دھشتگرد ہیں جن سے ایمان کو خطرہ ہے ان کے خلاف سائن بورڈ لگانے پر آپ کو اتنی چبھن کیوں؟؟؟
حالت امن اور جنگ دونوں میں ڈاکٹر کا کام انسانی زندگی بچاناہے۔ دوکاندار کا کام حالت امن جنگ دونوں میں گاہک کو مال فروخت کرنا ہے۔ جیسے ڈاکٹر کے سامنے مریض مریض ہوتا ہے چاہےکوئی بھی ہو، تو دوکاندار کو کیا مصیبت پڑی ہے کہ گاہکوں کے مابین مذہبی بنیادوں پر فرق کرتا پھرے؟
تو پھر میرے خیال میں ڈاکٹر عاصم کو رہا کر دینا چاہیے جس نے دہشتگردوں کا علاج کیا تھا۔
خاندانی دشمنی اور مذہبی دشمنی میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ خاندان کی لڑائی میں بمشکل 10، 20، 50 افراد ہو سکتے ہیں۔ جبکہ مذہبی دشمنی کا احاطہ بہت وسیع ہے۔ اب اگر کسی دوسرے شہر یا کسی دوسرے ملک سے کوئی قادیانی آپکی دکان پر آ جائے تو اس کا کیا قصور ہے؟
نبی کی محبت اتنی سستی نہیں ہے جتنی تم سمجھتے ہو۔۔۔۔ ماں باپ سے بھی بڑھ کر نبی سے محبت کرنا ایمان ہے۔۔۔۔ اور جب خاندان کے لیے ہم کچھ برداشت نہیں کر سکتے تو پھر نبی کے لیے تو بلکل بھی برداشت نہیں۔
((قُلْ اِنْ کَانَ اٰبَآ ؤُکُمْ وَأَبْنَآؤُکُمْ وَاِخْوَانُکُمْ وَأَزْوَاجُکُمْ وَعَشِیْرَتُکُمْ وَأَمْوَالُنِ اقْتَرَفْتُمُوْھَا وَتِجَارَۃُ ُ تَخْشَوْنَ کَسَادَھَا وَمَسَاکِنُ تَرْضَوْنَھَآ أَحَبَّ اِلَیْکُمْ مِّنَ اللّٰہِ وَرَسُوْلِہٖ وَجِھَادٍ فِی سَبِیْلِہٖ فَتَرَبَّصُوْا حَتّٰی یَأْتِیَ اللّٰہُ بِأَمْرِہٖ وَاللّٰہُ لَا یَھْدِی الْقَوْمَ الْفٰسِقِیْنَ)) [التوبۃ:۲۴]
’’آپ کہہ دیجئیے کہ اگر تمہارے باپ اور تمہارے لڑکے ا ور تمہارے بھائی اور تمہاری بیویاں اور تمہارے کنبے قبیلے اور تمہارے کمائے ہوئے مال اور وہ تجارت جس کی کمی سے تم ڈرتے ہو اور وہ حویلیاں جنہیں تم پسند کرتے ہو،اگر یہ تمہیں اللہ سے اور اس کے رسول سے اور اس کی راہ کے جہاد سے بھی زیادہ عزیزہیں ،تو اللہ کے حکم سے عذاب کے آنے کا انتظار کرو۔اللہ تعالیٰ فاسقوں کو ہدایت نہیں کرتا۔‘‘
 
arifkarim

رکن ختم نبوت فورم
جن دھشتگردوں سے آپ کی جان کو خطرہ ہے ان کے خلاف آپ سائن بورڈ لگائیں گے۔ اور جو ایمان کے دھشتگرد ہیں جن سے ایمان کو خطرہ ہے ان کے خلاف سائن بورڈ لگانے پر آپ کو اتنی چبھن کیوں؟؟؟
کیا آپکا ایمان اس قدر کمزور ہے کہ چند قادیانی آپ کے پاس آکر آپ کو ورغلا کر چلے جائیں گے؟ ایسے کچے ایمان کو تو کچرے کے ڈبے میں پھینک دینا چاہئے۔

تو پھر میرے خیال میں ڈاکٹر عاصم کو رہا کر دینا چاہیے جس نے دہشتگردوں کا علاج کیا تھا۔
ڈاکٹر عاصم کا کیس بالکل اور نوعیت کا ہے۔

نبی کی محبت اتنی سستی نہیں ہے جتنی تم سمجھتے ہو
نبی کی محبت مذہبی سائن بورڈ لگانے اور مذہبی منافرت پھیلانے سے حاصل نہیں ہوتی۔
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
کیا آپکا ایمان اس قدر کمزور ہے کہ چند قادیانی آپ کے پاس آکر آپ کو ورغلا کر چلے جائیں گے؟ ایسے کچے ایمان کو تو کچرے کے ڈبے میں پھینک دینا چاہئے۔
جن کا کمزور ہےمطلب جو نو مسلم ہوئےہوں گے ان کے متعلق کیا کہنا ہے؟؟
ڈاکٹر عاصم کا کیس بالکل اور نوعیت کا ہے۔
مطلب یہ ہوا کہ میری بات بھی بلکل درست ہے ۔۔۔
نبی کی محبت مذہبی سائن بورڈ لگانے اور مذہبی منافرت پھیلانے سے حاصل نہیں ہوتی۔
منافرت پھیلانے اور حقیقت بیان کرنے میں فرق سیکھنے کی آپ کو ضرورت ہے۔۔ مسیلمہ کذاب کے متعلق کیا کہیں گے آپ؟؟؟
 
Top